• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الخبیر السلفی

    فورم کے تمام اراکین کو السلام علیکم

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، سلام کی تصحیح بھائی @محمد نعیم یونس صاحب نے بڑے اچھے انداز میں کر دی ہے دہرانے کی ضرورت نہیں جزاک اللہ خیرا ہونا چاہیے عام طور پر ہم اس کے لکھنے میں بھی غلطیاں کر دیتے ہیں، کیونکہ صرفجزاک اللہ سے بات مکمل نہیں ہوتی، وہ بات الگ ہے کہنے والا خیرا جیسے...
  2. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    تنقید متین بر تفسیر نعیم الدین مؤلف :أبو زاہد سرفراز خان صفدر بقول صفدر یہ ہیں وہ شیر جن کی روایات گھمن اینڈ کمپنی حرز جان بنائے ہوئے ہیں اور ذرا برابر نہیں شرماتے کہ اس جھوٹی تفسیر کی زد میں وہ رفع یدین بھی آ رہا ہے جس کے ثبوت کے لئے یہ مذبوحی حرکتیں کر رہے ہیں
  3. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    عام طور پر سب سے مضبوط دلیل کو پہلے ذکر کیا جاتا ہے اس پوسٹر میں جو پہلی دلیل ہے وہ تفسیر ابن عباس سے ہے اس کی حالت آپ کے سامنے رکھی جا رہی ہے اس سے اندازہ لگا لیں ان پھسپھسے دلائل کا؟ اس تفسیر کی سند مصنف نے اس طرح بیان کی ہے أخبرنَا عبد الله الثِّقَة بن الْمَأْمُون الْهَرَوِيّ قَالَ أخبرنَا...
  4. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم @بھائی جان صاحب کون بے عقل ہے؟ یہ تو اچھی طرح سمجھ آ رہا ہے لیکن یہ یاد رکھیں سب آپ کی طرح نہیں ہیں، آپ کی کم علمی اس بات سے ظاہر ہے کہ آپ میرے سیدھے سیدھے سوالات کو جوابات کا نام دے رہے ہیں.
  5. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    پھر آپ ابو بکر صدیق و عمر رضی اللہ عنہما کو چھوڑ کر ائمہ اربعہ کی اقتداء کیوں کرتے ہیں؟
  6. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    آپ کے پاس وہ کون سا پیمانہ ہے جس سے کسی کی اہلیت اور نا اہلیت ناپتے ہیں؟ ائمہ اربعہ کے علاوہ کیا سب نا اہل تھے جن کی تقلید نہیں کی جاتی؟ پھر مقلدین احناف کے نذدیک ائمہ ثلاثہ نا اہل ہیں کہ وہ ان کی تقلید نہیں کرتے ؟
  7. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم آپ اس کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے تقلید ثابت فرما دیں، نیز یہ بھی بتلا دیں آپ کس کس کے مقلد ہیں؟ کیوں کہ فروعی مسائل میں امام صاحب کی کوئی کتاب تو ہے نہیں اگر ہے تو صحیح سند سے ثابت فرما دیں
  8. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    یہ سوال تو آپ ائمہ اور محدثین سے پوچھیں انہوں نے اس روایت کو اپنی اپنی کتابوں میں کیوں بیان کیا ہے؟
  9. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    ملون الفاظ کا حجت ہونا تو دو اور دو چار کی طرح واضح ہے، جس کی صحت میں کسی کو شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے، اگر پھر بھی آپ کو اس میں شک ہے تو إقرار کریں دلیل بھی دے دی جائے گی إن شاء الله
  10. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    نہیں جناب ایسا دعویٰ تو کوئی مقلد ہی کر سکتا ہے اہل حدیثوں نے تو ایسا دعویٰ کبھی کیا نہیں کیا حدیث پر عمل کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنا شرط ہے؟ ایسی شرط تو آپ کے امام نے بھی کہیں نہیں لگائی اگر کہیں ہو تو صحیح سند سے پیش فرما کر مشکور و ممنون ہوں؟ اور اگر نہیں لگائی تو پھر اس سے آپ کیا...
  11. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم ہم نے حدیثوں کو مقلدوں کی طرح بانٹا نہیں کہ یہ ہمارے لئے اور یہ تمہارے لئے ہمارے لئے ہر حدیث قابل عمل ہے بشرط وہ قابل عمل ہو اور صحیح بھی ہو اور جو مطالبہ آپ کا ہے وہ پورا کر دیا گیا ہے اوپر دیکھ لیں
  12. عبد الخبیر السلفی

    وہابیت کی تلاش

    وہابیت کی تلاش تردید بدعات پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں ان میں علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی کتاب " بریلویت تاریخ و عقائد" خاص مقام رکھتی ہے اصل کتاب عربی میں ہے اردو داں طبقہ کے لئے اس کا اردو ایڈیشن بھی چھاپا گیا، عربی اردو کے علاوہ کئی اور زبانوں میں بھی اس کو منتقل کیا گیا، کتاب کی...
  13. عبد الخبیر السلفی

    کتاب کی تصدیق درکار ہے

    انہیں کتابوں میں سے ایک دوسرے ملتانی صاحب کی ایک کتاب اور ہے، جس کا نام " بارہ مسائل بیس لاکھ انعام" ہے اس کتاب میں ملتانی صاحب نے کافی مغالطے دیئے ہیں اس کی تردید میں جماعت کے مشہور عالم دیں رضاء اللہ عبد الكريم المدنی حفظہ اللہ نے نہایت عمدہ کتاب تحریر کی ہے جس کا نام ہے " دیوبندی کتاب 'بارہ...
  14. عبد الخبیر السلفی

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    محترم الفرائضی صاحب آپ کا ترجمہ بالکل غلط ہے صحیح ترجمہ وہی ہے جو اس سے قبل پوسٹ میں ہم نے کیا یعنی "جب ان کے اوپر کوئی بیٹا نا ہو اور اس کی وجہ بھی ہم نے بتلائی کہ إذا لم یکن دونہم ولد میں ولد نکرہ نفی کے تحت ہے اور نکرہ نفی کے تحت عموم کا فائدہ دیتا ہے اور آپ کا یہاں دون کا ترجمہ کوئی وغیرہ...
  15. عبد الخبیر السلفی

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    محترم بھائی آپ غلط سمجھے "کوئی " دون کا ترجمہ نہیں ہے بلکہ نفی کے تحت ولد نکرہ کا ترجمہ ہے، آپ کا کہنا کہ دون کا معنی عربی زبان میں فوق اور تحت ہوتا ہے بالکل غلط ہے کیونکہ اس کے اور بھی معنی ہوتے ہیں اور ان میں ایک معنی غير بھی ہے آپ سے گذارش ہے عربی ڈکشنری کو دیکھیں محض ہوا میں تیر نہ چلائیں...
  16. عبد الخبیر السلفی

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    آ پ نے کتاب کا جو لنک دیا ہے اس میں صرف فہرست ہے اور اس وہ بھی لوڈ نہیں ہو رہی ہے رہی بات حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے قول کی تو وہ قول تو آپ کے خلاف ہے چنانچہ امام بخاری رحمہ اللہ نقل فرماتے ہیں " وَقَالَ زَيْدٌ : وَلَدُ الْأَبْنَاءِ بِمَنْزِلَةِ الْوَلَدِ إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَهُمْ...
  17. عبد الخبیر السلفی

    احناف کے چند سوالات

    الف سے یاء تک حروف-تہجی کی ادائیگی کا ثبوت احناف کی طرف سے کئے جانے والے ایک سوال کا جواب یہ جواب بھی کئی سال پہلے تحریر کیا گیا ہے تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ پیشِ خدمت ہے چند دن پہلے ایک سوال واٹساپ گروپ میں نظر سے گذرا کہ اہل حدیث علماء قرآن و حدیث سے حروف تہجی کی ادائیگی کا طریقہ ثابت کریں ؟...
  18. عبد الخبیر السلفی

    احناف کے چند سوالات

    سوال نمبر چار کا خلاصہ یہ ہے کہ آپ کہتے ہو تقلید ہوتی کسی امتی کی بات اس حسن وظن سے بغیر طلب دلیل کے مان لینا کہ یہ جو بات کرتا ھے یہ عین مطابق شریعت کہتا ھے تو اب آپ بتاؤ کہ محدثین نے جن احادیث کو ضعیف قرار دیا ھے آپ نے ان محدثین پر اعتبار کرکے ان احادیث کو ضعیف مان لیا یا دلیل طلب کی اگر نہیں...
  19. عبد الخبیر السلفی

    احناف کے چند سوالات

    ایک مقلد کے چھ سوالات اور ان کے جوابات تحریر : عبدالخبیر السلفی بدایوں ہندوستان میں جب سے کتاب وسنت کی روشنی عام ہوئی ہے اور لوگ کتاب و سنت کو سمجھنے لگے ہیں تب سےتقلیدی پکڑ ڈھیلی ہوتی جا رہی ہے نتیجتا مقلدین عموماً خصوصاً احناف مقلدین اپنی مقلد عوام کو تقلیدی روش پر قائم رکھنے اور ان...
  20. عبد الخبیر السلفی

    احناف کے چند سوالات

    اسی طرح کے کچھ سوالات ایک دیوبندی مولوی کے اور ہیں ان کے جوابات کافی پہلے دیئے گئے تھے استفادہ کی خاطر ان کو پیش کیا جا رہا ہے
Top