الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر بات ایسی ہی ہے تو مذکورہ بالا صورت میں شوہر کو چوتھائی ملے گا اور بیٹیاں بیٹوں کے ساتھ عصبہ ہوں گی اور باقی بچا مال ان کے درمیان سنگل (لڑکیوں کو) ڈبل (لڑکوں کو) کے اعتبار سے تقسیم ہوگا اصل مسئلہ چار سے اور تصحیح کے بعد آٹھ سے ہوگا یعنی پورے مال کو آٹھ حصوں میں کر لیں گے چوتھائی یعنی دو شوہر...
عید غدیر خم کی شرعی حیثیت
تحریر : عبد الخبیر السلفی
عید غدیر سے متعلق چند باتیں مندرجہ ذیل نقات میں پیش کی جا رہی ہیں :
(1) غدیر خم مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ ہے اور یہ اس وقت بمنزلہ ایک چوراہے کے تھا یہاں سے مکہ سے آنے والے حجاج کے راستے الگ الگ ہوتے تھے مکہ اور یمن جانے والوں کا...
اباحت اصلیہ کا قاعدہ تو لاگو ہوگا ہی لیکن کچھ شرائط کے ساتھ : مثلاً
وہ جانور زہریلے نا ہوں کیونکہ شریعت نے اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے سے منع کیا ہے ولا تلقوا بأيديكم إلى التهلكة "البقرة :195"
اسی طرح وہ جانور گندگی کھانے والے نا ہوں اس طرح سے کہ ان کی غذا گندگی ہی ہو عنِ ابنِ عمرَ قالَ: نَهى...
حدیث اپنے مفہوم میں واضح ہے کہ جس شخص نے مسلمانوں کی جماعت سے ہٹ کر کوئی دوسری راہ اختیار کی سنت کو ترک کرکے یا بدعت کو اختیار کرکے یا امام وقت کی نا فرمانی کرکے اس نے سخت گناہ کا ارتکاب کیا اس کی تفصیل فتح الباری، تحفةالاحوذى اور عون المعبود وغيرها میں موجود ہے اس مفہوم کی احادیث سے متعلق لوگ...
تعنت اور تعصب کا شکار میں بھی نہیں ہوں اور نا ہی جامد مقلد بلکہ ہم سب حق کے متلاشی ہیں، آپ نے دوسروں پر تنقید کئے بغیر اپنے موقف کو رکھا اس کے لئے قابل مبارک باد ہیں، بس آپ سے ایک شکایت ہے آپ نے اختلاف مطالع کے قائل حضرات کو تو تنقید کا نشانہ بنایا اور شوسل میڈیا پر لکھنے والے ایک عالم دین پر تو...
مسئلہ رویت ہلال
فیس بک پر جامعہ سلفیہ بنارس کے ہمارے سینئر تنویر ذکی مدنی حفظہ اللہ کا ایک مضمون نظر سے گذرا عنوان ہے " مسئلہ رویت ہلال افہام و تفہیم کے دائرہ میں" موصوف زمانہ طالب علمی سے اچھے قلم کار ہیں اس بنیاد پر زبان و بیان کی چاشنی اپنی جگہ برقرار ہے یا یوں کہیے اپنے بعض معروف ہم خیالوں...
واہ بھئی واہ! یہ خوب کہی آپ بے اصولی کریں تو آپ سے کوئی سوال بھی نہیں کر سکتا؟ اور جن احادیث کے ضعیف و موضوع ہونے کا آپ کو، آپ کے بڑوں کو یقین کامل ہو ہم ان پر عمل نا کریں تو ہم آپ کو بتاتے پھریں، جی مرشد جی! یہ روایت ضعیف ہے، یہ موضوع ہے، یہ منکر اور مدلس وغیرہ وغیرہ ہے! یہ سب دو رنگی باتیں...
غور کیا اور خوب غور کیا، یہ ہمارا نہیں بلکہ آپ کا المیہ ہے، کیا آپ نے ان احادیث پر غور کیا؟ اگر غور کیا ہوتا تو صحیح کے ساتھ ضعیف کو گڈمڈ کرکے اپنا الو سیدھا نا کرتے؟ جس کا آپ کو بھی اعتراف ہے، ضعيف روایت جس کی نسبت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی طرف مشکوک ہے اس کو حتمی طور پر ابن عمر کے سر...
(1) بھائی سب ہمارے ہی ذمہ ہے کچھ آپ کے بھی ذمہ ہے یا نہیں؟ آپ اسی فورم پر اپنی بیان کردہ احادیث تلاش کر لیتے اگر ان میں ضعف ہوا تو اس کی وضاحت ضرور مل جائے گی، إن شاء الله گویا آپ کو یہ معلوم ہے آپ کی بیان کردہ احادیث میں کچھ ضعیف ہیں اس کے بعد بھی ان کو بیان کرکے استدلال کرنا دھاندلی نہیں؟
(2)...
اصول لاگو کرنا یہ تو محدثین کا کام ہے ہم جیسے مبتدیوں کا کام ان کو فالو کرنا ہے، میں نے جو بات کہی ہے آپ اس کو اصول محدثین کے خلاف ثابت کردیں میں اپنی بات سے رجوع کر لوں گا.
اسی کو کہتے ہیں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
اپنے ان اصول کی دلائل بھی بتلا دو میرے بھولے بھیا؟ کس محدث نے یہ بات کہی ہے؟ اور محدثین کے یہاں اس کی حیثیت کیا ہے؟ محض آپ کے عقلی گھوڑے دوڑانا قابل قبول نہیں_ اور ہاں اس حدیث کے سماع کی صراحت بھی دکھادیں.
کیا آپ ان مختلف احادیث کی بنیاد پر ہر تکبیر اور اٹھتے و بیٹھتے وقت رفع یدین کی مشروعیت کے قائل ہیں؟ علماء احناف کے وہ حوالے درکار ہیں جن سے یہ معلوم ہو کہ ان احادیث میں بیان کردہ تمام طریقے مبنی بر حق ہیں، اور اگر آپ نہیں دکھا سکتے تو یہ اپنی مبنی بر حق بات اپنے پاس رکھو ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہم...
یقیناً ایسا ہی ہوتا اگر آپ کی بیان کردہ روایات ضعیف نا ہوتیں یا اس پائے کی ہوتیں جس پائے کی رفع یدین کرنے پر دلالت کرنے والی ہیں، لیکن افسوس آپ کی بیان کردہ روایات اس درجہ کی نہیں ہیں، جسکا اعتراف علماء احناف کو بھی ہے، فیض الباری، التعلیق الممجد، حجۃ اللہ البالغہ وغیرہ میں اس کی صراحت دیکھی جا...
خطا ہوئی یا نہیں ہوئی یہ تو تب کی بات ہے جب یہ روایت صحیح ہو جبکہ معاملہ اکثر محدثین کی مانیں تو یہ ہے کہ زیر بحث روایت ضعیف ہے اور اس کی کئی وجہ ہیں، مدلس کا عنعنہ ان میں سے ایک ہے، عاصم بن کلیب سے روایت کرنے والے صرف سفیان ان الفاظ کو روایت کرتے ہیں جبکہ دوسرے شاگرد ان الفاظ کو جن سے صرف تکبیر...
صحیحین کی تحدید میری اپنی ایجاد نہیں بلکہ یہ تو محدثین کا بیان کردہ قاعدہ ہے، جس کے قائل احناف بھی ہیں حوالے اسی تھریڈ میں اوپر موجود ہیں، اگر آپ کو یہ اصول غلط لگتا ہے تو ان علماء پر انگلی اٹھاؤ جنہوں نے یہ اصول بنایا ہے لیکن اس سے پہلے اک سوال کا جواب مطلوب ہے آپ کی عمر سے بیس پچیس سال کم عمر...
سفیان عن عاصم بن کلیب کی جو روایت صحیحین میں ہے محدثین کے اصول کے مطابق اس روایت کو سماع پر محمول کیا جائے گا ناکہ کسی دوسری کتاب کی روایات کو، شاید آپ کو صحیحین کے راوی اور صحیحین کی روایت کا فرق نہیں معلوم؟
زیر بحث روایت کو محدثین کی بڑی جماعت نے ضعیف کہا ہے جبکہ بعض نے اس کی تحسین یا تصحیح...
یا تو آپ بات سمجھ نہیں رہے ہیں یا پھر جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں؟
محترم بھائی اصول یہ ہے صحیحین میں مدلسین کی عن والی روایات دوسری جھت سے سماع پر محمول ہوں گی اور اس کی بنیاد پر آپ نسائی کی روایت کو صحیح ثابت کرنا چاہتے ہیں
میرا سوال یہ ہے کہ کیا نسائی کی مذکورہ بالا روایت صحیحین میں ہے ؟ اگر...