الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
صرف راستہ روکنا قوم لوط سے مشابہت کا سبب کیسے بنے گا۔ سیکیورٹی کی وجہ سے، تعمیراتی کام کی وجہ سے ، کبھی کسی کے گھر میں میت ہوجاتی ہے اور گھر میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے راستہ روکا جاتا ہے ۔
کسی جائز وجہ سے راستہ روکنے پر تو یہ وعید نہیں ہونی چاہیے۔ ہاں کسی کو دانستہ تنگ کرنے ،...
السلام علیکم
جنت کے دروازہ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سب سے پہلے دستک دیں گے۔ پھر کیسے ممکن ہے کہ کوئی جنت میں موجود ہو اور اس کے درجات بلند ہورہے ہوں۔ اسکی کوئی اور تشریح یا مفہوم ہوسکتا ہے۔
صحیح مسلم حدیث نمبر: 484
وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا...
جزاک اللہ محترم
یہ عرض کردیجیے کہ اگر ایک گھر میں دو کمانے والے ہوں (میاں بیوی دونوں) تو کیا ان کو ایک ہی قربانی کافی ہوگی یعنی دونوں مشترکہ طور پر ایک قربانی کر سکتے ہیں ۔ یا ان کو الگ الگ قربانی کرنا ہوگی۔؟
محترم خضر حیات صاحب
السلام علیکم
صرف سمجھنے کیلئے اس پر مزید سوال کر رہا ہوں۔ اس کو بحث نہ سمجھا جائے۔
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ رب العزت سے واقف تھے اور یقیناً فرشتوں کے وجود سے بھی آگاہ ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جان کا خوف کیوں محسوس ہوا۔
ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ...
السلام علیکم
محترم علماء کرام سے گذارش ہے کہ ہیڈنگ کی صورت میں دی گئی عبارت کے بارے میں ارشاد فرمائیں کہ
جب وحی کا نزول نہیں ہوا تھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس کی عبادت کرتے تھے اور کس ذکر و فکر میں مشغول رہتے تھے۔
اس طویل حدیث میں یہ بھی ہے کہ پہلی وحی کے نزول کے بعد نبی کریم صلی اللہ...
@خضر حیات صاحب
السلام علیکم
محترم ،
میرے ایک دوست نے جو اس سال حج پر گئے ہیں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مکہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے ۔ لیکن جماعت نہیں ہوتی ۔ لوگ اذان کے بعد کثرت سے تہجد کی نماز ادا کرتے ہیں اس سے جماعت کا گمان ہوتا ہے ۔ لیکن درحقیقت ایک امام کے پیچھے جماعت نہیں ہوتی۔
آپ کا...
محترم اشماریہ بھائی
میرے سوال کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ مؤکلوں کی حقیقت جاننا اور دوسرا قرآنی آیات کے پڑھنے پر نقصان ہونا۔آپ کے شکریہ آپ نے اپنے تجربات کو بیان کیا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ
1- کیا قرآنی آیات کے مؤکل ہوتے ہیں ۔ یہ کون سی مخلوق ہے اور کیا یہ عامل کے تابع ہوتے ہیں۔
2- قران کی کوئی آیت جلالی بھی ہوتی ہے اور اس کے مسلسل پڑھنے سے نقصان پہنچتا ہے ۔ میں اکثر پریشانی کی حالت میں وہ دعائیں جو انبیاء علیہ السلام نے پریشانی...
محترم اشماریہ بھائی
السلام علیکم
یہ تو آئی ٹی کے ماہرین بتا سکتے ہیں ۔ میرے ذہن میں یہ بات آئی تھی تو میں نے شئیر کردی اب یہ کس حد تک قابل عمل ہے یہ محدث فورم کی آئی ٹی ٹیم ہی بتا سکتی ہے لیکن کام بہرحال کافی مشکل ہے۔
محترم خضر حیات صاحب
السلام علیکم
اللہ رب العزت آپ کے علم نافع میں اضافہ فرمائے۔میری ایک تجویز ہے کہ جن ممبران کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ فورم کا حصہ نہ رہیں ان کی آئی ڈی کے ساتھ ان کا آئی پی ایڈرس بلاک کردیں ۔ محدث فورم کی آئی ٹی ٹیم یقینا ً یہ کام کر سکتی ہوگی ۔ اس طرح ایسے ممبران کا جلدی جلدی آئی...
محترم یونس بھائی
السلام علیکم
بہت شکریہ آپ کے تیربہدف نسخے کا۔ابتسامہ
ہر وظیفے یا نسخہ کی کچھ احتیاطی تدابیر بھی ہوتی ہے وہ بھی ذکر کردیں تاکہ اس سے مکمل طور پر استفادہ کیا جا سکے۔ ورنہ ایسا نہ ہوکہ آپ کو حتمی نتیجہ بتانے سے پہلے کہیں تیجہ نہ ہوجائے۔
محترم خضرحیات صاحب
السلام علیکم
میں رمضان سے ہٹ کر ذکر کررہاہوں۔ کچھ دوست اس سال حج پر جارہے ہیں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر ایسی اذان یا جماعت ہوتی ہے تو اس کی ویڈیو بنا کر لائیں۔