الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@عمر اثری بھائی
اس لئے ان سب سے بڑا گناہ ہے کہ یہ گناہ جاریہ ہوگا۔ باقی گناہ تو مسلسل نہیں ہوں گے لیکن لازمی امر ہے جس کا لباس ٹخنوں سے نیچے ہے وہ مسلسل یہ گناہ کر رہا ہے ۔
اس لئے یہ نتیجہ اخذ کیا۔
اخبرنا قتيبة بن سعيد، قال: حدثنا الليث، عن نافع. ح وانبانا إسماعيل بن مسعود، قال: حدثنا بشر، قال: حدثنا عبيد الله، عن نافع، عن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من جر ثوبه، او قال: إن الذي يجر ثوبه من الخيلاء...
محترم
نص صریح ہے ۔ مفہوم حدیث"میرے بعد گمراہ نہ ہوجانا ، ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو" ۔ آپ اس کو اس کے عموم پر رکھیں گے اور اس کا حکم عام ہوگا۔جو ایک دوسرے کی گردنیں مارے وہ گمراہ ہے۔
مَن جرَّ ثوبَه مِن الخُيَلاءِ لم يَنْظُرِ اللهُ إليه ، قالت أمُّ سَلَمَةَ : يا رسولَ اللهِ ، فكيف تَصْنَعُ النساءُ بذيولهن ؟ قال : تُرْخينَه شِبْرًا . قالت: إذا تَنْكَشِفُ أقدامُهنَّ. قال : تُرْخِينَه ذِراعًا لا تزِدْنَ عليه.
الراوي: عبدالله بن عمر المحدث: الألباني - المصدر: صحيح النسائي -...
محترم اثری بھائی
آپ کی یہ بات سر آنکھوں کے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم پر سر تسلیم خم کرنا چاہیے۔ لیکن میری دلیل یہی ہے کہ خواتین اس سے مستثنٰی کی گئی ہیں ۔ یعنی صرف کپڑا لٹکانا باعث عذاب نہیں ہے ۔
اگر یہ حکم عام ہوتا تو اس میں کسی کی تخصیص نہیں ہوتی۔ اور آپ اس موجودہ دور میں ایسے...
محترم جواد صاحب
السلام علیکم
غلاف کعبہ پر بھی سونے کا کام اور آیتوں کا لکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں ہے اس کے بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گے۔
محترم اسحاق صاحب
السلام علیکم
اس تھریڈ میں اس بات کے بھی دلائل دئیے گئے ہیں کہ کپڑا بغیر تکبر کے بھی نہیں لٹکانا چاہیے اور ٹخنے اور پنڈلیاں کھلی ہوں۔ڈھکی ہوئی نہیں ہونی چاہئیں۔
اس پر یہ دلیل بھی دی گئی کہ ٹخنے چھپانا عورتوں سے مشابہت ہے۔
عورتوں سے مشابہت ہے جو اس میں اسراف سے بھی زیادہ نمایاں...
محترم یوسف صاحب
السلام علیکم
یہ حدیث ضعیف ہے ۔ اسی فورم پر اس کی سند کے متعلق ایک طویل بحث ہوچکی ہے۔ جس میں رضا میاں نے ثابت کیا ہے کہ یہ ضعیف ہے۔
لباس کا ٹخنوںسے نیچے ہونے پر جہنم کی وعید کنڈیشنل ہے یعنی اگرتکبر کے ساتھ لٹکائے یا پھر یہ ایک عام حکم ہے ۔
اگر یہ عام حکم ہے تو میری ناقص عقل میں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1-اسلام میں مستقبل کے حالات بتانے والے علوم ، جن میں پامسٹری، علم الاعداد(نام اور پیدائش سے نکالا جاتا ہے)،زائچہ ،ٹیرو کارڈ ریڈنگ، قیافہ شناسی وغیر ہ کے بارے میں کیا حکم ہے ۔ ؟
2-موسم کا حال بتانا کیا مستقبل کی خبر دینے کے زمرے میں آئے گا۔؟
3- سعد اور نحس...
محترم عمر بھائی
السلام علیکم
محترم اسحاق صاحب نے تفصیلی جواب عنایت کر دیا ہے۔ اشماریہ بھائی نے صحیح کہا ہے کہ ہر دلیل کو اس کے مقام پر رکھنا چاہیے ۔ پھر ادوار کے حساب سے مسائل کے حکم تبدیل ہوجاتے ہیں۔ آپ ماشاء اللہ عالم دین بن رہے ہیں اس بات کو مجھ جیسے عامی کم علم سے بخوبی زیادہ بہتر طور پر...