• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    سالگرہ منانا کیسا ہے؟

    بھائی شاد صاحب آپ اس لنک پر رومن سے اردو میں کنورٹ کر سکتے ہیں ۔ http://tools.urduweb.org/converters/romantourdu.html اور پھر یہاں پیسٹ کر سکتے ہیں اس طرح آپ کی بات آسانی سے سب کی سمجھ میں آئے گی۔
  2. ن

    سالگرہ منانا کیسا ہے؟

    محترم عمر اثری بھائی السلام علیکم میرا گمان ہے کہ ان صاحب کو اردو نہیں آتی اس لئے رومن میں لکھ کر بھیج رہے ہیں۔
  3. ن

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    محتر مہ زاہدہ صاحبہ آپ کسی پر بھی الزام لگانے سے پہلے اس کی تحقیق کرلیں۔آپ کی ویب سائٹ کا جب مجھے علم ہوا تو میں نے ہی اس کو یہاں پیسٹ کیا تھا اور اہل علم سے اس کی تحقیق کی درخواست کی تھی ۔ محترم اسحاق صاحب نے نہیں پیسٹ کیا تھا۔ اگر آپ سچی ہیں اورآپ کو اس بات کا کامل یقین ہے کہ آپ کی تحقیق درست...
  4. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ محترم داؤد بھائی تکرار کی معذرت میرے سوال کا مقصد یہ ہے کہ جو شخص تراویح کو تہجد سے بالکل ایک الگ نماز سمجھتا ہے ۔ وہ ایک نئی نماز پڑھتا ہے جو شریعت نے بتلائی نہیں ۔ تو پھر یہ بدعت کیوں نہیں۔ مسئلہ تو اس کو نسبت دینے کا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  5. ن

    فانی تو سمجھ میں آگیا ہے۔ منتقل ہونے والی دنیا سمجھ نہیں آیا اس کی وضاحت کردیں۔

    فانی تو سمجھ میں آگیا ہے۔ منتقل ہونے والی دنیا سمجھ نہیں آیا اس کی وضاحت کردیں۔
  6. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم @ابن داودبھائی کچھ گذارشات اس ناچیز نے بھی کی تھیں۔ ان کے بارے میں بھی اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔
  7. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم محترم داؤد بھائی اس ساری گفتگو کے بعد میں یہ سمجھا ہوں کہ اہل حدیث کے بقول تروایح 8 رکعات ہیں جو دراصل تہجد ہیں ۔ جو اس سے زیادہ پڑھتا ہے وہ نفل میں اضافہ کرتا ہے جو جائز ہے۔ سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ اختیاری ہیں۔ کرلیں تو ثواب نہ کرنے پرکوئی گناہ نہیں اور آخرت میں اس کے بارے میں...
  8. ن

    کیا سالگرہ کا کیک اور کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟؟ مولانا ابو زید ضمیر

    اگر ثواب کی نیت نہ ہو اور دوسری کوئی خرافات شامل نہ ہوں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ اگر میں ہر سال عید کے دوسرے دن اپنے دوستوں کو جمع کر کے دعوت کروں گا تو کیا یہ بھی ناجائز ہوگا۔(میں عید کا دوسرا دن مخصوص کرتا ہوں)
  9. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ایک بات کی وضاحت کردیں آپ تروایح کو نفل کہہ رہے ہیں پھر سنت مؤکدہ بھی تو سمجھ نہیں آیا۔ لیکن اس کو دین سمجھ کر کیا جارہا ہے یعنی اس کا ثواب ملے گا تو دوران تروایح اس طرح کا درس تو ثابت کرنا پڑے گا۔ باقی کھانے وغیرہ سے کوئی ثواب کی امید تو نہیں رکھتا اس لئے اس میں...
  10. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    یہ میرے اس سوال کے جواب میں تھا، nasim نے کہا ہے: ↑ السلام علیکم میرا بھی ایک سوال ایڈ کرلیجیے کیا نفلی عبادت کی بھی اپنی مرضی سے کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ مثلا کوئی اپنی مرضی سے ذکر الہی کرنا چاہتا ہے یا لمبی نفل نما ز پڑھنا چاہتا ہے تو اس کے لئے کیا سنت سے دلیل ضروری ہوگی۔ کہ صحابہ یا نبی کریم...
  11. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    وعلیکم السلام محترم داؤد بھائی میں نے بار بار بدعت کے ساتھ مروجہ تروایح کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ ایک قران کو ختم کرنے کا التزام،دوران تراویح تفسیر و ترجمہ ، 6 روزہ 10 روزہ یہ چیزیں کیسے درست ہوں گی۔ پھر آپ کی فقہ حنفیہ سے رکعات کے معاملے پر بحث جس میں آپ یہ ثابت کرتے ہیں کہ تروایح کی رکعات 8 ہی...
  12. ن

    آمدنی کی کتنا حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہئیے۔؟

    محترم علماء کرام السلام علیکم 1-میرا سوال یہ ہے کہ ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا صدقہ ہے ۔ کیا یہ صدقہ اس صدقہ کے قائم مقام ہوگا جس سے مصیبتیں رفع ہوتی ہیں یا اس کو کوئی اور مطلب ہے۔ 2- اس بات کا تعین کیسے کیا جائے گا کہ آمدنی کا کتنا حصہ اللہ کی راہ میں (فقراء ،...
  13. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    وعلیکم السلام محترم داؤد بھائی 1- دین میں وہ عمل جن کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثبوت نہ ملے اور نہ آپ نے ان کے کرنے کا حکم دیا ہو۔(عبادت کیلئے اپنی جانب سے ایسی تخصیص جس کا ثبوت نہ ہو۔) آپ کا جو دوسرا سوال ہے وہ میرے لئے بہت مشکل ہے اس معاملے میں ،میں انتشار کا شکار ہوں۔یوں لگتا ہے سب ہی...
  14. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    محترم اسحاق صاحب آپ نے متعدد مرتبہ یہ اصول پیش کیا ہے کسی عمل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھنا جائز نہیں ہے ۔ تو آپ بیس تروایح کو بدعت کیوں نہیں کہتے ہیں۔ اب تو تروایح کے درمیان ترجمہ وتفسیر (تنظیم اسلامی) پیش کرتی ہے جو تقریبا سحری کے قریب ختم ہوتا ہے ۔ تو کیا یہ عمل بدعت نہیں ہے۔ 6...
  15. ن

    کیا سالگرہ کا کیک اور کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟؟ مولانا ابو زید ضمیر

    میں صرف اس بات پر اصرار کر رہا ہوں کہ بدعت نہیں ہے۔ باقی اس میں اتنی خرافات ہوتی ہیں کہ اس کو جائز نہیں کہا جاسکتا ہے۔ ولیمے کے دن پینٹ کوٹ پہنناثابت شدہ ہے۔ نکاح میں فارم بھرنا ثابت شدہ ہے۔بچوں کو انگریزی کی تعلیم دینا یا اے لیول اور او لیول کیا یہ ثابت شدہ ہے کیا یہ کفار کی مشابہت نہیں...
  16. ن

    کیا سالگرہ کا کیک اور کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟؟ مولانا ابو زید ضمیر

    عمر بھائی دلائل و بحث تقریباً اسی تھریڈ کی طرح ہے ۔ بدعت تو جو آپ نے لنک دیا ہے اس میں بھی ثابت نہیں ہے۔ اگر یہ اصول بنانا ہے کہ جو چیز دوسرے معاشرے سے مسلمانوں میں آئے تو پھر تو بدعت کی ایک لامتناہی فہرست ہوگی۔ مائیک اور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال پہلے چرچ اور گرجاؤں میں ہوتا تھا یعنی وہ اس سے...
  17. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    محترم بھائی یہی تو بات ہے ہمیں صرف اپنے مخالف فرقے کے اعمال ہی شرک و بدعت لگتے ہیں۔اگر کسوٹی ایک ہی ہے تو جو بھی اس کے تحت آئے گا ان سب پر یکساں قانون لاگو ہونا چاہیے۔
  18. ن

    کیا سالگرہ کا کیک اور کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟؟ مولانا ابو زید ضمیر

    دونوں محترم حضرات سالگرہ کو بدعت کہہ رہے ہیں ۔ کیا سالگرہ کرنے سے ثواب ملتا ہے یا یہ دین کی نسبت سے کی جاتی ہے۔ یہ تو ایک معاشرتی چیز ہے۔ بچوں کے کلاس میں اچھی پوزیشن لانے پر بھی اکثر لوگ دعوت دیتے ہیں۔ محترم فیض صاحب مشابہت کی بات کر رہے ہیں اگر سالگرہ مشابہت میں آتی ہے تو پینٹ شرٹ بھی یقیناً...
  19. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم محترم عدیل بھائی آپ سارے دلائل دے رہے ہیں لیکن یہ کیوں نہیں کہہ رہے کہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں بھی ایک بدعت رائج ہوچکی ہے۔ وہ عمل ہورہا ہے جو نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اور نہ آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے کیا ۔ @عدیل سلفی شاید اگر وہاں بریلوی مکتبہ فکر ہوتا تو...
  20. ن

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم محدث فورم کے محترم قارئین تراویح کی رکعات کا اختلاف اپنی جگہ لیکن مروجہ تروایح بدعت ہے ۔...
Top