• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    @اسحاق سلفی صاحب السلام علیکم حنفیہ کا یہ کہنا ہے کہ قربانی کا نصاب وہی ہے جو زکوٰۃ کا نصاب ہے لیکن اس میں مال پرسال گذرنے کی شرط نہیں ۔ یعنی اگر صاحب مال کے پاس عین عید کے دن بھی مال آگیا تو قربانی واجب ہوجائےگی ۔ اس میں ان کی کیا دلیل ہے۔ برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمادیں کہ کیا قربانی...
  2. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    تصحیح: ہم دونوں اس پر مزید بحث نہ کرنے پر متفق ہوچکے ہیں۔
  3. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    امام بخاری نے تو باب میں بے خیالی اور جلدی کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بھی چادر کے بارے میں ارشاد فرمایا تھا۔ بہرحال یہ ایک نئی چیز ملی تھی اسلئے آپ کے گوش گذار کردی۔ہم دونوں اس پر مزید بحث کرنے پر متفق ہوچکے ہیں۔
  4. ن

    رویت ہلال

    محترم اسحاق صاحب السلام علیکم ساری تفصیل پڑھ لی ہے ۔کتاب کا مطالعہ باقی ہے۔ جس نظام پر شک کر کے چاند کی تصدیق کیلئے رویت لازمی قرارد دیتے ہیں ان سے سوال ہے کہ وہ اسی نظام پر بھروسہ کرکے روزہ کیسے رکھ اور کھول لیتے ہیں۔ جس طرح یہ حدیث پیش کی جاتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہلال دیکھ...
  5. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    میں نے جو حدیث پوسٹ کی ہے وہ بخاری سے ہی کی ہے۔
  6. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    مجھے مل گئی ہے ۔ چیک کریں۔
  7. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    @عمر اثری @اشماریہ اللہ کے کرم سے یہ حدیث بھی مل گئی ہے ۔ 2- بَابُ مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ مِنْ غَيْرِ خُيَلاَءَ: باب: اگر کسی کا کپڑا یوں ہی لٹک جائے تکبر کی نیت نہ ہو تو گنہگار نہ ہو گا۔ حدثني محمد، ‏‏‏‏‏‏اخبرنا عبد الاعلى، ‏‏‏‏‏‏عن يونس، ‏‏‏‏‏‏عن الحسن، ‏‏‏‏‏‏عن ابي بكرة رضي الله عنه،...
  8. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    سوال: کئی ایک احادیث مبارکہ میں ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانے (اسبال) کی مذمت وارد ہوئی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس بارے میں شافعی نقطۂ نظر کیا ہے، کیا یہ حرام ہے؟ یا یہ حکم صرف اس کے لئے ہے جو یہ کام تکبر اور فخر کے لئے کرتا ہے؟ جزاکم اللہ جواب: الحمد لله رب العالمين ، وصلى الله على سيدنا محمد وعلى...
  9. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    محترم اثر بھائی اس فتویٰ کو چیک کریں ۔ مجھے اس میں بعینہ وہی بات ملی ہے جو میں کہہ رہا تھا۔ کیا نماز کی حالت میں ٹخنوں سے اوپر شلوار رکھنا جائز ہے؟ موضوع: عبادات | نماز سوال پوچھنے والے کا نام: عمر عطاری مقام: انڈیا سوال نمبر 1205: کیا نماز کے دوران ٹخنوں سے اوپر پاجامہ موڑے رکھنا...
  10. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    عمربھائی سارے بریلوی گئے اس فتوی کے تحت
  11. ن

    رویت ہلال

    السلام علیکم میں نے کافی پہلے ایک تھریڈ میں یہ مؤقف اپنایا تھا کہ جدید سائنس سے چاند نظر آنے کی صحیح تاریخ معلوم کرنا ممکن ہے اور اس سے پاکستان میں ہر سال تہواروں پر ہونے والے انتشار کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ آج براعظم امریکہ کے کافی حصوں میں سورج گرہن ہوگا۔ اس سورج گرہن ہونے کی تاریخ 38 سال پہلے...
  12. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    عمربھائی آپ کو بہت شکریہ آپ نے اپنے تئیں محنت اور وقت لگا کر اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔ اللہ کے آپ کے علم نافع میں اضافہ فرمائے۔
  13. ن

    'کئی بیویاں، کئی بیماریاں'

    محترم اشماریہ بھائی ناقل کو کسی بھی قسم کی تنقید پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اس طرح کے مضامین پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ نام نہاد مہذب دنیا کن خطوط پر سوچ رہی ہے اور اسلام کے قوانین کو کس طرح ایک مخصوص طریقہ کار سے نشانہ بنا رہی ہے۔
  14. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    محترم عمر بھائی آپ جو مثال دے رہے ہیں اس میں پہلے ہی وضاحت آگئی ہے ۔ کہ مردوں کے لئے حرام اور عورتوں حلال۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکبرانہ لباس کیلئے ایک وعید سناتے ہیں ۔ جس پر سب عمل کرتے ہیں ۔خواتین میں سے صرف ام سلمہ رضی اللہ عنہا اس پر پردہ میں کمی کی شکایت کرتی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ...
  15. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    تو محترم یہ تو پھر آپ کی یہ دلیل کس طرح مؤثر ہے کہ لباس کا بغیر تکبرٹخنے کے نیچے ہونا بھی جائز نہیں ہے۔ کیونکہ خواتین کو اس کی اجازت دی جارہی ہے۔ تو کیا خواتین میں اس بات کا تکبر کا کبھی کوئی شائبہ نہیں ہوسکتا ۔ صرف مرد ہی ٹخنے سے نیچے لباس کر کے تکبر محسوس کرتے ہیں۔
  16. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    اس تھریڈ کو دیکھی اس میں تو وجہ پردہ ہی قرار دیا گیا ہے۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AD%D8%AC-%D9%88%D8%B9%D9%85%D8%B1%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D8%AF%D9%85-%DA%88%DA%BE%D8%A7%D9%86%DA%A9%D9%86%D8%A7.36481/
  17. ن

    'کئی بیویاں، کئی بیماریاں'

    بہت سے مذاہب اور دنیا کے بہت سے حصوں میں ایک سے زائد شادی کرنے کا رواج بھی ہے۔ تاہم، کئی مذاہب صرف ایک ہی شریک حیات پر زور دیتے ہیں۔ آج بھی ایک سے زائد شادیاں عام ہیں۔ یوکرین میں تین افراد کے مشترکہ بچے کی پیدائش امریکہ میں بھی دو چھوٹے شہر ہیں، جہاں لوگ کئی شادیوں کی پرانی روایت پر عمل پیرا...
  18. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    @عمر اثری السلام علیکم محترم آپ کے دلائل سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ لباس کا ٹخنوں سے نیچے ہونا چاہے تکبر ہو یا نہ ہو جائز نہیں ہے ۔ اور اس پر جہنم کی وعید ہے اور اللہ رب العزت روز محشر اس کی طرف رحمت سے نہیں دیکھیں گے۔(کیونکہ وہ حرام مسلسل کا ارتکاب کر تا رہے گا) عورتوں کو پردہ کا حکم ہے تو ان کا...
  19. ن

    مرد کا قابل ستر حصہ

    محترم عمر بھائی مجھے یہ جملہ سمجھ نہیں آیا۔ کیا کسی حرام کا ایک دفعہ کرنا کبیرہ گناہ نہیں ہے۔ ؟
  20. ن

    سو سو طرح سے کاش میں ذکرِ خدا کروں

    آخری شعر کا وزن کم ہوگیا۔
Top