• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    دو رنگی چھوڑ دے یک رنگی ہوجا!
  2. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    عرب دنیا کی معاصر علمی شخصیات میں سے اگر میں ذاتی طور پر کسی شخص سے شدید طور پر متاثر ہوں تو "فقیہ العصر العلامۃ الأصولی الشیخ ابن عثیمین قدس الله روحه" ہیں۔ مسئلہ زیر بحث میں شیخ محترم کی رائے کا مجھے بخوبی علم ہے، شیخ کا موقف وہی ہے جو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا تھا کہ جن شہروں کا...
  3. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    جی ہاں! میں وحدت ہلال کا قائل ہوں، دنیا کے کسی شہر میں رویت اپنے شرعی ضوابط کیساتھ ثابت ہوجائے تو پوری دنیا میں جہاں جہاں خبر پہنچ جائےوہاں کے رہنے والوں پر روزہ رکھنا لازم ہے۔ مکہ مکرمہ کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں بھی اگر رویت ثابت ہوجائے تو اس کا اعتبار ہر جگہ کیا جائے گا مگر اتفاق سے مکہ مکرمہ...
  4. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    میں نے اوپر اختلاف مطالع کے اعتبار کی ۴ صورتیں ذکر کی ہیں، براہ کرم آپ یہ فرمائے کہ ان میں سے کون سی صورت درست اور نافذ العمل ہوگی؟
  5. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    اس بات سے میں نے تو کوئی اختلاف نہیں کیا۔۔۔ گویا اعرابی کسی اور شہر سے مدینہ آیا تھا تو کیا آپ یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ نبی علیہ السلام نے کسی دوسرے شہر کی رویت کو معتبر جان کر اہل مدینہ کو روزہ رکھنے کا حکم دیا؟۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں میں سمجھ نہیں سکا کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں، کیا آپ وحدت ہلال...
  6. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    اختلاف مطالع کا اعتبار کرنے والوں سے سوال ہے کہ اگر عالمی سطح پر ان کے موقف کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا جائے تو رویت کا اختلاف کہاں کہاں معتبر ہوگا: ۱۔ ہر شہر والے اپنے ہی شہر کی رویت کا اعتبار کریں گےاور کسی دوسرے شہر کی رویت کا اعتبار نہیں کریں گے خواہ وہ ایک ہی ملک میں ہوں؟ یعنی اہل لاہور کی...
  7. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    پیارے بھائی آپ کو شاید غلطی لگی ہے، میں نے آپ سے عرض کی تھی دو گواہوں والی توجیہ عید الفطر کے متعلق کی گئی ہے اور یہ بات معلوم ہے کہ ۲۹ دنوں پر رمضان کا اختتام کر کے عید الفطر شروع کرنے کیلئے کم از کم ۲ گواہوں کی ضرورت ہے۔ اس کی دلیل یہ حدیث ہے: ((فإن شهد شاهدان فصوموا وأفطروا)) رواه أحمد 18416...
  8. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔۔۔ آخر آپ اہل علم ہیں تو آپ کو بھی تحقیق کی بنیاد پر اختلاف کرنے کا حق ہے۔۔۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ کے عمل کی بنیاد بھی اللہ کی کتاب اور نبی علیہ السلام کی حدیث ہے۔۔۔ ہمارا بھی یہی (کتاب و سنت) شیوہ ہے۔۔۔ لازم ہے کہ فریقین میں سے کسی ایک کا اجتہاد ہی درست ہو۔۔۔ مگر...
  9. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    بلا دلیل شخصی تنقید اور الزام تراشی کرنے سے بہتر تھا کہ آپ اس موضوع پر علمی گفتگو فرماتے۔
  10. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    "عید الفطر میں رویت ہلال کے ثبوت کیلئے کم از کم دو گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے" کیا آپ کو اس سے اختلاف ہے؟ اگر نہیں تو پھر اشکال کیا ہے؟
  11. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    محترم کفیت اللہ صاحب اگر آپ مجھ پر ناانصافی کا الزام لگانے سے پہلے شیخ البانی رحمہ اللہ کے فتوے کو غور سے پڑھ لیتے تو آپ ناانصافی والی بات کبھی نہ کرتے کیونکہ شیخ صاحب کی رائے کے متعلق جو بات آپ نے کی ہے وہ ان کے فتوے میں پہلے سے موجود ہے جس کا ذکر میں ترجمہ میں نے اپنے علم کے مطابق پوری دیانت...
  12. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    جنہوں نے یہ توجیہ کی ہے انہیں سے پوچھیں میں نے اس توجیہ سے اتفاق تو نہیں کیا۔ ویسے دو گواہوں والی بات عید الفطر کے متعلق کی گئی ہے یعنی عید کیلئے اہل شام کی رویت کو قبول کرنے میں اب عباس رضی اللہ عنہ کے پاس صرف ایک کریب کی گواہی تھی جو کہ ناکافی ہے۔ یہی بات شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ...
  13. عبدالرحمن لاہوری

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    اختلاف مطالع ایک فطری حقیقت ہے جس کا انکار نہ تو امت کے فقہاء و محدثین میں سے کسی نے کیا ہے اور نہ ہی ماہرین فلکیات کے مابین اس میں کوئی اختلاف ہے، لیکن سوال تو یہ ہے کہ کیا اختلاف مطالع کا اعتبار کیا جائے گا یا نہیں؟ محترم کیلانی صاحب حفظہ اللہ نے اس مسئلہ میں ائمہ کرام کے مذاہب ذکر کردئے ہیں...
  14. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    شیخ البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ تو بالکل واضح ہے لیکن اگر پھر بھی کسی بھائی کو اشکال ہو یا کوئی سوال ہو تو ضرورلکھے ہم بإذن اللہ تعالی کوشیش کریں گے کہ اس کو رفع کریں۔
  15. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مسئلہ رویت ہلال پر احباب نے خوب بحث کی ہے ذرا اس باب میں محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی رائے بھی جان لیتے ہیں: picture share ترجمہ: سوال: کیا افریقہ میں رہنے والے ایشیاء میں رہنے والوں کی رویت کے مطابق روزہ رکھ سکتے ہیں، یا پھر اسی طرح (ایک علاقے کے...
  16. عبدالرحمن لاہوری

    رویت ہلال از شیخ علامہ جلال الدین قاسمی

    مسئلہ رویت ہلال پر نہایت عمدہ اور مدلل بیان جس میں کتاب و سنت کے دلائل اور فلکیات کے مسلمہ حقائق کی روشنی میں مسئلے کا بہترین حل پیس کیا گیا ہے:
  17. عبدالرحمن لاہوری

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    عبدالوکیل بھائی کی اس پوسٹ سے واضح ہوجاتا ہے کہ "تقلید جھگڑے کی بنیاد" سے ان کی مراد "تقلید شخصی" ہے نہ کہ تقلید مطلق تو گویا اصل اختلاف تقلید شخصی پر ہے لحاظہ مناسب یہی ہوگا کہ تقلید شخصی پر گفتگو کی جائے۔
  18. عبدالرحمن لاہوری

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    دلیل ہو یا نہ ہو البتہ آپ کو گفتگو کرنے کا ڈھنگ خوب آتا ہے!!! قارئین کرام جان چکے ہونگے کہ آپ کہ ہاں دلیل یہی ہے کہ "ہم کرتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف" اور آپ گھی شکر کھائیں یا سر میں تیل لگاَئیں بلکہ میری طرف سے تو دماغ کا آپریشن کروائیں ان سب کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ آپ کی عقلوں پر تالے اور دلوں...
  19. عبدالرحمن لاہوری

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ فرما رہے ہیں کہ آئمہ اربعہ کی تقلید کے محض جواز پر اجماع ہوا ہے یہ کہاں فرمایا کہ آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک کی تقلید (شخصی) کے وجوب پر اجماع ہوگیا ہے؟
Top