الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۱
۲
محترم بھائی میں سمجھتا ہوں کہ آپ ابھی تک اپنی بھیجی ہوئی تحریر میں اختیار کیا ہوا موقف پوری طرح سمجھ نہیں پائے۔۔۔ اوپر درج میرے دونوں اقتباسات کو غور سے پڑھئے ؛ ان میں سے اقتباس نمبر ۱میں آپ کی بھیجی گئی تحریر کا خلاصہ درج ہے جس پر آپ نے اعتراض کیا تھا کہ
آپ نے وضاحت طلب کی تو میں...
محترم بھائی "عالمی سطح پر اختلاف مطالع واے موقف کے نفاذ" والی بات بطور مثال پیش کی ہے یعنی صرف اتنا کہا ہے کہ اگر بالفرض مشرق و مغرب میں بسنے والے مسلمان اور کبار علماء اس بات پر متفق ہو جائیں کہ اختلاف مطالع کا اعتبار کرتے ہوئے ہم اپنے اپنے روزے اور عیدین کریں گے تو پھر اس کی عملی صورت کیا...
چونکہ میں نے اس کتاب کا دوبارہ سے مطالعہ کرنا شروع کیا ہے اسلئے دوران مطالعہ جو بھی اشکالات پیش آئیں گے وہ لکھوں گا۔۔۔
حضرت شیخ عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کتاب کے صفحہ نمبر ۷۵ پر فرماتے ہیں:
شیخ رحمہ اللہ حدیث کریب میں مذکور لفظ "شام" سے مراد "شہر دمشق" لی ہے اور پھر دمشق اور مدینہ النبی...
عربی میں پڑھنے کیلئے یہ تحریر بھی عمدہ ہے جسے الجزائر کے معروف سلفی عالم محدث و فقیہ شیخ محمد علي فركوس حفظہ اللہ نے ایک سوال کے جواب میں پیش کیا تھا:
اعتبار اختلاف المطالع في ثبوت الأهلة وآراء الفقهاء فيه
متبادل لنک:
اعتبار اختلاف المطالع في ثبوت الأهلة وآراء الفقهاء فيه
مسئلہ کی حقیقت جاننے کیلئے ضروری ہے کہ ان کتب کا بھی مطالعہ کیا جائے:
۱۔ مختصر رویت ہلال از شیخ علامہ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
۲۔ مسئلہ اختلاف رویت ہلال از شیخ عطاء اللہ ڈیروی حفظہ اللہ
۳۔ حج اور روزہ شرعی بنیاد پر یا فرنگی و سیاسی حدود کے تابع
۴۔ مکہ مکرمہ کی رویت
جو احباب عربی زبان...
محترم کیلانی بھائی میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کے آپ سے اس مسئلے پر مثبت انداز میں گفتگو جاری رکھوں یقین جانئے آپ سے بھی میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں مگر اس دوران اگر میں موضوع سے ہٹ کر ذاتیات پر اتر آیا ہوں تو اللہ کیلئے مجھ سے درگزر فرمائے گا اور آپ سے بھی میری یہ گزارش ہے کہ...
محترم بھائی میری آپ سے کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں ہے میں نے تو آپ ہی کے کہنے پر آپ کی بھیجی ہوئی تحریر کی وضاحت فرمائی ہے۔۔۔
محترم بھائی میں دین کا طالب علم ہوں ہر وقت سیکھنے کی کوشیش کرتا رہتا ہوں خدارا میرے بارے میں اس طرح کی بد گمانی تو نہ کیجئے!!! آپ جو بھی تحریر بھیجتے ہیں میں نیک نیتی سے اس...
افسوس کی بات ہے کہ جس موقف کی تبلیغ آپ فرما رہے ہیں اس کی حقیقت کا علم آپ کو خود نہیں ہے۔
جس تحریر کا لنک آپ نے پیسٹ کیا تھا اسی میں یہ موقف بیان ہوا ہے جناب، ذرا غور سے پڑھئے:
"8۔ ہمارے نزدیک علامہ شوکانی رحمہ اللہ اور شیخ الاسلام کا نظریہ صحیح معلوم ہوتا ہے کہ ایک اہل بلد کی روٴیت دوسرے بلد...
ماشاء اللہ شیخ صاحب حفظہ اللہ نے اس موضوع پر جو تقریر کی ہے یہ تحریر اسی کا خلاصہ ہے۔ میرا خیال ہے کہ قائلین اعتبار اختلاف مطالع اسی کا جواب دے دیں تو بڑی بات ہوگی۔
جزاک اللہ خیرا
میں نے آپ سے کہا تھا نہ کہ اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں لیکن شاید کا آپ کے پاس شخصی تنقید اور ذاتی حملے کرنے کیلئے کافی فضول وقت ہے اسی لئے تو آپ اصل موضوع پر بات کرنے کی بجائے دوسروں کی ذات اور علمی استطاعت پر حملے کئے جا رہے ہیں اور دوسری طرف یہ کہہ کر کہ "میں ایسے سوال نہیں پوچھتا جس پر مجھے...
محترم میں نے مطلق طور پر آپ کی رائے نہیں پوچھی تھی بلکہ اختلاف مطالع کی ۴ صورتیں ذکر کی تھیں جن میں کسی ایک پر ہی عمل ہوسکتا ہے۔ آپ سے سوال یہ کیا تھا کہ ان میں سے آپ کس صورت کو صحیح سمجھتے ہیں مگر آپ نے میرے سوال کا ابھی تک جواب نہیں دیا۔ آپ کا موقف نہ تو اختلاف مطالع کا ہے اور نہ ہی اتحاد...
محترم آپ کا لنک میں دیکھ چکا ہوں اور یہ تحریر میں پہلے بھی کئی بار پڑھ چکا ہوں۔ جو موقف اس تحریر میں اختیار کیا گیا ہے اس پر بھی میں غور کر چکا ہوں۔ اس تحریر میں جو موقف اختیار کیا گیا وہ یہ ہے: جن شہروں کا مطلع متفق ہے وہ ایک دوسرے کی رویت کا اعتبار کریں گے لیکن جن کا مطلع مختلف ہے وہ ایک دوسرے...
آپ کے سوال سے قبل میں نے چند گزارشات پیش کی تھیں:
اگر آپ اختلاف مطالع کے قائل ہیں تو درج بالا صورتوں میں سے کسی ایک صورت کا انتخاب فرمائیں پھر بات ہوگی۔ شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
سوال گندم جواب چنا! محترم میں نے اختلاف مطالع کے اعتبار کی ۴ ممکنہ صورتیں ذکر کی ہیں جن میں سے ایک وقت میں کسی ایک پر ہی عمل کیا جا سکتا ہے۔ میں نے سوال یہ کیا تھا کہ ان میں سے کس صورت پر عمل کیا جائے گا؟ اگر آپ اختلاف مطالع کا اعتبار کرتے ہیں تو پھر ان میں سے کسی ایک...
کون سا قانون؟ جو ملک میں نافذ ہے؟۔۔۔
پہلی بات تو یہ کہ میں نے معاذ اللہ اپنے علماء میں سے کسی کی بھی بے حرمتی نہیں کی ، اختلاف رائے سے احترام متاثر نہیں ہوتا اگر شرعی و اخلاقی ضوابط کے اندر رہ کر کیا جائے۔۔۔
دوسری بات یہ کہ امت مسلمہ کے محترم و معتبر علماء کرام کو فرنگی کی سازش کے تحت بنائے گئے...