• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحمن لاہوری

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    حضرت جی آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک کی تقلید پر جس اجماع کا آپ نے دعوی کیا اس کا ذکر تو ان میں سے کسی بھی قول میں نہیں ہے۔ یہ تمام حضرات تو صرف یہی فرما رہے ہیں آئمہ اربعہ کے مذاہب سے باہر نہ جایا جائے صرف آئمہ اربعہ ہی کی تقلید کی جائے گویا چاروں آئمہ کی تقلید کی جائے نہ کہ کسی ایک کی۔ اگرچہ یہ...
  2. عبدالرحمن لاہوری

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ حضرت محترم میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے اپنی علمی کاوش سے ہمیں بھی مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا۔ اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ حضرت جی آپ کی تحریر سے متعق کچھ سوالات ہیں براہ کرم وضاحت فرمائے گا: ۱۔ تقلید کی جو اصطلاحی تعریف آپ نے کی ہے وہ مجھے احناف کی اصول...
  3. عبدالرحمن لاہوری

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    چلیے ہم بھائی عبد الوکیل ہی سے پوچھ لیتے ہیں کہ جس "تقلید" کو انہوں نے جھگڑے کی بنیاد قرار دیا اس سے ان کی مراد کون سے تقلید ہے؟ بھائی عبدالوکیل صاحب آپ سے التماس ہے کہ جس تقلید کو آپ جھگڑے کی بنیاد سمجھتے ہیں اس سے آپ کی مراد کونسی تقلید ہے؟ تقلید شخصی یا تقلید مطلق؟ براہ کرم وضاحت فرما...
  4. عبدالرحمن لاہوری

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔۔۔ برائے مہربانی اصل موضوء کی طرف آئیے اور سوال کا سیدھا سیدھا جواب دیجئے جو بات میں نے کی ہے اس کے بارے میں میرا دعوی ہے کے کوئی سلفی اہل حدیث عالم بھی اختلاف نہیں کرتا۔ عامی کو جس مسئلے کا علم نہ ہو اس پر واجب ہے کہ اہل سنت کے صحیح العقیدہ مفتی یا عالم سے اس کے...
  5. عبدالرحمن لاہوری

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    جی ہاں! میں مطلق تقلید کو قطعا حرام نہیں سمجھتا بلکہ عامی کا عالم و مفتی سے سوال کرنے کو واجب سمجھتا ہوں اور یہ وہ تقلید ہے جس کے وجوب پر ہمارے شیوخ کے فتاوی موجود ہیں لیکن 1283 ھجری / 1867 عیسوی میں قائم ہونے والے دار العلوم دیوبند سے منسلک فرقہ جدید دیوبند اور اسکے پیشواوں نے اپنے چند متاخرین...
  6. عبدالرحمن لاہوری

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    [/COLOR] تمام احباب سے گزارش ہے کہ اصل موضوع کی طرف لوٹا جائے!!! اس سلسلے میں ہم نے ایک علمی بحث پیش کی ہے جس پر امت کے معتبر ائمہ کرام اور فقہاء عظام کا اتفاق ہے۔ جن احباب کو ہمارے موقف سے یا اس میں سے کسی نقطے پر اختلاف ہے وہ اپنی پوسٹ کے ذریعے ہمیں بتائیں اور جن کو اتفاق ہے وہ بھی اپنے جواب...
  7. عبدالرحمن لاہوری

    جی ہاں! دونوں پر زکاۃ بنتی ہے۔

    جی ہاں! دونوں پر زکاۃ بنتی ہے۔
  8. عبدالرحمن لاہوری

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ندوی صاحب پہلے تو میں آپ سے عرض کرونگا کہ "غیر مقلد" کی اصطلاح نہ تو اصول فقہ میں موجود ہے اور نہ ہی فقہاء متقدمین نے کبھی ایسی کوئی اصطلاح استعمال کی ہے۔ ہاں! متاخرین میں سے بعض حضرات نے جب اپنی طرف سے ہی کسی ایک فقہی مذہب کی تقلید کو واجب قرار دے دیا تو پھر خود ہی تقلید...
  9. عبدالرحمن لاہوری

    وعلیکم السلام بھائی جان میں نے آپ کی پوسٹ کا جواب دینا چاہا لیکن معلوم نہیں کیوں مجھے فورم کی...

    وعلیکم السلام بھائی جان میں نے آپ کی پوسٹ کا جواب دینا چاہا لیکن معلوم نہیں کیوں مجھے فورم کی طرف سے اجازت نہیں ملی۔ ممکن ہے کوئی ٹیکنیکل فالٹ ہو بہر حال آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ مال تجارت یعنی وہ مال جس کو کاروبار میں لگاتے ہیں اور اس سے حاصل ہونے والا نفع دونوں میں سے زکوٰۃ نکالنا آپ پر...
  10. عبدالرحمن لاہوری

    گھر بنا کرکرائے پر دینے کے لیے رکھی گئ زمین پر زکاۃ۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ پیارے بھائی، جس زمین پر آپ گھر بنا کر اس میں رہنے یا اسے کرائے پر چڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں اس میں آپ پر کوئی زکوٰۃ واجب نہیں البتہ جب آپ اپنی زمین کو کرائے پر چڑھا دیں تو جو منافع آپ کو کرائے کی صورت میں حاصل ہوگا اس میں سے زکوٰۃ نکالنا آپ پر واجب ہوگا بشرطیکہ وہ منافع...
  11. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ عبداللہ بھائی معذرت چاہتا ہوں امتحانات کی تیاری کی وجہ سے زیادہ پوسٹ نہیں کررہا لیکن میں فارغ ہوکر آپ سے گفتگو جاری رکھونگا انشاءاللہ۔۔۔۔۔
  12. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ تحکیم اور تکفیریوں کی تلبیسات کا علمی محاکمہ

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ عبداللہ بھائی معذرت چاہتا ہوں میرے امتحان ہونے والے ہیں اسلئے مصروف ہوں مگر میں تحکیم کے مسئلے پر کتابوں کی لسٹ بنا رہا ہوں انشاءاللہ امتحانوں کے بعد تفصیل سے پڑھوں۔ یہ کتاب مجھ سے بھی شیئر کیجئے گا۔
  13. عبدالرحمن لاہوری

    الشرح الممتع على زاد المستقنع لفضيلة الشيخ العلامة محمد بن صالح العثيمين

    برنامج الشرح الممتع للشيخ ابن عثيمين [ كامل + مفهرس ] برنامج الشرح الممتع للشيخ ابن عثيمين [ كامل + مفهرس ]
  14. عبدالرحمن لاہوری

    الشرح الممتع على زاد المستقنع لفضيلة الشيخ العلامة محمد بن صالح العثيمين

    فقہ کی معروف اور نہایت عمدہ کتاب فقیہ عصر شیخ محمد بن صالح العثیمین کی مایہ ناز تصنیف الشَّرْحُ المُمْتِعُ عَلَى زَادِ المُسْتَقْنِعِ لفضيلة الشيخ العلامة مُحَمَّد بن صَالِح العُثَيْمِين غفر الله له ولوالديه وللمسلمين نشر دار ابن الجوزي [طبع بإشراف مؤسسة الشيخ محمد بن صالح العثيمين...
  15. عبدالرحمن لاہوری

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    اللہ عزوجل آپ کے علم میں پرکت عطا فرمائے! آپ نے بالکل ٹھیک سمجھا۔ پیارے بھائی! ہر انسان اپنے علی سفر کی ابتدا میں عامی ہی ہوتا ہے لیکن عامی کے بعد اگلا درجہ طالب علم کا ہوتا ہے جو اجتہاد سے نیچے ہوتا ہے۔ فقہ کی بڑی کتابیں جیسے المغنی، المجموع، بدایۃ المجتہد وغیرہ اور ساتھ میں کتب احادیث جیسے...
  16. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    جی انشاءاللہ مطالعہ جاری ہے۔۔۔
  17. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    بھائی میں نے پہلی کتاب کا مطالعہ کرلیا ہے لیکن میرے ذہن میں ایک نہائیت اہم سوال ہے جو اگر حل ہو جائے تو میرے لئے مسئلہ واضح ہوجائے گا۔ سوال پر غور کیجئے گا اور مزید کوئی کتاب دینے کی بجائے میرے سوال کا آپ خود ہی جواب دی جئے گا۔ شکریہ اشکال یہ ہے کہ اگر آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے کفر اکبر...
  18. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    میرے لئے ہاں یا نہ میں جواب دینا ممکن نہیں ہے کیونکہ میں خود ابھی تک فیصلہ نہیں کر پایا کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے کفر اکبر (خارج عن الملة) ہونے کیلئے اعتقاد شرط ہے یا نہیں۔ اسی سلسلے میں تو آپ سے رہنمائی مانگی ہے اور چونکہ میں آپ کے موقف سے بخوبی واقف ہوں اسی لئے سوال ایسا کیا جو بظاہر آپ کے...
  19. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    جناب عبداللہ عبدل صاحب! میں پچھلے چند دنوں سے تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے مسئلے پر مطالعہ کر رہا ہوں۔ اس دوران میں کچھ ایسی عبارات پڑھیں جن کو سمجھنے کیلئے آپ کی مدد چاہتا ہوں: ۱۔ امام شوکانی رحمہ اللہ اپنی کتاب ‏الدر النضيد في إخلاص كلمة التوحيد‏ میں فرماتے ہیں: ۲۔ شیخ محمد بن ابراہیم...
  20. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    جناب میں نے کوئی شبہ ڈالا ہی نہیں تو رد کیسے ہوگیا ہے کیا آپ لوگوں کے دلوں حال معلوم کرلیتے ہیں۔ میں نے تو ایک طالب علم کی حیثیت سے سوال کیا تھا ذہن میں کچھ اشکال تھا بہر حال لنک دینے کا شکریہ۔
Top