• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    السنن الکبری للبیھقی اور مصنف ابن ابی شیبہ اردو اپلوڈ کردیں

    فرمائشی کتب کے لئے @رانا ابوبکر بھائی کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔
  2. شاکر

    یونیکوڈ کتب لائبریری کی تیاریاں شروع۔ @[2:@عمیر] بھائی کی فراغت کا انتظار ہے بس!

    یونیکوڈ کتب لائبریری کی تیاریاں شروع۔ @[2:@عمیر] بھائی کی فراغت کا انتظار ہے بس!
  3. شاکر

    صحیح ابن خزیمہ کا اردو ترجمہ

    http://kitabosunnat.com/kutub-library/sahi-ibne-khuzaima-1.html
  4. شاکر

    کتاب: ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت

    @رانا ابوبکر بھائی، پلیز چیک کیجئے یہ کتاب اپ لوڈ ہو چکی ہے؟ نہیں تو اس کو ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ والی فہرست میں ڈال دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  5. شاکر

    تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

    @رانا ابوبکر بھائی، ازراہ کرم فرمائشی کتب والا سلسلہ دوبارہ جلد از جلد شروع کریں۔
  6. شاکر

    میلاد منانے کا کوئی ایک طریقہ جس پر دنیائے جہاں کے تمام بریلویوں کا اجماع ہو ہمیں بتا دو ؟

    بھائی، آپ ایسی تصاویر کو ایک ہی دھاگے میں جمع کیجئے۔ ہر ایک کے لئے الگ دھاگا بنانا مناسب نہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  7. شاکر

    فرمائش کتب

    اور ان شاءاللہ جنوری سے تین کتب روز کے بجائے چھ کتب روزانہ اپ لوڈ کرنے کا بھی پروگرام ہے۔ جو کچھ دیر قبل ہی @رانا ابوبکر بھائی نے کنفرم کیا ہے۔
  8. شاکر

    فرمائش کتب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی نئی کتب لائبریری میں تو مستقل اپ لوڈ ہو رہی ہیں۔ لیکن فورم پر شائع نہیں ہو رہی تھیں۔ ان شاءاللہ ایک آدھ ہفتے میں یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے۔
  9. شاکر

    نعلین کے عکس پر نبی کریم صلی اللہ والیہ وسلم کا نام لکهنا اور بسم اللہ لکهنا جائز ہے... الیاس قادری

    اختلاف کیجئے لیکن دلیل اور متانت کے ساتھ۔ جگت بازی اور تذلیل سے کیا فائدہ؟
  10. شاکر

    سنی سنائی بات آگے پھیلانا

    یہ پوسٹس وٹس ایپ گروپس پر شیئر کرنی چاہئے اور فیس بک وغیرہ پر بھی۔ آج کل جھوٹے قصے کہانیوں اور روایات کا سیلاب سا آیا ہوا ہے۔ کوئی بھی اچھی سی بات یا واقعہ لے کر اس میں انبیاء کو شامل کر کے جزاک اللہ سبحان اللہ کے الفاظ کے ساتھ آگے بلا تحقیق کے شیئر کرتے چلے جاتے ہیں۔
  11. شاکر

    غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟

    محترم بھائی، دو گزارشات ہیں۔ ایک تو یہ کہ جب آپ پوسٹ کر دیتے ہیں تو کچھ وقت کے لئے آپ کی پوسٹ کے نیچے ایک بٹن "تدوین" ظاہر ہوتا ہے۔ وہاں کلک کر کے آپ اپنی پوسٹ میں مناسب تبدیلی کر سکتے ہیں۔ کچھ وقت کے بعد یہ بٹن غائب ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں اگر کوئی بہت اہم غلطی ہو جس سے متن بدلنے کا خدشہ ہو...
  12. شاکر

    قرآن و حدیث میں تحریف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء اللہ تعالیٰ آپ کی انرجی برقرار رکھیں۔
  13. شاکر

    قرآن و حدیث میں تحریف

    جزاکم اللہ خیرا نعیم بھائی۔ اس دھاگے کے تصویری لنکس ٹائنی پک سے ہٹا کر فورم پر اٹیچ کرنے کی ضرورت ہے فقط۔
  14. شاکر

    مفتی نعیم جامعہ بنوریہ ٹاؤن ! شیعہ کے بارے میں میرا قطعاً یہ نظریہ نہیں کہ شیعہ کافر ہے

    ہاں، تو یوں کہئے نا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے والا کافر ہے۔ چاہے وہ شیعہ ہو یا نہ ہو۔
  15. شاکر

    مفتی نعیم جامعہ بنوریہ ٹاؤن ! شیعہ کے بارے میں میرا قطعاً یہ نظریہ نہیں کہ شیعہ کافر ہے

    وعلیکم السلام، بھائی اصل بات یہ نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ موجودہ دور کے تمام شیعہ گروہ کافر ہیں، ایسا کن اہلحدیث علماء نے کہا ہے۔ وہ علیحدہ دھاگا بنا کر پیش کر دیں۔ ویڈیوز کے بجائے کتب کے حوالہ جات زیادہ مفید رہیں گے، ان شاءاللہ۔
  16. شاکر

    مفتی نعیم جامعہ بنوریہ ٹاؤن ! شیعہ کے بارے میں میرا قطعاً یہ نظریہ نہیں کہ شیعہ کافر ہے

    بالکل درست۔ اہلحدیث علماء کا بھی یہ نظریہ نہیں ہے کہ شیعہ کافر ہیں۔
  17. شاکر

    شکایت میں ڈسکوریجڈ یوزر کیوں ہوں؟ اشماریہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم @اشماریہ صاحب، مجھے ابھی چند ہی روز ہوئے ہیں فورم پر دوبارہ فعال ہوئے۔ یہ کسی اور کی نہیں میری اپنی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے۔تفصیلات دیگر یوزرز کی وجہ سے بتانا ممکن نہیں ہیں۔ بہرحال میں معذرت خواہ ہوں۔ آپ اپنی اصل آئی ڈی سے دوبارہ لاگ ان ہو کر چیک کر سکتے...
Top