• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    جو بھی سائٹ آپ کو موبائل میں درست فونٹ کے ساتھ رینڈر ہوتی معلوم ہو، اس سائٹ کو کروم میں کھولئے اور inspect element کے ذریعہ اس کی فونٹ فیملی چیک کر لیں کہ کیا استعمال ہوئی ہے، آپ بھی وہی فونٹ فیملی استعمال کیجئے۔ ہماری تمام سائٹس پر درج ذیل فونٹ فیملی استعمال کی گئی ہے۔ font-family: 'Jameel...
  2. شاکر

    فیچرز محدث فورم پر ویڈیو شیئر کرنے کا طریقہ

    جی نہیں۔ کیوں کہ ویڈیو فائلز کا سائز کافی زیادہ ہوتا ہے۔ ہمارے پاس ہوسٹنگ میں اسپیس محدود ہے۔ تصاویر کی وجہ سے بھی کافی اسپیس استعمال میں ہے۔ ویڈیوز کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ دوسری بات یہ کہ جب فیس بک اور یو ٹیوب جیسی سائٹس مفت اپ لوڈنگ کی لامحدود سہولت دے رہی ہوں تو اسی سے فائدہ اٹھانا...
  3. شاکر

    ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا

    جنازے میں شرکاء کی تعداد کی کثرت یا قلت سے اہل اسلام کی حمایت کا فیصلہ تو شاید ممکن بھی ہو، حق پر ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کرنا تو ممکن نہیں معلوم ہوتا۔
  4. شاکر

    شکایت میری پوست کو قارئین پر ظاہر کرنے کے لئے ناظم کی اجازت کیوں؟؟؟؟؟؟

    جی بالکل۔ عموماً یہ پوسٹس 24 گھنٹے کے اندر ہی منظور کر دی جاتی ہیں۔ بدقسمتی سے ایسا کوئی آپشن نہیں کہ اس کی اطلاع یوزر کو دی جا سکے۔ ہاں اگر کسی کی پوسٹس انتظامیہ کی جانب سے ڈیلیٹ یا ترمیم کی جائے تو یوزر کو اطلاع بھیجنا ممکن ہے۔ یوزر کو عموما اپنی پوسٹ پر ریٹنگ یا دھاگے میں کسی بھی شخص کی...
  5. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    جی اس پر بھی بات کر لیتے ہیں۔ پہلے جو گفتگو جاری تھی، اس کو ختم کر لیجئے۔ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب زیر ناف والی روایت محدثین کے نزدیک متفقہ طور پر ضعیف ہے۔
  6. شاکر

    لامذہب کون؟

    معذرت ۔ لیکن آپ کی تحریر سے آپ کے مدعا کا اکثر اوقات پتہ نہیں چلتا۔ آپ لکھتے کچھ اور ہیں لیکن کہنا کچھ اور چاہ رہے ہوتے ہیں۔ خیر، سب چھوڑئیے یہ بتائیے کہ احسن الفتاویٰ کی درج ذیل ہائی لائٹ کردہ بات سے آپ متفق ہیں؟ ’’تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کے حل کرنے...
  7. شاکر

    لامذہب کون؟

    فورم کی بعض کیٹگریز ایسی ہیں کہ جہاں لکھنے والوں کی ہر پوسٹ ناظم کی منظوری کے بعد شائع ہوتی ہے۔ آپ کی بالا پوسٹ بھی اب شائع ہو گئی ہے۔اس لئے تھوڑا انتظار کر لیا کریں۔ دوسری بات یہ کہ اس قسم کی شکایات کے لئے ایک علیحدہ فورم شکایات و تجاویز کے نام سے ہیں، وہاں لکھیں۔ دیگر موضوعات میں ایسی باتیں...
  8. شاکر

    لامذہب کون؟

    بھائی دو تہائی مسائل میں تو خود صاحبین کا ہی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اختلاف ہے۔ ان چار مذاہب میں حق کے منحصر ہونے کی کوئی زبردست قرآن یا سنت سے دلیل تو ضرور ہوگی آپ کے پاس؟ پیش کیجئے۔ یہ بھی ضرور بتائیے کہ جب آپ "لامذہب" کہتے ہیں ( جو کہ آپ کم و بیش ہر دھاگے کی ہر پوسٹ میں دہراتے ہیں)، اس...
  9. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    چہ خوب۔ ایسے ہی کچھ علمی نکات درج ذیل پر بھی پیش کر دیجئے تاکہ فورم کے صفحات پر یہ علمی گلدستے سند رہیں اور بوقت ضرورت کام آئیں۔ ابتسامہ۔ اس سے امام ابو حنیفہ پر بھی طعن آتا ہے کہ ان تک ایک صحیح حدیث پہنچی لیکن انہوں نے کتمان علم کا ارتکاب کیا اور اس حدیث کو آگے نہ پہنچایا، حتیٰ کہ دنیا سے...
  10. شاکر

    معراج جسمانی یا معراج روحانی ؟

    معراج جسمانی کے دلائل: سُبْحٰنَ الَّذِيْٓ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِيْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِيَهٗ مِنْ اٰيٰتِنَا ۭ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْرُسورہ الاسراء : 1 وہ کتنی پاکیزہ ہستی ہے جو اپنے بندے کو رات کے تھوڑے سے وقت...
  11. شاکر

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    کمال ہے۔ اگر پورے ذخیرہ حدیث سے صرف ایک صحیح حدیث مل جائے تو وہ لائق عمل نہیں ہوا کرتی؟ رد کر دینا چاہئے؟ آپ حدیث کے درج ذیل حصہ کا ترجمہ کر دیجئے۔ قال رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ينصرف عن يمينه وعن يساره ورأيته يضع هذه على صدره
  12. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    محترم، اول تو یہ نوٹ کیجئے کہ محدث فورم پر تصویری مضامین کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے، لہٰذا جو بھی کہنا ہو تحریر میں کہئے۔ اس کا آپ کو بھی فائدہ ہے کہ یہ تحریر گوگل سرچ میں ظاہر ہو سکتی ہے۔ اور دیگر یوزرز کو بھی یہ فائدہ ہوگا کہ وہ آپ کی پوسٹ کے اقتباسات لے سکیں گے۔ دوسری بات یہ کہ خصوصا اختلافی...
  13. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    محترم بھائی، شاید آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے۔ یہ ایک مکمل کتاب ہے، کوئی آرٹیکل نہیں ہے۔ اور عنوان ہے، نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام۔ آپ نے جو دو احادیث ذکر کی ہیں، وہ ہاتھ باندھنے کے حکم سے متعلق ہیں، نہ کہ مقام سے متعلق۔ اور ان احادیث کے ذریعہ ان احباب کی تردید مقصود ہے ، یعنی مالکی...
  14. شاکر

    تقلید کے رد میں اماموں کے اقوال

    جزاک اللہ خیرا۔ بالکل عامی کا درجہ عالم و مفتی والا نہیں۔ آپ سے اتفاق ہے۔ لیکن کیا کیجئے اگر خود مفتی بلکہ شیخ الہند فرمائے کہ: لحق والانصاف ان الترجیح للشافعی فی ھذہ المسئلۃ و نحن مقلدون یجب علینا تقلید امامنا ابی حنیفہ۔‘‘حق اور انصاف یہ ہے کہ اس مسئلہ میں امام شافعی کو ترجیح حاصل ہے مگر ہم...
  15. شاکر

    تقلید کے رد میں اماموں کے اقوال

    ایک شخص اپنے پیروکاروں کو کہتا ہے کہ میرے اقوال کی دلیل جانے بغیر فتویٰ نہ دینا۔ اور پیروکار اصول یہ بناتے ہیں کہ اس شخص کے اقوال کی پیروی کرنی ہے ، دلیل جاننے کی کوشش نہیں کرنی۔ دونوں باتوں میں تضاد ہے یا دونوں ایک دوسرے کی تائید کرتی ہیں؟ نیز امام صاحب کا کوئی ایک قول آپ پیش کر دیجئے کہ...
  16. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    آپ کی آئی ڈی innocent panther سے بدل کر فہد ظفر کر دی گئی ہے۔
  17. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، فہد نام پہلے سے کسی دوسرے یوزر کے استعمال میں ہے۔ جو یوزرنیم بھی آپ منتخب کریں، اسے درج ذیل لنک پر جا کر سرچ بھی کر کے دیکھ لیں کہ پہلے سے کسی کے استعمال میں نہ ہو۔ http://forum.mohaddis.com/members/ یاٹیگ کے ذریعے بھی چیک کیا جا سکتا ہے۔
  18. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    @بشیراحمدعسکری بھائی کا یوزرنیم ان کی درخواست پر بدل کر @بشیر احمد کر دیا گیا ہے۔
  19. شاکر

    تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

    میرے خیال سے آپ فرمائشی کتب کا ایک دھاگا الگ بنا لیں۔ جس میں ایسی تمام فرمائشی کتب کی لسٹ پہلی پوسٹ میں شامل کرنا شروع کر دیں، بعض اوقات کوئی کتاب نہیں ملتی۔ تو کتاب کے نام کے آگے اس کی وجہ بیان کر دیں کہ یہ اپ لوڈ نہیں ہو سکتی، وغیرہ۔ اور بعض اوقات کوئی کتاب آپ اپ لوڈ کر دیتے ہیں مستقبل کی...
Top