• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    دبئی آئل کمپنی میں ملازمتوں کے مواقع

    وعلیکم اسلام شکریہ شیرنگ کا۔ آج کل دبئی میں جاب تھوڑی سی ان سیکیور ھوتی جا رھی ھے ۔ چار پانچ جاننے والے ھیں جن کو بغیر کسی وجہ کے جاب سے فارغ کیا گیا ھے۔ ٖقصور صرف یہی بتاتے ھیں کہ سیکورٹی کلیرنس نہی ملی ۔ حالانکہ وہ کسی بھی نا پسندیدہ مصروفیات میں شامل نہی رھے ۔
  2. ا

    مولانا طارق جمیل اور وینا ملک

    میں تو یہی سمجھا ھوں کہ یہاں مخالفین کو جی بھر کر لتاڑا جاتا ھے ۔۔۔۔ بہت معذرت کے ساتھ
  3. ا

    اذان میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا = مدینہ منورہ میں کل فجر کے وقت خوب بارش تهی

    جزاک اللہ خیرا بھائی اس بارے میں حدیث مبارکہ بھی شیئر کر دیجیے ۔ مہر بانی ھو گی
  4. ا

    میرے بابرکت نبی صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ خیرا
  5. ا

    القرآن سورۃ المائدہ آیت 43

    جزاک اللہ خیرا
  6. ا

    کرکرے چکن بائیٹس

    بہت عمدہ
  7. ا

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید بھائی
  8. ا

    ایک عجیب بات بریلوی بھائیوں کی !!!

    بہت عمدہ
  9. ا

    کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا "جہاد" ہے ؟

    جیسا آپ سمجھے ھوئے ھیں ، اللہ ایسی توفیق کسی کو نا دے ۔ آمین خودکش دھماکے ، لوٹ مار کیا یہی آپ کی سمجھ ھے ؟
  10. ا

    ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں !

    جزاک اللہ خیرا
  11. ا

    کراچی میں تحریک طالبان پاکستان بینک ڈکیتی اوراغوبرائےتاوان میں ملوث ہیں

    اس کا مطلب یہ ھوا کہ ایک غلط کے بدلے آپ کے ظالمان "غلطان" کرنے میں فخر محسوس کرتے ھیں ۔
  12. ا

    کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا "جہاد" ہے ؟

    یعنی پھرتو اسلام کا تو صرف نام ھی بدنام کرنا ھے آپ لوگوں نے ؟
  13. ا

    کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا "جہاد" ہے ؟

    یعنی آگ اپنے ملک کو ھی لگانی ھے ۔۔۔ اور آپ دور بیٹھ کے تماشا دیکھنا چاھتے ھیں ۔ ابتسامہ
  14. ا

    کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا "جہاد" ہے ؟

    او پا جی ، تسی تے رھندے ای برطانیہ وچ او۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا خروج پہلے اوتھے کر کے مثال قائم کرو ۔۔۔۔۔۔۔
  15. ا

    کراچی میں تحریک طالبان پاکستان بینک ڈکیتی اوراغوبرائےتاوان میں ملوث ہیں

    تو اس بات کی اجازت ھے کہ خود کشی کر کے ان کو مار دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بینک لوٹ کر رقم اکٹھی کرو؟ اغواء کر کے تاوان لو ؟؟؟؟؟؟ مجھے یہ بھی پتہ ھے ھزاروں دلائل آپ لے بھی آؤ گے ۔۔۔۔ ابتسامہ
  16. ا

    کراچی میں تحریک طالبان پاکستان بینک ڈکیتی اوراغوبرائےتاوان میں ملوث ہیں

    اچھا تو پھر وہ کیا ھوتا ھے "جو ظالمان کے ترجمان نام نہاد شاھد احسان" بڑے فخر سے اپنی ان "کاروایئوں" کی ذمہ داری لیتے ھیں ۔۔۔۔۔۔
Top