• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    میرے پسندیدہ اشعار

    محمد باقر صاحب آپ بھی ماشااللہ دل والے لگتے ہیں اور ہونا بھی چاہیے آپکا یہ شعر مجھے بہت پسند آیا۔۔کہنے کو ھجر ہے مگردل کی کسی کو کیا خبر۔پہرتے ہیں اس نگار کو پہلو میں ہم لیے ہوے ۔۔ اللہ کرے جوش جنوں اور زیادہ۔
  2. ج

    میرے پسندیدہ اشعار

    مشکوۃ صاحب اس کے علاوہ کویی چارہ بھی تو نہیں ہے۔اسی لیے میں مسلسل کہتا رہتا ہوں ۔۔ میں ہوں بیوطن مسافر مرا نام بیبسی ہے۔۔ مرا کویی بھی نہیں ہے جو گلے لگا کے رووے۔
  3. ج

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    در اصل دشمنان اسلام نے آحاد اور متواتر کا ہوا کھڑا کرکے یہ کھدیا کہ آحاد ظنی ہیں اور انسے عقیدہ کے باب میں استدلال نہیں کیا جا سکتا اسکو تسلیم کرنے سے اسلام کی بنیاد ہی گر جاتی ہے کیونکہ اسلام کی بنیاد ہی خبرآحاد پر قایم ہے آپ غور کریں کہ اسلام لانے والے جبریل علیہ السلام ہیں اور اور سننے والے...
  4. ج

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    عمار شمسی صاحب حوالے اوپر موجود ہیں مزید لکھنے کی ضرورت نہیں۔
  5. ج

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    وسطی صاحب دل والے ہی دل والوں کو داد دیتے ہیں ۔لیکن جس کے پاس زندہ دل نہ ہو وہ دل والوں کو کبھی داد نہیں دے سکتا۔میری دعا ہے کہ آپ زندہ دل رکھکربہترین شاعری کرتے رہیں اور مجھ جیسے دل والوں کی داد لیتے رہیں۔ شکریہ اے محترم ہے شکریہ ۔ شعر گویی پر بہت ہی شکریہ۔
  6. ج

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    ایک بات کی وضاحت کردوں حالانکہ یہ بات آپکے ذھن میں بھی ہوگی کہ سب حروف یکساں نہیں ہوتے بلکہ حرف حرف میں فرق ہوتا ہے مثلا ۔من ۔الی۔ عن۔وغیرہ یہ بھی حرف ہیں اور ۔ یا ۔ بھی حرف ہے اب دونوں میں فرق یہ ہے کہ ۔من ۔الی۔عن یا دوسرے حروف جرانکا اپنا معنی ہے جو بغیردوسرے کلمہ کے ساتھ ملاے انکا معنی سمجھ...
  7. ج

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    ،(فعلم ان الکلام لایحصل)سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ کلام جسے جملہ بھی کہا جاتا ہے کم سے کم دو کلموں سے بنتا ہے اس سے کم سے نہیں ۔ اب وہ دونوں کلمے یا تو اسم ہونگے جیسے۔زید قایم۔یہ کلام ہے اس سے بات پوری ہوجاتی ہے کہ زید کھڑاہے اور یہ دونوں اسم ہیں یا ایک اسم ہو اور ایک فعل جیسے ذھب الاستاذ یعنی...
  8. ج

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    پیارے خٹک صاحب آپ اچھے اور گڈ آدمی ہیں اور اچھے شاعر بھی ہیں ۔لیکن ایک کمی میں محسوس کرتاہوں وہ یہ کہ آپ جلد ناراض ہوجاتے ہیں جبکہ شاعر ناراض نہیں ہوتاہے آپکی غزلیں مجھے پسند آتی ہیں کیونکہ اس میں سوز ہوتا ہے آپ اسی طرح غزلیں سناتے رہیے ۔ بہت بہت شکریہ
  9. ج

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    ماشااللہ آپ دلدار اور دل پھینک شاعر ہیں ۔ اور یہ بھی ضروری ہے میں بھی یہی کہتا ہوں ۔۔دل میں مرے بسا ہے کویی ایک گلبدن۔۔۔ تڑپا رہاہے مجھکو وہ بیمار کی طرح ۔
  10. ج

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    اگر امام ابو حنیفہ کو یہ حدیث نہیں ملی تو وہ معذور ہویے ۔ لیکن آج آپکو کونسا عذر ہے کہ صراحتا حدیث ہوتے ہویے اسپر عمل نہیں کرتے ۔
  11. ج

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    یقینا ہر نماز اور نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے حدیث ہے ۔ لاصلوۃ لمن لم یقرا بفاتحۃ الکتاب۔ جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اسکی نمازہی نہیں ہے۔ اس میں امام ۔منفرد مقتدی مرد و عورت سب شامل ہیں اورجو اسکو نہیں مانتاوہ تاویل کرکے اور عقلی گھوڑا دوڑاکرحدیث کا انکار کرتا ہے وہ اتباع کو...
  12. ج

    تقلید کی شروعات

    تقلید نام ہے بغیر دلیل کے کسی کی بات ماننا ۔ صحابہ کرام بغیر دلیل کے کویی عمل نہیں کرتے تھے اور انکی دلیل قرآن و حدیث ہوتی تھی اسی لیے انہیں ۔ خیر القرون قرنی ۔ کا خطاب ملا تھا ۔ صحابہ کرام کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ تقلید کرتے تھے یہ انکی شخصیت پر بہت بڑا الزام ہے اور تقلید پر تعصب کی علامت ہے۔
  13. ج

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین اسلام آنے سے پہلے جہالت کی زندگی میں مرے تھے ایک صحابی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے ماں باپ جو زمانہ جاہلیت میں مرگیے ہیں انکا انجام کیا ہوگاتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ان ابی و اباک فی النار۔ بیشک میرے باپ اور تمہارے باپ دونوں جہنمی ہیں۔...
  14. ج

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    میرے بھایی دعا اور طلب میں فرق ہے دعا صرف اللہ سے کیجاتی ہے اس میں عرض اور التجا ہوتی ہے ۔لیکن طلب میں صرف طلب کا معنی پایا جاتا ہے چاہے چھوٹا بڑے سے طلب کرے یا بڑا چھوٹے سے۔یہ نحوی قاعدہ ہے ۔اب اس میں اگر کویی عقلی گھوڑا دوڑاتاہے تو وہ بھٹک جاتا ہے اسی طرح لوگوں نے قرآن و حدیث میں عقلی گھوڑے...
  15. ج

    فتنہ اور فساد : سیکولر اور ماڈرن انقلاب کی آڑ میں ۔۔

    ماشااللہ آپنے بہت اچھا تبصرہ کیا ہے اللہ آپکو جزاے خیر دے اورآپکو اور مجھکو ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
  16. ج

    کیا رسول الله ﷺ کو علم لوح محفوظ دیا گیا تھا؟

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی بات کا علم تھا جس کا علم اللہ نے اپنے نبی کو دیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے سے کسی چیز کا علم نہیں تھا۔۔ آپ بریلیوں سے مت الجھیے یہ بد نصیب عقیدہ اورعمل کے متعلق سوال نہیں کریں گے ۔دین اسلام کے متعلق معلومات نہیں حاصل کریں گے تاکہ صحیح معلومات حاصل کرکے...
  17. ج

    حنفیت کے ساتھ محدثین کا تعصبانہ رویہ

    محدثین وہ جماعت ہیں جو تعصب سے بالا تر ہوکرمحض للہ وفی للہ عدل وانصاف کے راستے پر قایم رہ کرحدیث کی خدمت کی ہے یہ انکا تقوی اور خلوص وللہیت ہے کہ انہوں نے صحیح اور غیر صحیح میں تمیز پیدا کرکے صحیح احادیث کا ذخیرہ الگ اورغیر صحیح کا ذخیرہ الگ کردیا ۔صحیح حدیث کے مقابلے میں جس کا بھی قول آیا اسے...
  18. ج

    ان بچوں کے لیے ایمان کی دعا کی درخواست

    ماشااللہ دونوں نعمتیں مبارک ہوں ۔اللہ کا شکر ادا کیجیے اور دعا کیجیے کہ اسی طرح نعمتیں نوازتا رہے
  19. ج

    کیا علمائے دیوبند ا ہل السنہ والجماعہ میں شامل ہیں ؟؟؟

    انکو کافر تو نہیں کہا جا سکتا کیونکہ کافر کا کفر واضح ھے یہ منافق کے زمرے میں ضرور آتے ہیں اور منافق کی ساری صفتیں انکے اندر پایی جاتی ہیں۔۔
  20. ج

    کیا علمائے دیوبند ا ہل السنہ والجماعہ میں شامل ہیں ؟؟؟

    آپ نے بالکل صحیح کہا اور حقیقت بیانی سے کام لیا ہے اللہ جزاے خیر دے ۔انکے دوغلاپن اورمنافقانہ کردارکو دیکھیے کہ عقیدہ مین اشعری اور ماتریدی۔ مسایل میں حنفی اورطرق صوفیہ میں چشتی۔قادری۔سہروردی ۔رفاعی۔وغیرہ وغیرہ۔ اسلام کہاں؟سوال یہ ہے کہ اگر ابوحنیفہکے مسایل کو لے لیتے ہو تو انکے عقیدہ کو کیوں...
Top