الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ اللہ آپکو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے ۔آپکا انٹریو میں نے پڑھا آپکے نیک جذبات وخواہشات کو پڑھکر خوشی ہویی ۔کبھی کبھی خوشی کے آنسوبھی آگیے اسوقت آپکو دعاییں دینے لگتا۔میری دعا ہے کہ آپکی زندگی اور آپکے خیالات دوسری بچیوں کیلیے باعث عبرت ھوں۔
جو شخص یہ جانتا ہو کہ رفع یدین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اسکے باوجود اس پر عمل نہ کرکے علما کے اقوال پر عمل کرتا ہے اور اس پیاری سنت کو چھوڑ دیتا ہے تو نماز چھوڑنا دورکی بات ہے اسکا ایمان خطرے میں ہے کیونکہ اسنے لوگوں کے اقوال کو سنت پر مقدم کیا ہے اور اللہ تعالی فرماتا ہے ۔فلاوربک...
یہ نمازیعنی نماز تسبیح صحیح نہیں ہے ۔میں بچپن میں التزاما ہر جمعہ کو پڑھتا تھا لیکن جب تحقیق کی اورحدیث کے سلسلے میں محدثین عظام اورعلماربانی کے اقوال کو دیکھا کہ محققین نے ضعیف و موضوع تک کہ ڈالا ہے تو میں نے ترک کردیا۔پہر یہ نماز دوسری نمازوں سے مختلف بھی ہے ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو اپنی حیات مبارکہ مین حاضرو ناظر تھے اور وفات کے بعد تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ حاضر کا مطلب ہرجگہ موجود ہونے والا۔اور ناظرکا مطلب ہر چیز کہ دیکھنے والا ۔ یہ دونوں صفتیں آپکی حیات مبارکہ میں بھی آپکو نہیں حاصل تھیں ۔ورنہ عایشہ صدیقہ رض پر جب تہمت لگی تھی...
بیشک تشہد میں ۔ السلام علیک ایھاالنبی۔دعاییں توقیفی ہیں وہ جیسے ثابت ہیں اسیطرح پڑھی جاییںگی ۔پہر بھی آپ صلی اللہ علیہوسلم کی وفات کے بعد صحابہ کرام میں یہ بات پیدا ہویی کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم باحیات تھے تو ہم ۔ایھا النبی۔ پڑھتے تھے اب جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوگیی ھے تو ھمیں ۔علی...
محترم شاہد صاحب وضاحت تو آپنے بڑے اچھے انداز میں کی ہے اوراچھی اچھی کتابیں بھی داخل کردی ہین ۔لیکن آپنے شروع میں لکھا ہے ۔بمطابق حدیث تکفیر کی دو قسمیں ہیں ایک جایز تکفیر دوسری ناجایز تکفیر۔ براہ کرم وہ حدیث بھی بتاییں اور جایز و ناجایز تکفیر کی مثال بھی دیں ۔اسلاف میں سے کسی نے اسطرح کفر کی...
ڈاکٹر طاھرالقادری نے بدعت کے موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے جو تقریبا 400 صفحات پر مشتمل ہے اس میں انہوں نے دکھایا ہے کہ بدعت صرف فتنہ نبوت ۔ارتداد۔ مانعین زکوۃ جو فتنے صحابہ کرام کے زمانے میں پیداہوے تھے انکو شمار کیا ہے باقی کو اعمال صالحہ میں شمار کیا ہے احادیث کے ترجمے میں بھی دنڈی ماری ہے جس...
اسلام میں ۔ عشق ۔ کا تصورنہیں ہے صرف محبت ہے جیسے محبت الہی ۔ محبت رسول ۔ عشق صوفیوں اوربدعتیوں کی دین ہے اس قسم کے لوگ اپنی ماں بہن سے عشق کرکے دکھاییں ۔اور یہ کہیں کہ میں اپنی ماں سے عشق کرتا ہوں ۔نعوذباللہ
قادری رانا نے لکھا ہے کہ آپ کی بشریت عارضی تھی ۔ تو عارضی کا مطلب یہ ہوتاہےکہ کچھدیر ہے پہر ختم ہو جایگا جیسے کسی کو بیماری عارضی وقت کیلیے ہوتی ہے پہر ختم ہوجاتی ہے یہ مطلب عارضی کاہے ۔تو اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم عارضی انسان تھے تو نعوذباللہ کچھ دن کے بعد انسانیت سے ختم ہوجانا چاہیے...
صحابہ کرام جنکے درمیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبی بناکر مبعوث ہوے وہ آپکو انساں ہی مانتے تھے انکے یہاں نورکا تصور ہی نہ تھا کفار مکہ کا اعتراض یہی تھا کہ آپ بشر تھے اسلیے ایمان نہین لاتے تھے اگرفرشتہ ہوتے یا کویی دوسری مخلوٖٖق تو وہ ایمان لے آتے اسی طرح تابعینَ تبع تابعین ایمہ اربعہ محدثین اور...
محترم انس صاحب آپنے بالکل صحیح موقف واضح کیا ہے اللہ آپکو جزاے خیردے ۔باقی جسکا دین دھرم منطقی استدلال ہو اور منطقی اصولوں کو بنیاد بنا کرقرآن وحدیث سمجھنے کی کوشش کرے وہچولے کے بھارمیں جاے اللہ خود ہی اس سے نمٹے گا۔اللہ کے نبی انسان تھے انسانی خاصیت رکھتے تھے ایک مرد و عورت سے پیدا ہوے شادی کی...
محترم بھایی جناب خضرحیات صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے اور خوش وخرم بہی رکھے غالباوہ فیض الابرارصاحب کی ہے کیونکہ تفسیر کا نام بھی انہوں نے اپنے نام کی مناسبت سے رکھاتھااور وہ کسی ویب سایڈ پہ تھادراصل یہ تفسیر سنجیدگی کے بجاے جذباتی انداز میں لکھی گیی ہے اس میں نحو کی ایسی غلطیاں ہیں کہ ھدایۃ النحو...
اسلوب دعا میں آپنے لکھا ہے کہ ۔ امر کا صیغہ جب چھوٹے سے بڑے کیطرف ہو تو دعا کہلاے گاآ پ اگر مثال بھی دیتے تو سمجھ میں آسانی سے آجاتی۔ اگر چھوٹابچہ اپنے باپ سے کہتا ہے ۔ اعطنی روبیتین۔ مجھے دو روپیے دیدیجیے۔ تو کیا یہ دعا ہے۔ھرگز نہیں بلکہ اسمیں طلب کا معنی پایا جاتاہے۔ اسی طرح اپنے کہا ہے کہ...
محترم۔لولی۔صاحب ۔اہل ھدیث تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک سے ہیں ۔البتہ دیوبندی دیدبندکے وجود سے ہین اور بریلوی احمد رضاخان بریلوی کے دور سے ہیں ۔
رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم کے دورمبارک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کامسلک رایج تھااور آپ کا مسلک وہی تھاجوآسمان سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوتا تھاکیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبی و رسول تھے اور نبی اپنی قوم میں اپناوہی قانون رایج کرتا ہے جو آسمان سے اس پر نازل ہوتاہے۔