الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسلمان محض دعوی کرنے سے نہیں ہوتا بلکہ مسلمان وہ ہے جو قرآں وسنت کے واضح تعلیمات پر ایمان و یقین کامل رکھتا ہو اور اسی کے مطابق زندگی گزارتاہو ۔لیکن جو ٖقرآن و حدیث کے حقایق اور واضح تعلیمات پر ایمان نہ رکھتاہو وہی حلالہ جیسی لعنتی عمل پر ایمان رکھتا اور اسی کو رواج دیتاہے وہ صحیح مسلمان نہیں ہے
جس کا قرآن و حدیث کے واضح تعلیمات پر صحیح اورپختہ ایمان و عقیدہ نہ ہو وہ اسی طرح عقلی گھوڑے دوڑاکر خودبھی گمراہ ہوتا ہے اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتا ہے۔ اللھم احفظنا من ھذاالبلا۔
ہم میلاد اس لیے نہیں مناتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ منایا نہ ہی منانے کا حکم دیااور نہ افضل امت صحابہ کرام نے ہی منایا۔لہذا جس عمل پر آپکی مہر نہ ہو وہ عمل باطل ہے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے۔ من عمل عملا لیس علیہ امرنافہو رد۔جس نے کویی ایسا کام کیاجس پر ہماراحکم نہیں...
ایک ایسا شخص جس نے صحیح بخاری وصحیح مسلم پڑھکراپنے ایمان کو درست کرلیا ہے وہ یقینا قابل مبارکباد ہے اسے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ نے اسکو ہدایت دےدی۔لیکن اس مفتی کا ایمان سلامت نہیں جسے اس بنا پر تکلیف ہوی کہ اسنے ابو حنیفہ کے قول کوچھوڑکررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول پر عمل کرنا...
قبر میں منکرنکیرکاجواب وہی شخص دے سکے گاجو صدق دل سے اللہ کی ذات اور اسکی وحدانیت پر ایمان رکھتاہوگااورنبوت ورسالت پر مکمل ایمان رکھتا ہوگااور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی لایی ہویی شریعت پرعمل کرتا ہوگا ۔اسکے علاوہ آپکی بات کو چھوڑکرکسی امتی کی بات پر عمل کرنے والاکبھی جواب نہیں دے سکے گا۔ایسا...
اسلام کی صحیح نمایندگیی کرتے رہیے اسکے عقاید۔اسکی صحیح تعلیمات عام کرتے رہیے انشااللہ کسی نہ کسی پرضروراثرہوگا۔ورنہ حق توادا ہورہاہےاورعنداللہ اجرکے مستحق ہورہے ہیں۔
بریلوی وہ ہے جو احمد رضاخان بریلوی کو اپنارہبر اور پیشوا مانتاہے جسکا عقیدہ اہل سنت و جماعت کے خلاف ہے ۔اصول اسلام کے خلاف ہے بلکہ اسکاعقیدہ کفروشرک پر مبنی ہے ۔
بھایی عامر صاحب آپکی بات صدفیصد صحیح ہے اور یہ صفت صرف اللہ کی ہہے اسکے علاوہ کسی دوسرے کی نہیں لھذا ۔الہ۔حقیقی صرف اللہ ہے کویی دوسرانہیں ۔کاش لوگ اس حقیقت کو سجھیں ۔اللہ آپکو جزاے خیر دے
بھایی محمد عامر صاحب آپنے بالکل صحیح بات کہی ہے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمر فاروق کے ھاتھ میں تورات کا ایک حصہ دیکھکر ناراض ہوسکتے ھیں مزید آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بھی کہیں کہ سن لو عمر اگر اسوقت موسی بھی ہوتے تو انہیں بھی میری ہی اطاعت کرنی ہوتی۔ تو آج جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
سب سے بڑا مسلہ یہ ھے کہ ان مسکینوں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ شرک کیا ھے اور گناہ کیاہے انکے ملاوں نے اپنے پیٹ اور دنیا کیخاطرانکو ایسا جاھل بنادیا ہے کہ انکوگناہ اورشرک کے متعلق ذرابھی معلوم نہیں ہے یہ سارا کام ثواب ھی سمجھ کر کرتے ہیں۔اللہ انہیں حق و ناحق کے درمیان فرق اور سمجھ پیدا کرنے کی توفیق دے۔
سوال یہ ہے کہ قرآن دلوں کا نور۔ سینوں کا بہار اور قیامت کے دن شفیع کب ہوگا؟ جب قرآن پر صدق دل سے ایمان لاکر اسکے فرمودات پر عمل کیا جاییگا شرک اور اسکے اقسام کی پہچان حاصل کرکے اس سے بچا جاییگااور توحیداور اسکے اقسام کی مکمل معلومات کرکے اس پر عمل کیا جاییگا تب انشااللہ یہ مبارک کتاب بروزقیامت...
ضمایر جتنے ہیں جیسے۔ھو۔ انت ۔ نحن وغیرہ یہ سب نسبت کیلیے آتے ہیں اسمیں ملکیت کا کویی تعلق نہیں ۔البتہ اضافت میں ملکیت کا مفہوم ہوتا ہے جیسے ۔کتابہ اسکی کتاب وغیرہ
میرے خیال میں ۔گرامراور گرایمردونوں غلط ہیں ماشااللہ آپ عربی پڑھارہی ہیں تو لفظ ۔قاعدہ۔یا قواعد استعمال کریں تو بھتر ہے تاکہ یہ لفظ بھی طلبا کے ذھن ودماغ میں بیٹھ جاے اوریہ سمجھ سکیں کہ گرامر کو عربی میں قاعدہ کہاجاتاہے۔جزاک اللہ
در اصل بدعتیوں اور صوفیوں نے یہ ہوا اڑایی اور ہمارے سیدھے سادے بھایی ان حقیقت کے دشمنوں کے چکر میں آگیے ۔ حقیقت میں علم غیب ایک ھے اسکی تقسیم غلط۔ ۔ غیب کاعلم صرف اللہ کو ہے کسی غیر کو نہیں ۔ جب اللہ تعالی نے غیب کاعلم اپنے نبی کو بتا دیا یا غیب کی جو جو باتیں اللہ تعالی نے اپنے بندے کو بتا دیں...