• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    قربت کی راہیں

    اگر مذکورہ بالا حدیثوں پر مسلمان صدق دل سے عمل کرنا شروع کردے تو انشااللہ اسکے دل میں محبت الہی پیدا ہوگی اور سنت سے قربت پیدا ہوگی ۔باہمی رواداری ،ہمدردی اور الفت و محبت پیدا ہوگی ،عبادت کا صحیح ذوق میسر ہوگا ۔دل پاکیزہ ہوگا تو ماحول بھی پاکیزہ ہوگاغرضیکہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے...
  2. ج

    ضرورت سے زائد بارش ہو جائے تو یہ دعا پڑھیں !!!

    آپ نے اچھی نصیحت کی ہے جزاک اللہ
  3. ج

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    بھایی انس صاحب آپنے اچھا جواب دیاہے فجزاک اللہ خیر الجزا ۔حقیقت یہی ہے کہ اللہ کے وہ اسما وصفات جو قرآن وحدیث میں موجود ہیں اسی پراکتفا کرناچاہیے اس سے زیادہ انسان بیان بھی نہیں کرسکتااور نہ ھی کوشش کرنی چاہیے ۔
  4. ج

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    خضر حیات صاحب نے لکھا ہے کہ مدح سرایی بہترین عبادات اور افضل ترین قربات میں سے ہے۔ یہ محل نظر ہے اس کیلیے دلیل چاہیے ۔نیز انہوں نے یہ بھی لکھاہے کہ آپکی ذات کا دفاع خود اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اہتمام کے ساتھ کیا ہے ۔اسکیلیے بھی کسی آیت کا ثبوت چاہیے کہ یہاں اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ...
  5. ج

    حد ہو گئی ہے یار اب تو بے غیرتی کی

    یہی بیوقوفی ہے اس واقعہ کو لیکر تاریخ بیوقوف نہین کہے گی تو کیا کہے گی کہ جس چیز کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے اور جسے انسانی ضمیر بھی نہ قبول کرسکے اسکو انجام دینے والے کاانجام کیا ہوگا۔
  6. ج

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    تقریبا 1980میں ایک انگریز قرآن کا مطالعہ کرکے جب اسکے سامنے اسلام کی حقانیت ثابت ہوگیی تو اسنے اسلام قبول کرلیا اسکے بعد وہ ریاض آیا اور اپنے انٹریومیں بتایاکہ اسلام دنیا کا سب سے بہترین مذہب ہے لیکن مسلمان دنیا کی سب سے بد ترین قوم ہے کیوں؟ اسلیے کہ اسلام جیسے بہترین مذہب کو پاکراس نے اسے...
  7. ج

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    تاریخ ہمیں سب سے بیوقوفوں میں شمار کرے گی جیسے آج ہم یہود و نصاری کو بیوقوف گردانتے ہیں کہ انہوں نے تورات و انجیل کے ہوتے ہویے اسکو ٹھکراکراپنے علما و مشایخ کی باتوں کو سینے سے لگا لیا اور عند اللہ مغضوب و ضالین قرار پایے اسی طرح ھم نے قرآن وحدیث کے واضح نصوص کے ہوتے ہوے اسکو ٹھکراکر علما اور...
  8. ج

    تقلید کی شروعات

    صحابہ کرام جیسی عظیم شخصیتوں پرتقلید کا الزام لگانے والاخود فریبی میں مبتلا ہے صحابہ کرام کی تو وہ شخصیت تھی کہ بغیر ثبوت کے کسی دوسرے کی بات نہیں مانتے تھے جب ثبوت مل جاتا کہ یہ حدیث ہے فورا اسکو بلا چون و چرا قبول کرلیتے تھے وہ اتباع پر صد فیصد قایم تھے انکے یہاں لفظ تقلید کا وجود ہی نہیں ہے...
  9. ج

    علم الغیب اور اطلاع علی الغیب

    میں نے پہلے لکھا تھا کہ علم الغیب اور اطلاع الغیب دونوں ایک ھی چیز ہیں اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ علم الغیب تھا اور نہ ہی آپ اطلاع الغیب تھے چونکہ صوفی طبقہ خواہ بریلوی شکل میں ہوں یادیوبندی شکل میں ان سب کاعقیدہ یہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب تھے اور آپ صلی اللہ...
  10. ج

    کیا واقعتا میں حق کی تلاش میں ہوں ؟

    اگر انسان واقعی حق کی تلاش میں ہے تو وہ حق اس جگہ تلاش کرے جہاں ملے اور وہ صرف قرآن وحدیث ہے ۔ ایک غیر مسلم اسلام کو قرآن وحدیث میں تلاش کرتا ہے اور اسے مل جاتا ہے لہذا مسلمانوں کو بھی حق قرآن و حدیث میں تلاش کرنا چاہیے ۔آج مقلدین جب قرآن و حدیث پڑہتے ہیں تو انہیں صحیح رہنمایی ملتی ہے پہر وہ...
  11. ج

    کیا واقعتا میں حق کی تلاش میں ہوں ؟

    بہتر طریقہ یہ ہے کہ پہلے یہ معلوم کریں کہ حق کیا ہے اور حق کہاں ملیگا ۔ ظاہر بات ہے کہ حق وہ ہے جسے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہوسلم نے حق کہا ہو اور وہ قرآن و حدیث میں ملیگا لوگوں کے اقوال میں نہیں کیونکہ اسلام اللہ کا پیغام ہے جسکو اپنے نبی کے ذریعہ لوگوں تک پہونچایا ہے لہذا اسلام قرآن...
  12. ج

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    محفل نعت صحیح نہیں ہے ۔ وہ محفل زیادہ بہتر ہے جس میں توحید اور شرک کا بیان ہو تاکہ لوگ توحید کو سمجھکر اسکو اپناییں اور شرک کو سمجہکر اس سے بچیں ۔اتباع نبی کا کیا مفہوم ہے اسکی وضاحت ہو ۔لوگوں کے دلوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام و مرتبہ بٹھاییں تاکہ لوگ صحیح طرح سے آپکی حیثیت کو سمجھکر...
  13. ج

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    اسلام میں نعت گویی حرام نہیں ہے شرط یہ ہے کہ وہ نعت شرک سے پاک ہو جیسے حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے کہا تہا ۔۔ اویس قادری اور اسکے ہمنواوں کے نعتیہ کلام مکمل شرک پر مبنی ہوتے ہیں اس لیے وہ غلط ہیں اور اسکا پڑھنا گناہ سے خالی نہیں ۔
  14. ج

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام امت کے ہر شخص کے لئے !!!

    بھایی آپنے سنت پر عمل کرکے اگرقبر کوبرابر کردیا ہے تو پریشان مت ہویے اللہ سے دعا کریں کہ وہ اس عمل کو قبول کرلے ۔ اب آیندہ لوگوں کو نصیحت کریں کہ اونچی قبر نہ بناییں اس سے آپکی ذمہ داری پوری ہوجاییے گی ۔اور لوگوں کا عمل انکے ساتھ ہوگا۔
  15. ج

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کی بیعت پررضامندی کا ثبوت مع تحقیق سند

    حق حق ہے اور حق چھپ نہیں سکتا ۔اسی لیے کسی نے کہا تھا ۔۔ حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولؤں سے ۔
  16. ج

    الاتباع

    دین اسلام اتباع ہی کا نام ہے اور کس کی اتباع ؟ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ۔ اسی اتباع کی تعلیم قرآن میں بار بار دیگیی ہے اور اتباع جتنا زیادہ اہم ہے اتنا ہی زیادہ لوگ اس سے دور ہیں۔ اللہ ہم لوگوں کو اتباع قرآن وسنت کی توفیق دے۔
  17. ج

    سانحہ

    موت اٹل اور برحق ہے علما چونکہ ورثۃ الانبیا ہیں اسلیے انکی ذمہ داری بہت زیادہ ہے انہیں چاہیے کہ شخصیات کیطرف مایل ہونے کی بجاے کتاب و سنت اوراسکی واضح تعلیمات کیطرف رجحان زیادہ ہو توحید اور اتباع سنت کا جذبہ زیادہ ہو شریعت میں عقلی گھوڑا دوڑانے کی بجاے واضح اور ثابت نصوص پر عمل کرے اور کوشش یہ...
  18. ج

    میرے پسندیدہ اشعار

    جناب آپکا یہ شعر اچھا لگا ۔۔ مرے دل کے کسی گوشے میں اک معصوم سا بچہ ۔۔ بڑوں کی دیکھ کے دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے ۔۔ یہ موجودہ صورتحال کی عکاسی ہے ۔ویسے ۔بچہ۔ کے بجاے ۔ جذبہ ۔ ہوتا تو زیادہ اچھا ہوتایعنی۔مرے دل کے کسی گوشے میں اک معصوم سا جذبہ۔ کیونکہ جذبہ تو پنہاں ہوتا ہے لیکن دل مین بچہ نہیں...
  19. ج

    میرے پسندیدہ اشعار

    باقر صاحب آپنے بہت خوبصورت غزل تحریر کی ہے جسوقت آپ اس غزل کو لکھ رہے ہونگے اسوقت آپ ضرور مسکراے ہونگے آپکے دل کو سرور حاصل ہواہوگا ذہن کو سکون ملاہوگا لہذا کبھی کبھار ایساماحول بھی بنانا چاہیے ۔یہ مصرع اچھا لگا۔۔وہ سورہے ہیں منہ پہ دوپٹہ جو ڈال کے کن حسرتوں سے تکتے ہیں ارماں وصال کے۔۔...
  20. ج

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    کس پہ مروں جناب؟ بس آپکی شاعری پہ مر رہاہوں ۔
Top