الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام میں خودپسندی کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے اس کی جہاں ممانعت بھی وارد ہوئی
ہے وہاں ہی کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے کہ کہیں شیطان اس
بندے کو مغرور، متکبر نہ بنادے، اسلام ایک انسان کی ہر معاملے میں بہترین رہنمائی
کرنے والا دین ہے اسلام...
حرب صاحب آپ غصہ میں نہ آئیں کیونکہ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے
آپ نے لکھا ہے کہ
کیا آپ نیتوں کو جانتے ہیں؟؟؟ جو اتنا بڑا الزام لگا دیا ہے؟؟؟
اگر آپ جمہوریت کو کفریہ نظام مانتے ہیں تو کیا خودساختہ تاویلات کی بنیاد پر مانتے ہیں یا قرآن اور حدیث کی نصوص کی بنیاد پر؟؟؟
آگے آپ لکھتے ہیں کہ
تو آپ...
ماشاءاللہ بھائی آپ نے بالکل سچی باتیں کی ہیں ایسا ہی ہو رہا ہے مگر قصوروار سبھی نہیں ہیں ابھی بہت سے لوگ خلافت کے نظام کو قائم کرنے میں لگے ہوئے ہیں میں ابھی ان کے بارے نہیں بتاسکتا جن جن کو میں جانتا ہوں وقت آنے پر بتاؤنگا یہ وہ لوگ ہیں جو روس کے خلاف جہاد میں اپنے گھر بار چھوڑ کر آئے تھے ان...
عابد الرحمن بھائی آپ ابھی تک میرا نقطہء نظر نہیں سمجھ پائے جو آپ نے ایسا تبصرہ فرمایا ہے کہ
پہلی بات یہ کہ اسلامی نظام میں ایسا ہرگز نہیں ہے کہ لوگ اپنا خلیفہ خود منتخب کرتے ہیں جیسا کہ جمہوری نظام میں ہوتا ہے بلکہ اسلام کے نظام میں یہ کام اہل حل وعقد کا کام ہے کہ وہ ایسا شخص کا انتخاب کریں جو...
بھائی آپ بھی جواب دیں کہ
پاکستان کے آئین میں اب تک ٢٠ یا ٢١ ترامیم ہو چکی ہیں یعنی ٤٠ سالوں میں ٢١ دفعہ ہر دو سال میں اپنے ہی بنائے ہوئے اصولوں کو ختم یا ان میں اضافہ کر چکے ہیں تو یہ بھی عین ممکن ہے کہ یہ شق جو آپ نے لکھی ہے ختم کردی جائے تو جو چیز ختم کردی جاسکتی ہو وہ قانون نہیں بن سکتی...
بھائی آپ کو میری بات سے دکھ ہوا اس کی معذرت چاہتا ہوں مگر میں نے جس پوائنٹ آف فیوو سے بات کی تھی وہ یہ ہر گز ہرگز نہیں تھا جو آپ نے محسوس کیا ہے خیر میں پھر معذرت چاہتا ہوں۔
مجھے ایک بات کی پھر بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ ایک نظام کو کفر کا نظام سمجھتے ہوئے بھی اس میں شامل ہونا چاہتے ہیں بلکہ اس...
جو ایک سچا مسلم ہو وہ آج بھی دین پر ثابت قدمی دیکھا سکتا ہے۔
باقی میں علم غیب نہیں رکھتا اس لیے نشان دہی نہیں کرسکتا کہ وہ کون سا مسلمان ہے۔
بھائی آپ بات کریں کھل کر یہ پہیلیاں نہ بھوجائیں۔
عابد الرحمٰن بھائی ماشاءاللہ دین کی تڑپ اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود آپ میں کافی ہے اللہ ہم کو بھی دے اور ہم سب کو نظامِ خلافت کے قیام میں معاون و مددگار بنائے آمین۔
میں ملازم پیشہ بندہ ہوں وقت بہت کم ہوتا ہے آج کسی کام سے چھوٹی پر ہوں اس لیے اس وقت آن لائن ہوں ورنہ تو ہم رات دس١٠ بجے فارغ ہوتے...
کیلانی صاحب ماشاءاللہ آپ نے اچھا لکھا ہے مگر آخر میں آکر آپ نے ایسا لکھا جو سمجھ سے باہر رہا ہے کہ ایک ایسا بندہ بھی ہوسکتا ہے جو جمہوریت کو باطل اور کفریہ سمجھے اور پھر اس کو اپنانے کو بھی جائز سمجھے۔
بھائی یہ بات تو ٹھیک ہے کہ خلیفہ کو بنانے کے دو یا تین طریقے ہیں مگر نظام زندگی اسلام کا ایک...
میرے پیارے بھائی ہم لوگ ٦٥ سالوں میں ووٹ ہی ڈالتے آئے ہیں کیا کوئی ایک بھی اچھا حکمران اس باطل نظام نے دیا ہے؟؟؟
سب چور ڈاکو اور قاتل ہی حکمران بنے ہیں الا ماشاءاللہ،
ایک بات یاد رکھیں آئیندہ ٦٥٠٠ سال بھی یہ نظام ہم کو ایک صالح حکمران نہیں دے سکتا کیونکہ اکثریت ہمیشہ گمراہ ہی رہی ہے اور قرآن...
والسلام علیکم
میں زیادہ باتیں نہیں کرنا چاہتا مطلب کی اور صاف بات
دیکھیں بھائی آپ خود اب کہہ رہے ہیں کہ یہ نظام باطل ہے مگر ہم مجبور ہیں اس میں شامل ہونے کے لیئے کیونکہ اگر اس میں شامل نہ ہوں تو ہندو مسلمانوں پر چھا جائیں گے
آپ کو معلوم ہی ہے کہ جب مشرکین مکہ نے نبی ﷺ کو دعوت اسلام سے روکنا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عاب بھائی پہلے آپ نے وہ احادیث پیش کی جن میں امارت طلب کرنے والے کو امارت نہ ینے کا حکم ہے اور آپ نے بھی اس کو حرام مانا ہے اور ساتھ ہی اس کی اجازت بھی عنایت فرمادی عجیب بات ہے بھائی اور جس آیت اور حدیث کی دلیل سے دی اس پر میں بھی بات کرنا چاہوں گا۔
حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ...
عابد بھائی آپ کے سوالات کا جواب میں بعد میں دونگا ان شاءاللہ ، پہلے جو سوالات میں نے کیے ہوئے ہیں ان کے جوابات آپ عنایت فرما دیں کیونکہ یہ تھریڈ آپ نے لگایا ہے اور ایک حرام کام کو حلال قرار دیا ہے اب اس حرام کو حلال ثابت کریں وہ بھی صرف قرآن اور صحیح احادیث سے اور آپ لوگوں کے قیاس و اجتہاد کو...
بھائی یہ قول حقیقت کے برخلاف ہے کیونکہ ہر بُرائی میں سے اچھائی نہیں نکالی جاسکتی مثلا کہ
يَسْــَٔـلُوْنَكَ عَنِ الْخَــمْرِ وَالْمَيْسِرِ ۭ قُلْ فِيْهِمَآ اِثْمٌ كَبِيْرٌ وَّمَنَافِعُ لِلنَّاسِ ۡ وَاِثْـمُهُمَآ اَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا ۭ
(اے پیغمبر، لوگ) آپ سے شراب اور جوئے کے بارے میں...
مزید آپ نے لکھا ہے کہ
میرے ناقص علم کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ خاص تعصب کیا جاتا ہے اور اس کی دلیل بھارت میں آئے رو مسلمانوں کی نسل کشی کے واقعات ہیں جن کا انکار کوئی بھی نہیں کرسکتا ہے ہندؤ بھی مانتے ہیں کہ مسلمانوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے میری کئی ایک ہندوؤں سے بات ہوچکی ہے،...
جو بات واضح اور خود روشن ہو اس پر کیا روشنی ڈالنی؟؟
بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے اسلام میں ایک ہی نظام شرعی نظام ہے اور وہ ہے خلافت
بادشاہت اسلام کا نظام نہیں ہے اور یہ نظام اسلام کی اساس کے خلاف بھی ہے،
بادشاہ اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور وہ ملک و قوم کو اپنی اھواء سے چلاتا ہے اور جمہوریت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بھائی آپ نے کافروں کے نظام حیات کو ہی اسلام کا نظام ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جو مجھ جیسے بندے کی برداشت سے باہر ہے، میرے بھائی اسلام کا نظام حیات خلافت اس کفریہ جمہوریت کے متضاد ایک کامل نظام ہے اگر ایک حرام چیز میں کچھ فوائد ہوں تو اس سے وہ چیز حلال نہیں ہو جاتی بالکل اسی...