الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور یہ بھی دیکھیں بنگلادیش میں جمہوریت پسند نامنہاد مسلمان حکمران کس طرح اسلام کا نام لینے والوں کو قتل کر رہے ہیں http://www.facebook.com/photo.php?v=434459969977743&set=vb.131796530244090&type=2&theater جمہوری نظام ایک شیطانی نظام ہے، ایک درندہ صفت اور سفاک نظام ہے مگر اس کو اسلامی بناکر پیش...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بھائی جان آپ نے کچھ ایسی باتیں کی ہیں جو مجھ نا سمجھ کی سمجھ میں نہیں آ رہی ہیں اور جو میں ان کو سمجھ سکا ہوں اس کے مطابق آپ کی باتیں یہ ثابت کرتیں ہیں کہ آپ اسلام کے اہم پہلو یعنی اسلام بطورِ نظام حیات کےبارے غلط فہمیوں میں مبتلا ہیں آپ کی نظر میں نظام کوئی بھی ہو اس میں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بھائی جان کیا ہم ایک دوسرے پر الزامات لگائے بنا بات نہیں کرسکتے؟؟؟ آپ نے پہلے جو لکھا سو لکھا اب پھر وہی لہجا، کیا اس طرح ہم دوسرے کو لوگوں کی نظروں میں گرا کر اپنا مقام و مرتبہ بڑھانا چاتے ہیں؟؟؟
آپ لوگ عالم ہو گے مفتی ہو گے مگر میری نظروں میں آپ لوگوں کی قدر تب بنے گی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بھائی آپ نے الزام تو لگا دیئے مگر اپنے موقف پر ایک بھی دلیل دینے سے قاصر رہے دوسروں پر الزام لگانا آسان اور ان کو ثابت کرنا مشکل ہوتا ہے آپ کے استدال کو میں قرآن کی آیات سے ہی غلط ثابت کرونگا ان شاءاللہ
آپ نے لکھا ہے کہ
اب میں قرآن کے ہی الفاظ پیش کرنے لگا ہوں جس میں...
میرے لیئے حیران کن بات ہے کہ آپ کو اس میں خوشامد کے بارے نہیں بلکہ تکبر گمنڈ کے بارے معلومات ملیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
خیر کچھ تو سمجھ آ گئی اتنا ہی کافی ہے بھائی
میرے پاس وقت کم ہوتا ہے ورنہ میں آپ کو وہ احادیث اقتباس میں ضرور دیتا جو مضمون میں شامل ہیں اور جن میں کسی کی خوشامد سے منع...
بھائی جان میں نے ایسا کچھ نہیں لکھا جو غلط ہو بس بعض اوقات سخت باتیں کرنی پڑتی ہیں تاکہ اس اہم فریضے کا احساس کیا جائے جو ہم لوگ بھول گے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ جب تک ہم مسلمان اپنا نظام قائم نہیں کر لیتے تب تک ہماری اوقات کچھ بھی نہیں ہے ہم یونہی کاجر مولیوں کی طرح بےوقعت کٹتے رہیں گے۔یہ وقت ہے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سب سے پہلے ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ پہلے انبیاء و رسل کے جو حالات و واقعات قرآن میں اللہ نے ذکر کیئے ہیں ان کے کئی ایک مقاصد ہوسکتے ہیں مگر ان میں جو قوانین اور حکم ہیں ان میں سے بعض تو شریعت محمدی ﷺ میں ویسے کے ویسے ہیں اور کچھ قوانین دینِ محمد ﷺ میں تبدیل ہوچکے ہیں...
بھائی میرے جب آپ جیسے اہل علم لوگ مصلحتوں کا شکار ہو جائیں تو پھر ہم جیسے نااہل لوگ ہی اللہ کھڑے کرتا ہے اِلَّا تَنْفِرُوْا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِـــيْمًا ڏ وَّيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلَا تَضُرُّوْهُ شَـيْــــًٔـا ۭ وَاللّٰهُ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ 39
اہل علم...
بھائی میرے افسوس ہی ہوگا ناں کہ جب آپ سب کچھ جانتے ہیں تو عمل بھی اس پر کریں صرف جان جانے سے اللہ کی پکڑ سے نہیں بچا جاسکتا بلکہ جو جانتا ہے اس کی زیادہ پکڑ ہوگی کیونکہ علم ہونے کے باوجود عمل نہ کیا، تو بھائی خلافت کے قیام کے لیئے اپنے علم کا استعمال کریں نہ کہ کفریہ نظام کو اپنانے کے لیئے...
والسلام علیکم
خوشامد یہ ہے کہ ایک آدمی کسی کی تعریف ہی نہ کرئے بلکہ اس میں غلو بھی کر جائے
خودپسندی یہ کہ آدمی اپنے آپ کو بہت تیس مار خان سمجھے، دوسروں کو کمتر سمجھے۔
آپ ماشاءاللہ مفتی ہیں یہ سوال آپ نے کسی خاص نقطہ کو مدِ نظر رکھ کر کیا ہے، میں بہت کم علم بندہ ہوں اس لیئے آپ اس نقطہ کی...
ابھی ١٢ بجے لائٹ آئی ہے تو باقی کا جواب حاضر خدمت ہے
پیارے بھائی یہ فریضہ صرف میرا نہیں ہے بلکہ ہم سب کا ہے کہ ہم اللہ کے دیے نظام کو نافذ کرنے کی فکر اور کوشش کریں بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ جتنا زیادہ حق اس کام کا اہل علم پر تھا اتنا ہی اس اہم کام سے صرفِ نظر کیا گیا ہے اگر اہل علم لوگ ہی اس...
برائی چھوٹی ہو یا بڑی جس کو بھی اپنایا جائے گا اس کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔
الا ماشاءاللہ کو بھی ووٹ نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ہم اس نظام کے دشمن ہیں لوگوں کے دشمن نہیں ہیں، یہ ایسا گندہ اور پلید نظام ہے کہ اگر اس نظام میں کوئی متقی اور پرہیزگار بھی شامل ہوگا تو...
ایک حدیث پیش خدمت ہے
وَاَنَا اٰمُرُکُمْ بِخَمْسٍ اللّٰہُ اَمَرَنِیْ بِھِنَّ بِالْجَمَاعَۃِ وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَۃِ وَالْھِجْرَۃِ وَالْجِھَادِ فِیْ سَبِیلِ اللّٰہَ
میں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں جن کا اللہ نے مجھے حکم دیا ہے : الجماعت کے ساتھ ہونے کا، حکم سننے کا، اطاعت کرنے کا، ہجرت کا...
جس طرح آپ لوگ اسلامی شراب ماننے کے لیئے تیار نہیں اور اس کو کام کو انتہائی بیہودہ سمجھ رہے ہیں
یہ بات کی ہی اسی لیے کی گئی ہے کہ آپ لوگ اس بات کا احساس کریں کہ جس طرح اسلامی شراب نہیں ہو سکتی بالکل اسی طرح جمہوریت بھی اسلامی نہیں ہوسکتی کیونکہ یہ نظام کفار کا نظام ہے اسلام کا نظام نہیں ہے...
اس سوال کے جواب کے لیئے آپ میرے اس تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں جزاک اللہ خیرا
آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟
بھائی جان آپ کو اکثر دیکھا ہے سوالات پر سوالات ہی کرتے جاتے ہیں میں نے سوچا میں بھی آپ سے سوالات کروں مگر افسوس ہوا کہ آپ نے میرے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا ہے!!!