• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عاصم

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں نہ چھوٹے قاتل کو ووٹ دونگا نہ ہی بڑے قاتل کو ، نہ ہی بڑے بُرے شخص کو دونگا اور نہ ہی جھوٹے بُرے شخص کو دونگا، کیونکہ معاملہ یہ ہے کہ یہ نظام باطل اور کفریہ ہے، ہم مسلمان ہیں اور ہمارا نظام ہے خلافت کا ہمیں اسی نظام کے احیاء کی کوشش کرنا ہے بےشک اس کے لیئے کئی سال لگ...
  2. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    ہاں ان علماء اور اُن علماء میں فرق بس اتنا سا ہے کہ ملاں کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
  3. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    بھائی اس میرا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ اللہ کی دین ہے جس کو چاہے عطا فرمائے اور دوسرا یہ کہ میں نے یہ دعوت اور اس کی اہمیت علماء سے ہی سیکھی ہے آپ کو ایسے علماء میسر نہیں آئے تو یہ آپ کی قسمت ہے بھائی، آپ بھی اہل علم میں سے ہو بھائی، میں آپ کو عام بندہ نہیں سمجھتا اور یہ کوئی تعریف نہیں ہے اب یہ...
  4. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    میں نے کوئی پابندی نہیں لگائی حرب بھائی جی اور کنعان بھائی پر تو کوئی بھی پابندی نہیں لگاسکتا۔ میں متشدد نہیں ہوں، ہاں اگر بات ہو اسلام کی تو بہت ہی زیادہ متشدد ہوں لیکن پھر بھی سلف صالحین جتنا متشدد نہیں بن پا رہا کہ دین کے معاملہ میں وہی بات اپناتا ہوں جو اللہ اور رسولﷺ کی بات سے میل کھاتی ہو...
  5. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    انس نضر بھائی میں غصہ میں ہرگز نہیں تھا کیونکہ اس میں غصہ والی کوئی بات ہی نہیں تھی اور جبکہ جو بھائی لوگ یہاں مجھ پر الزامات لگاتے ہیں میں ان کی باتوں پر بھی غصہ کم اور افسوس زیادہ کرتا ہوں، اصل میں یہ کنعان صاحب کو مجھ سے خاص پیار ہے اور مجھے ان سے، کئی سالوں سے یہ سلسلہ جاری و ساری ہے میری...
  6. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    میں اگر کچھ کہوں گا تو آپ کو غصہ لگے گا اس لیئے چھوڑو یار نہ مارا کرو
  7. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    نہیں بھائی میں ایسا ہرگز نہیں کہنا چاہ رہا بلکہ اس کو لگانے کا مقصد یہ تھا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم اس باطل اور کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام نافذ کریں گے ان سے پوچھا تھا کہ جس باطل نظام کو آپ زریعہ اسلام بنانا چاہتے ہیں پہلے اس باطل نظام کو تو مسلمان بنالو، کیا کبھی کوئی کافر اسلام نافذ...
  8. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    بھائی لوگ کہاں ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مجے بتائیں کہ اب اس قانون کے بعد کیا مصلحت پیش کرنا چاہیں گیں؟؟؟؟؟؟؟؟ اسلامی نظام کو چھوڑ کر کافروں کے نظام کو مجبوری میں کیسے اپنائیں؟؟؟؟ اور پھر اس دعوے کا بھی جواب دیں جو آپ کرتے ہیں کہ ہم جمہوری نظام کے زریعہ اسلام لائیں گے تو بتائیں اب مذہب کے نام پر آپ لوگ...
  9. محمد عاصم

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ کی باتوں کو جتنا میں سمجھ سکا ہوں ہوں وہ یہی ہے کہ عربوں میں قوم پرستی انتہا درجہ کی ہے وہ غیر عربوں کو خواہ وہ کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہوں کوئی اہمیت نہیں دیتے، بھائی آپ کی باتوں سے میں اتفاق کرتا ہوں حقیقت یہی ہے کہ عربوں میں قوم پرستی ہے مگر جن عربوں کے ساتھ میں...
  10. محمد عاصم

    نبیﷺ کا فرمان مَیں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں

    والسلام علیکم بہنا جب دارالالسلام بن جائے گا دنیا میں کہیں بھی تو ہر مسلم پر فرض ہو جاتا ہے کہ وہ ہجرت کرئے دارالالسلام کی طرف۔ آجکل خلافت کیسے قائم کی جاسکتی؟ کس طریقے سے قائم کی جاسکتی؟ اس بارے معلومات کے لیئے اس تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟؟؟
  11. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم جمہوریت کفریہ نظام مانتے ہیں مگر اس میں شمولیت مصلحت کی بنیاد پر جائز سمجھتے ہیں وہ مجھے جواب دیں کہ اب آپ لوگ کیا کہیں گے جبکہ کہ یہ قانون بنا دیا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر ووٹ مانگنا جرم ہے اور اس کی سزا اور جرمانہ بھی مقرر کردیا گیا ہے۔ اور وہ لوگ...
  12. محمد عاصم

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    حرب صاحب آپ بھی کمال کرتے ہو یار یعنی آپ سمجھ رہے ہیں کہ مشرق والے حق پر تو ہوں گے مگر وہ حق کو قائم کرنے کی جدوجہد نہیں کررہے ہوں گے؟؟؟؟ جواب پلیز باقی بات اس کے بعد ان شاءاللہ
  13. محمد عاصم

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صرف اس وجہ سے نہیں کہ یہ یہود و نصاریٰ کی ایجاد ہے بلکہ اس لیئے بھی کہ اس نظام کے اصول و قوائد قرآن و حدیث کے ساتھ متصادم ہیں آپ سمجھ لیں کہ اگر اسلامی نظام دن ہے تو جمہوری نظام رات ہے، اگر جمہوری نظام اندھیرا ہے تو اسلامی نظام روشنی ہے یعنی یہ دونوں نظام ایک دوسرے کی ضد...
  14. محمد عاصم

    نبیﷺ کا فرمان مَیں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ اور میں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں جن کا اللہ نے مجھے حکم دیا ہے۔١۔ الجماعت میں رہنا۔٢۔سمع(سننا)۔٣۔اطاعت کرنا۔٤۔ دارالاسلام کی طرف ہجرت کرنا۔٥۔ اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ مسند احمد، ترمذی، نسائی ،طیالسی (حارث...
  15. محمد عاصم

    الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    کیلانی بھائی اللہ آپ کو جزا دے کہ اس دفعہ آپ نے اہل علم ہونے کا حق ادا کیا ہے اس دفعہ آپ نے الزامات نہیں لگائے بلکہ دلائل دیے ہیں یہ اچھا اور احسن طریقہ ہے بات کرنے کا۔ میں نے آپ کا مراسلہ پڑھ لیا ہے ان شاءاللہ وقت ملتے ہی جواب لکھونگا
  16. محمد عاصم

    الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    بھائی ہم بھی کسی عالم صاحب کے مقلد نہیں ہیں ہم دلیل کی بنیاد پر ہر کسی کی بات مان لیتے ہیں تو بھائی آپ دلیل لائیں کہ مجبوری کی حالت میں کفریہ نظام میں شمولیت اختیار کی جاسکتی ہے اور ہاں آپ سے دوسرے تھریڈ میں کچھ سوال پوچھے تھے وہ یہاں بھی پوسٹ کر دیتا ہوں۔
  17. محمد عاصم

    یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے

    یہی تو امتِ مسلمہ کی بدقسمتی ہے کہ اہل دستار نے اہل مسند کو تحفظ دیا ہوا ہے اگر اہل علم حضرات کو مصلحتوں::حب الدنیا:: سے چھٹکارا ملے تو وہ امت کی حق کی طرف رہنمائی کریں ناں!!! اس دنیا کی چند سالہ زندگی بچانے کے لیئے کافروں کے نظام کو ہی اسلامی کہنے والے اللہ پر یقین نہیں رکھتے یا اس زندگی کی...
  18. محمد عاصم

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    حرب بن شداد بھائی آپ کی باتوں سے ٩٠٪ اتفاق کرتا ہوں آپ ماشاءاللہ علم رکھتے ہیں مگر افسوس آپ پر اس بات کا ہے کہ آپ اتنا کچھ جانتے ہوئے بھی جمہوری کفریہ نظام کے سپوٹر ہیں!!!!!! آپ کی باتوں پر میں تبصرہ کرونگا ان شاءاللہ مگر ابھی صرف اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں آپ نے لکھا کہ بھائی ہمارے ساتھی...
  19. محمد عاصم

    ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    اس پر اعتراض ہے اس تھریڈ کا مطالعہ کریں شکریہ عاشقانِ رسولﷺ یا محبانِ رسولﷺ
  20. محمد عاصم

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    ایک طرف آپ مکھی کھانی پسند نہیں کر رہے دوسری طرف جمہوریت کا خنزیر عوام کو کھلانا چاہتے ہیں واہ کیا انصاف ہے۔
Top