الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اختلاف ایشو پر بات کرنے میں نہیں ہے، آپ ایشو پر بات کریں، اختلاف اس بات پر ہے کہ بات کیسے کی جائے۔ میں صرف اور صرف سامنے بیٹھ کر اس مسئلے پر مزید گفتگو کر سکتا ہو، یہی پیغام میں ایک عرصے سے سوشل میڈیا کے جہادیوں کو دیتا ہوں۔ لیکن اس دعوت کے بعد کوئی جواب نہیں دیتا۔
جہاں تک لکھنے کی بات ہے تو...
باقی جناب باربروسا آپ کے مجہول ہونے کی بات رہی تو اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ آپ کے بقول آپ کو اس فورم پر لوگ جانتے ہیں۔ میں نے کب انکار کیا کہ آپ کو یہاں فورم لوگ نہیں جانتے۔ آپ کو ون ٹو تھری فور فائیو سیکس سیون ایٹ نائن جانتے ہوں گے اور آپ ان کو جانتے ہوں گے۔ آپ یہاں اور بھی ایسے لوگ جانتے ہوں گے...
مولانا باربروسا صاحب، آج سے تین سال پہلے حامد کمال الدین صاحب کے بارے ایک تھریڈ میں، میں نے آپ سے گزارش کی تھی کہ اس مسئلے میں بیٹھ کر گفتگو کر لیتے ہیں لیکن آپ تیار نہ ہوئے۔ اب آپ کو پھر دعوت دی ہے۔ آپ کو بیٹھ کر گفتگو کرنے میں کیا سیکورٹی پرابلمز ہیں؟ آپ فورم پر بحث کرنا چاہتے ہیں لیکن سامنے...
وأخرج مسلم عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ : "إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ".
امام مسلم رحمہ اللہ نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا: بلاشبہ یہ علم دین ہے، پس تم دیکھو کہ تم اپنا دین کہاں سے لے رہے ہو۔
جناب باربروسا صاحب! یہاں میں نے فورم پر مجہول آئی ڈیز کے ساتھ دین کی روایت اور رائے بیان کرنے کے حوالہ سے ایک موضوع لگایا ہے، اس کا مطالعہ کر لیں۔ دین میں نہ تو مجہول شخص کی روایت قابل قبول ہے اور نہ ہی دینی رائے معتبر ہے۔
اگر واقعتا میں کوئی علمی بات کرنی ہے اور آپ اس وقت میدان جہاد سے پوسٹس...
جب سے کمپیوٹر سائنس کے ایک ذیلی مضمون، مصنوعی یا مشینی ذہانت یعنی
Artificial intelligence کی ایک تھیوری کے بارے کچھ جانے کا اتفاق ہوا ہے تو یہ احساس بہت شدت اختیار کر گیا ہے کہ عصر حاضر کے فتنوں میں سے ایک بہت بڑا فتنہ ، جو خاص طور دین یا دینی تصورات کے بگاڑ میں کوئی بڑا کردار ادا کر رہا ہے یا...
تحقیقی حوالے سے دیکھا جائے تو فریق دیگر کا موقف خود ان سے لینے کی بجائے رد و تنقید میں لکھی گئی کتابوں سے نقل کرنے کا رجحان غالب نظر آتا ہے۔ اس کو دو آتشہ کرنے والی چیز حوالے کے طورپر عربی کے ان فورمز کو پیش کرنے کی روش ہے۔جو مستند ویب سائٹوں سے ہٹ کر ہر کہ و مہ کے لیے کھلی چراگاہ کے مصداق...
شخصی طنز و تعریض کو "زحمت" اس لیے دی گئی ہے کہ خود زیرتبصرہ کتاب میں متعدد حوالوں سے اس کے نمونے پائے جاتے ہیں۔ شرعی اور واقعاتی حقائق کے مسلسل اور بے رحم مسخ کے ساتھ ساتھ "بعض جہادی تحریکوں" ،"بعض سلفی نوجوانوں" اور "بعض جذباتی نوجوانوں" بارے ایسا کلام خود کتاب اور صاحب کتاب کی سنت ہے، جس پر...
پاکستان میں ڈاکٹر مرتضی بخش ان کے امام ہیں اور یہ انہی کی سائیٹ معلوم ہوتی ہے۔ اس وقت یہ اصلی اہل سنت کے نام سے ویب سائیٹ چلا رہے تھے۔ تکفیر کے موضوع پر اپنی کتاب میں، میں نے ایک آدھ صفحہ میں ان کا ذکر کیا تھا۔
لغوی طور آپ کی بات درست ہے لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ جدید عربی زبان میں مناہج الدعوۃ کا اصول الدعوۃ کا ایک ذیلی موضوع بنایا گیا ہے۔ اصول الدعوۃ سے مراد دعوت کی بنیادیں ہیں۔ اور اس میں داعی، مدعو، دعوت اور اس کے مناہج سب شامل ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر عبد الکریم زیدان نے اصول الدعوۃ کے نام سے ایک کتاب...
طارق علی بروہی وغیرہ سے میرا مباحثہ کافی عرصہ ہوا، ہوا تھا۔ یہ لوگ جذبات سے جواب دینے والے، اپنے افکار میں حد درجہ متعصب، اپنے علاوہ کی تفسیق وتضلیل کرنے والے علم سے دور، اور سب اسے اہم بات کہ متکبر لوگ ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے تجربے کے مطابق تزکیہ کے لیے کتاب سے زیادہ صحبت مفید ہے یعنی ایسے لوگوں کی صحبت کہ جن کا تزکیہ ہو چکا ہو۔ اس سے احوال منتقل ہوتے ہیں جبکہ کتاب سے صرف معلومات منتقل ہوتی ہیں یا علم حاصل ہوتا ہے سوائے ایک کتاب کہ جو احوال بھی منتقل کرتی ہے۔ اسے یوں سمجھیں کہ جب...
قرب قیامت اور بلادِ شام
قرب قیامت کے حالات وواقعات میں بھی سرزمین شام کی اہمیت کئی ایک روایات میں منقول ہے۔ ایک روایت میں علامات قیامت کے ظہور کے بعد شام میں قیام کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ حضرت سالم بن عبد اللہ بن عمر اپنے والد عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ اللہ...
دورِ فتن میں شام میں قیام کی تاکید
احادیث نبویہ میں کئی ایک روایات ایسی ملتی ہیں کہ جن میں دورِ فتن میں سرزمین بلادِ شام میں قیام کی تاکید کی گئی ہے۔ حضرت ابوردراء رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت کے الفاظ ہیں:
((بَیْنَا اَنَا نَاءِمٌ إِذَا رَأَیْتُ عُمُوْدَ الْکِتَابِ احْتَمِلَ مِنْ تَحْتِ...
بلادِشام کے فضائل وبرکات
قرآن مجید میں کئی ایک ایسے مقامات ہیں جو بلادِشام کی فضیلت پر دلالت کرتے ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
(وَنَجَّیْنٰاہُ وَلُوْطًا اِلَی الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَکْنَا فِیْھَا لِلْعٰلَمِیْنَ) (الانبیاء)
”اور ہم نے ابراہیم اورلوط علیہما السلام کو اسی سر زمین میں پناہ دی کہ جسے...
بلادِ شام اور دَورِ فتن
احادیث نبویہ کی روشنی میں
تحریر:حافظ محمد زبیر
بلادِ شام The Levant جسے احادیث ِنبویہ میں ’شام‘ کہا گیا ہے‘ دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق ایک بابرکت اور مقدس سرزمین ہے۔ احادیث مبارکہ میں جس خطہ ارضی کو ’شام‘ کہا گیا ہے‘ اس کی جغرافیائی حدود اس مملکت سے بہت وسیع ہیں جسے...