• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    اور گناہ تقوی کی لذت
  2. ا

    اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

    یہود اور اسرائیل اپنی مذہبی کتاب تورات کی روشنی میں: http://www.paigham.tv/bait-ul-muqaddas-ka-waris-kon-ep11/
  3. ا

    اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

    میری رائے میں دعا نے ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ حکمت کا تقاضا یہ ہے کہ اس وقت اسرائیل سے جنگ بندی کا اعلان کر دیا کیونکہ مسلمانوں کا نقصان زیادہ ہو رہا ہے۔ ہماری پوری امت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ صرف جذبات کے اظہار سے فیس بک پر جنگ جیتنا چاہتے ہیں اور واقعتا وہ اس میں کامیاب بھی ہیں۔ فیس بک...
  4. ا

    بریلوی مولوی نےمولانا طارق جمیل اورجنید جمشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا !!!

    بریلوی مولوی کی تنقید غیر متعلق اور غیر مناسب ہے۔
  5. ا

    اردو دائرہ معارف اسلامیہ ڈاؤن لوڈ کریں۔

    اردو دائرۃ معارف اسلامیہ (تکملہ) لنک؛ https://ia700506.us.archive.org/16/items/UrduDaerahMaarifIslamia/Urdu Daerah Ma'arif Islamia Vol 02 Takmila.pdf http://www.scribd.com/doc/202996164/Urdu-Daerah-Ma-Arif-Islamia-Vol-01-Takmila
  6. ا

    احناف کے نزدیک فقہ حنفی کی کتاب "الہدایہ" قرآن کی طرح ہے ۔

    پہلی بات تو یہ ہے کہ مقاییس اللغۃ کی ایک عبارت کے حوالے سے آپ نے نسخ کا جو معنی بیان کیا ہے، وہ اس سے نہیں نکل رہا ہے کیونکہ عربی زبان میں خلف کا معنی محض قائمقام ہونا نہیں ہوتا بلکہ اس طرح قائمقام ہونا کہ پہلا ختم ہو چکا ہو اور یہ درحقیقت پہلے معنی ہی کی وضاحت ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے...
  7. ا

    احناف کے نزدیک فقہ حنفی کی کتاب "الہدایہ" قرآن کی طرح ہے ۔

    پہلے بات تو یہ ہے ک قرآن نے تو امر واقعی میں پچھلی کتابوں کو منسوخ کر دیا اور دوسری بات یہ کہ نسخ کی اتھارٹی صاحب کلام کے پاس ہوتی ہے نہ کہ غیر کے پاس۔ اللہ کی کتابیں تھیں، اس کا کلام تھا، اس نے نئی کتاب کے ساتھ منسوخ کر دیا۔ ہمارا سوال یہ ہے کہ ہدایہ کو یہ اتھارٹی نے کس نے دی کہ وہ متقدمین کی...
  8. ا

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    امام شافعی رحمہ اللہ نے اجماع کے انعقاد کا جو طریق کار مقرر کیا ہے، وہی میرے نزدیک اجماع کے انعقاد کا صحیح اور قابل اعتبار میکانزم ہے۔ اور یہی اجماع صریح ہے۔ صریح اسے اس لیے بھی کہتے ہیں کہ یہ صریح مسائل میں منعقد ہوتا ہے نہ کہ اس لیے کہ ہر کسی نے صراحت سے اپنی رائے بیان کی ہو۔ دوسرے معنی میں...
  9. ا

    فقہ حنفی میں ماں بیٹی سے نکاح جائز ہے -

    اشماریہ بھائی اگر کچھ وضاحت کر سکیں تو ضرور کریں تا کہ اگر بلاوجہ بدگمانی ہے تو ختم ہو۔ جزاکم اللہ
  10. ا

    احناف کے نزدیک فقہ حنفی کی کتاب "الہدایہ" قرآن کی طرح ہے ۔

    آپ کی یہ دونوں باتیں مکمل نہیں کسی حد تک درست ہیں لیکن اس وقت توجہ اس طرف دلانی مقصود ہے کہ ارکان تشبیہہ چار ہیں جن میں سے اہم تر وجہ شبہہ ہے کہ جس پر تشبیہہ کی بنیاد ہوتی ہے۔ ہدایہ کو قرآن مجید کے ساتھ تشبیہہ دینے میں وجہ شبہہ کیا ہے؟ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ زید کالاسد تو زید کو شیر کے ساتھ...
  11. ا

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    متقدمین علماء نے صحیح بخاری کے صحیح ترین ہونے کی صراحت کی لیکن یہ بات درست ہے کہ ان الفاظ میں نہیں کی جن کا آپ کا تقاضا کر رہے ہیں یعنی اصح الکتب بعد کتاب اللہ۔ اور دوسری بات یہ کہ بعض روایات پر نقد کا موجود ہونا اس کے اصح ہونے کے منافی نہیں ہے۔ اصح کا مطلب یہ ہے کہ کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین نہ...
  12. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    جزاکم اللہ خیرا
  13. ا

    ڈاکٹر طاہر القادری کے بعض خوابوں کا علمی جائزہ

    وَإِنَّ مِنْ فِتْنَتِهِ أَنْ يَقُولَ لِأَعْرَابِيٍّ أَرَأَيْتَ إِنْ بَعَثْتُ لَکَ أَبَاکَ وَأُمَّکَ أَتَشْهَدُ أَنِّي رَبُّکَ فَيَقُولُ نَعَمْ فَيَتَمَثَّلُ لَهُ شَيْطَانَانِ فِي صُورَةِ أَبِيهِ وَأُمِّهِ فَيَقُولَانِ يَا بُنَيَّ اتَّبِعْهُ فَإِنَّهُ رَبُّکَ (سنن ابن ماجہ :957) دجال کا فتنہ یہ...
  14. ا

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یہ مقالہ اس لنک پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے؛ http://kitabosunnat.com/kutub-library/asrehazirmeijtamaiijtihadaiktajziatimutalia-%E2%80%93p-2.html
  15. ا

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    آپ کی بات کا جواب ہاں اور نفی دونوں صورتوں میں درست ہو سکتا ہے کیونکہ اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ کے نزدیک اجماع کے منعقد ہونے کا معنی ومفہوم کیا ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے جس معنی میں اجماع کو حجت قرار دیا ہے، جو کہ ہمارے نزدیک اجماع کے انعقاد کا صحیح ترین مفہوم ہے، اس معنی میں اس پر اجماع کا...
  16. ا

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    حنفیہ نے مجتہد فقہاء کی سات اقسام بیان کی ہیں: مجتہد مستقل، مجتہد منتسب، اکابر متاخرین، اصحاب تخریج، اصحاب ترجیح، اصحاب تمیز اور مقلد فقہاء۔ راقم کی رائے میں ان میں دراصل پہلی قسم مجتہد کی ہے اور بقیہ چھ مقلدین کی ہیں۔ اشماریہ صاحب نے جو اپنے بارے بیان کیا ہے، اس کے مطابق ان کا شمار اصحاب تخریج...
  17. ا

    بنک سے گاڑی قسطو پر لینا

    جمہور علماء کے نزدیک یہ سود ہے۔ اس بارے ایک تحقیق یہاں ملاحظہ فرمائیں: http://www.ijhssnet.com/journals/Vol_4_No_2_Special_Issue_January_2014/16.pdf
  18. ا

    بنک سے گاڑی قسطوں پر لینا

    میری نظر میں اسلامی بینکاری کا پورا نظام حیلہ سازی پر قائم ہے اور یہ حیل بھی ایسے ہیں جو غیر شرعی ہیں۔ اس بارے ایک ریسرچ پیپر ملاحظہ فرمائیں: http://www.ijhssnet.com/journals/Vol_4_No_2_Special_Issue_January_2014/16.pdf
  19. ا

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یہی بات میں نے ایک مختلف پیرائے میں کہی تھی کہ شروع کے ادوار کے علماء ومحدثین کے اقوال کی نص یہی ہے اگرچہ ظاہری الفاظ یہ نہیں ہیں کہ صحیح بخاری ہی کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہے۔
  20. ا

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    اچھی بحث چل رہی ہے۔ ویسے اشماریہ بھائی اگر مجتہد مطلق، مجتہد فی المذہب، مجتہد منتسب وغیرہ سے لے کر مجتہد مقلد تک کی سات قسموں میں اپنا مقام متعین کر دیں تو راجا صاحب کے لیے آسانی ہو جائے گی۔ جزاکم اللہ
Top