الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موجود کتابیں جتنی بھی ہوں۔۔۔ان کا ماخذ تو وہی پرانی کتب ہیں ۔۔۔
ہر کوئی کہتا ہے ۔۔۔۔دیکھ لو طبری۔۔دیکھ لو کامل۔۔۔طبقات میں یہ لکھا ہے ۔۔۔استیعاب میں اس طرح ہے ۔۔۔
اصل پہ توجہ کسی نے نہیں دی ۔۔۔۔خصوصاََ اردو میں ۔۔۔۔عربی میں تو اکثر محقق نسخے ہیں۔۔۔
اور یہ ایسا بوتل کا جن ہے ۔۔۔جو باہر آگیا ہے...
ہمارے اردو لٹریچر میں بہت بڑی ایک خامی جو مجھے نظر آتی ہے ۔۔۔اور کئی سالوں سے موجود ہے ۔۔۔کہ تاریخ کی اکثر مشہور کتب کے اردو تراجم ہوچکے ہیں ۔ ۔۔مثلاََ طبقات ابن سعد ، تاریخ طبری ، تاریخ ابن کثیر ،ابن خلدون ، مسعودی ، یعقوبی ، وغیرہ
ان میں دو الگ الگ طبعات بھی موجود ہیں مثلاََ دار الاشاعت ، اور...
اس کے مقابلے میں چین ہے ۔۔۔جس نے آبادی کے زیادہ ہونے کے خوف سے غالباََ ’’ایک بچے‘‘ کے بعد پابندی لگائی۔۔۔
اب ان کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے ۔۔۔۔وہ یہ کہ اب نئی نسل تو بہت کم ہے ۔۔۔۔البتہ بوڑھے بہت ہوگئے۔۔۔اب انہوں نے دوبارہ اس کو اجازت دی۔۔۔
میری معلومات کے مطابق تو یوں قادیانی رہنا آسان نہیں۔۔۔قادیانی تو باقاعدہ فارم فل کرواتے ہیں۔۔۔اور اس کے بعد نظر بھی رکھتے ہیں۔۔ یعنی پھر شاید عملاََ قادیانی ہی بننا پڑتا ہے۔۔۔
یہ میں نے پاکستان سے جانے والے کے لئے سنا ہے۔۔۔
خود اگر وہ قادیانی۔۔۔۔تقیتاََ۔۔۔ہوں گے تو ان کی اولاد تو پھر ۔۔۔اللہ ہی...
عمر بھائی ۔ آپ درست کہہ رہے ہیں ۔۔سکوت اختیار کریں ۔۔۔
اور آپ بھی تعریف کے اعلیٰ الفاظ سے سکوت اختیار کریں ۔۔
یزید کے بارے میں اس فورم کے تھریڈ بھرے ہوئے ہیں ۔ مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں۔
البتہ حجاج ایک نیا ٹاپک ہے ۔۔۔اور اس کو فاسق کہنا ۔۔جرح تعدیل کے ضمن میں ہے ۔۔۔اور اس سے سکوت نہیں کرنا...
اگرچہ اس بارے میں بہت کچھ کہا جاسکتا ہے ۔دونوں میں بہت فرق ہے ۔ اس میں تو بہت سے نامور محدثین فقہا شامل ہیں۔
لیکن فی الحال اس کو چھوڑتے ہوئے آپ کے طرز کو ہی قبول کرکے میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ نے جس انداز میں ۔۔۔مولاناؒ کا تذکرہ کیا ۔۔۔یہی بہت اچھی مثال ہے ۔۔
کیا مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ کو...
مجھے اس سے اتفاق ہے کہ۔۔۔ہردور میں علم کلام جو اختیار کیا جاتا ہے ۔۔۔وہ اس دور کے باطل فکر کے انداز کے رد کرنے کے لئے اختیار کیا جاتا ہے ۔۔۔اسی لئے بعض اہل سنت کے نظریات آپس میں بظاہر مختلف ہونے کے باوجود ۔۔۔صحیح ہوسکتے ہیں۔۔۔
کلام کی مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کی ذات ۔۔۔۔اور...
میڈیا کی نظر اگر پڑی تو ۔۔۔’’ساری داستاں میں سے یاد ہے اتنا‘‘ کے مصداق ۔۔۔۔
عورت کو ہلکا پھلکا‘ مار پیٹ ۔۔۔خواتین اور اشتہار(یا اور جس میں نمک مرچ لگائی جاسکے )
پر پڑے گی۔۔۔اگر پڑی تو۔۔۔
۔۔۔یہ مصنوعی ادارہ اسلام کا مذاق اڑانے کے لئے رکھا ہوا ہے ۔۔۔اس کے پاس اختیار کوئی نہیں۔
اس میں عامی کا مسئلہ اور ہے ۔۔۔چونکہ زیادہ تر لوگ عامی ہی ہوتے ہیں ۔۔۔عامی کو تو بعض اوقات اپنے حنفی ، شافعی ہونے کا بھی پتا نہیں ہوتا ۔۔۔۔اس کا مذہب ’’اہل علم سے پوچھنا ‘‘ ہوتا ہے ۔ اس لئے اگر وہ جس علاقے میں جائے اس پر ’’ اہل علم سے پوچھنا‘‘ہی واجب ہے ۔۔۔
اور اس میں کچھ علاقوں کا استثنا بھی...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ارے نہیں ۔۔جھنجلاہٹ کی کیا بات ہے ۔۔۔تکرار کوئی برا لفظ نہیں ۔۔صحاح میں احادیث بھی مقرر ہوتی ہیں۔
بس اس لئے تکرار کو کلک کیا کہ ۔۔ایک ہی عنوان میں تکرار ہو تو۔۔پھر گزشتہ اقتباسات ہی پیسٹ کرنے ہوں گے۔
پھر یوں محسوس ہوگا جیسے کوئی شخصیات کی ذاتی بحث ہو گئی...
محمد علی جواد بھائی ۔۔جیسا کہ میں نے اوپر کی تحریر میں لکھا کہ ان کا مؤقف پورا سامنے نہ آیا ۔تو پھر اجتہادی غلطی کے الفاظ بھی مناسب نہیں۔
خروج کا لفظ بھی مناسب نہیں ۔۔۔اکابرین صحابہؓ نے کوفہ جانے سے منع کیا۔ کہ کو فہ والوں پر اعتبار نہ کریں۔
بالکل صحیح ۔حضرت حسینؓ ہرگز باغی نہیں تھے۔ انہوں نے اس وقت اختلاف کیا جب بیعت پوری طرح ہر جگہہ نہیں ہوئی تھی۔
یہ آج کل کے حساب سے اسے ’’عبوری دورInterim period ‘‘ کہہ سکتے ہیں۔
بعد میں اگرچہ اس کی بیعت ہوگئی لیکن ۔اس وقت حضرت حسینؓ کا مؤقف پوری طرح سامنے کب آیا ۔؟
انہوں نے جب شرائط پیش کیں کہ...
وعلیکمُ السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
برادر عزیز اعتراض وارد تو آپ کر تے ہیں ۔ میں تو بس اتنا عرض کر رہا ہوں کہ آدمی ہر جگہہ اپنا مذہبی شجرہ نہیں بتا سکتا ۔۔اسے مطلق لفظ ہی بولنا ہوتا ہے ۔۔۔ کوئی اعتراض کا مقام ہو تو وضاحت کر سکتے ہیں۔
’’مثال کے طور پہ آپ نے ’’داعش‘‘ کا اہل حدیث کے نام خط نیٹ پہ...
حدیث نبویﷺ کے آگے کس کو کلام ہو سکتا ہے ۔ سر آنکھوں پر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن دیکھیں آپ نے بھی جو طائفہ منصورہ کی تشریح ابن مدینیؒ سےنقل کی ۔۔۔اس سے متفق ہونے کے باوجود۔۔۔آپ نے میری طرح ہی کیا ۔۔۔۔کہ اس سیاق میں جس میں ہم بات کر رہے ہیں ۔۔آپ نے بھی میری طرح مجمل لفظ ’’اہل حدیث‘‘ نقل کیا۔۔۔اس پہ...
یہ آپ کی رائے ہے ۔۔
میرے خیال میں تو معاملہ دوسری طرح خراب ہوگا۔۔
کیونکہ میں ان ’’گمراہ‘‘ کے وجود کا منکر نہیں ہوں ۔۔ بس مثبت انداز سے دیکھنے کا عادی ہوں۔۔اسی لئے میری تحریر میں آپ کو بہت اجمال نظر آیا ۔۔۔
اگر اس کو آپ کے طرز میں آگے بڑھانا ہوتو پھر تو آپ کی تحریر بھی مجمل ہے ۔۔۔ پھر تو...
وعلیکمُ السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
برادر عزیز ۔ میرے خیال میں جب کسی چیز کا مطلق ذکر کیا جائے ۔تو اس چیز کی سب سے مستند اور اصل مراد ہوتی ہے ۔ نہ کے اس کے اندر کا تھوڑا سا کمزور حصہ۔
اس وقت ہم جس تھریڈ میں بات کر رہے ہیں ۔۔اس کے ضمن میں بات کی گئی ہے ۔
یعنی اسی طرح اگر ہم نقشے میں مسلمان...
انتظامیہ کے دوستوں (خصوصاََ خضر بھائی) سے کچھ گزارش کرنی ہے ۔
اس تھریڈ کو ۳ سال ہو چکے ۔۔۔اس کو ۲۲۷ دفعہ دیکھا جاچکا۔۔۔یعنی جو بھی دیکھتا رہا ۔۔۔وہ صرف اعتراض پڑھتا رہا۔۔۔
مجھے معلوم ہے یہ تحریر بہت ہی لایعنی اعتراض پر مشتمل ہے ۔۔۔اور ہر تحریر قابل جواب نہیں ہوتی ۔۔۔لیکن پھر اس کا طریقہ یہ ہے...