الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مذاہب اربعہ مکاتب فکر ہیں اور ان کے مجموعہ کا نام ہی اہل السنۃ و الجماعۃ ہے ۔اور اہل حدیث بھی اسی میں شامل ہیں اگرچہ ذکر نہیں ۔کیونکہ وہ شافعی الفروع(جیسے) اور حنبلی الاصول(جیسے) ہوتے ہیں۔ ان پر فرقوں کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔۔
البتہ شیعہ ، اسماعیلیہ، خوارج ، اباضیہ ۔۔۔فرقے ہی ہیں۔
اور یہ تقسیم نقشے...
رنگ سے تو رقبہ ظاہر ہو رہا ہے ۔۔۔اب مالکی کا جو رنگ نظر آرہا ہے ۔ وہ دیکھنے میں بہت بڑا ہے ۔ لیکن وہ نارتھ افریقہ کا علاقہ ہے جو کئی ملکوں پر مشتمل ہے ۔ اور اس سارے کی آبادی 19 کروڑ سے تک ہے غالباََ۔
اور سارے مالکی بھی نہیں ۔ دوسرے بھی ہیں ۔
اور جو دائیں طرف بہت چھوٹا سا شافعیوں کا رنگ ہے ۔ وہ...
بالکل صحیح فرما رہے ہیں ۔
یہ جامنی ۔۔۔ملک عمان ہے ۔۔۔یہ اباضیہ کا ملک ہے ۔
یہ تو یاقوت الحموی ۶۲۶ھ کے دور سے ہی اباضیہ ہیں ۔ جیسا کہ وہ ’’عمان ‘‘کے عنوان میں فرماتے ہیں۔
وأكثر أهلها في أيامنا خوارج إباضية۔
ہمارے زمانے میں عمان کے اکثر باشندے اباضی خوارج ہیں۔‘‘ (معجم البلدان ۴۔۱۵۰)
اور شاید شروع...
یہ اور اس طرح کی کئی پوسٹ اس وقت زیادہ نیٹ پر نظر آئیں جب ایران سعودی عرب تعلقات کشیدہ تھے ۔ اور پاکستان والوں نے کسی ایک کی سائیڈ لینی تھی ۔۔۔اس وقت ایسی بکواسات نیٹ پر سعودی علما سے بد ظن کرنے کے لئے پھیلائی گئیں ۔۔۔۔تو ظاہر ہے پھر یہ کون کر سکتا ہے آپ جانتے ہی ہیں۔
یہ کتاب کافی پہلے پڑھی تھی ۔ ڈاکٹر ،پروفیسر حضرات کا انداز مدارس کے علماء سے کافی مختلف ہوتا ہے ۔۔
اور یہ کتاب زیادہ تر منقولات پر مشتمل ہے ۔۔۔دو کتابیں اس کی بنیادی ماخذ معلوم ہوتی ہیں ۔
الفتح المبين في طبقات الأصوليين ، عبد الله مصطفى المراغي
معجم الأصوليين ، د محمد مظهر بقا
اور محقق کتب...
دراصل مسئلہ کسی اصطلاح میں نہیں ہوتا ۔۔استدلال کرنے والے کی نیت میں ہوتا ہے ۔
مجھے معلوم ہے متجددین کے کئی لوگ اپنی خاص غرض سے احادیث کو رد کرنے کے لئے فقہا کے خبر واحد کے اصول کی آڑ لیتے ہیں ۔ لیکن اس میں قصور ان کی نیت کا ہے ۔
ایک مثال ذہن میں آرہی ہے میں ایک کافی پہلے کے جید حنفی عالم (مناظر...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
یار۔ترجمہ کا تو اپنے کو اہل نہیں پاتا۔۔عالم دوستوں سے گزارش ہے وہ کردیں۔۔
غالباََ آخری پیراگراف کا کہہ رہے ہیں۔۔۔؟
@اشماریہ بھائی
@خضر بھائی
اس مسئلہ کی کوئی اصل ہے ضرور ۔۔۔اگرچہ سندابھی نہیں ملی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخركوشي 407هـ .....نے اپنی کتاب ۔۔۔ شرف المصطفى ج4ص159
میں معراج کی روایت بغیر سند کے بیان کی ہے اس کے ضمن میں یہ الفاظ آتے ہیں۔۔۔
قال النبي صلى الله عليه وسلم: فتدلى قطرة من العرش على لساني...
برادر عزیز کیوں میرے لئے تکلیف کرتے ہیں ۔۔۔
بس اتنی سی بات ہے کہ آپ کی رائے کے مطابق اگر کوئی تحقیق نہیں ہے ۔۔تو انتہائی ریمارکس تو نہیں ہونے چاہییں ۔۔۔
اب اگر مصنف ’’ انتہائی کٹر اور متعصب بریلوی حنفی‘‘ ہے تو معتدل ، اور مائل بہ کون ہوگا۔۔‘‘
اور اس کی دلیل یہ ہے کہ یہ کتاب متصلب اہل حدیث سائٹ...
اس عنوان سے 3 تھریڈ ہیں اور تینوں میں مختلف باتیں ہیں اگر ان کو یکجا کر کے ایک تھریڈ بنا دیں تو اس واقعے پر آئندہ کوئی مزيد نقطہ اٹھائے تو آسانی ہو گی۔
1۔تشہد سے متعلق قصہ کے بارے میں کیا یہ کہنا صحیح ہے کہ یہ معراج کے موقع پر ہوا تھا؟
2۔ شب معراج منانا
آپ جانتے ہیں کہ جب ایک فریق حق پر ہوتا ہے ۔۔۔اور دوسرا فریق باطل پر ہوتا ہے ۔۔۔اور ان کے درمیان بحث ، مقابلہ ، مناظرہ جو بھی ہو ۔۔۔اس میں یہ قطعی بات ہوتی ہے کہ جو باطل پر ہوتا ہے اس کے پاس دلیل تو نہیں ہوتی اس لئے وہ دو کام کرتا ہے ۔۔
1۔ مغالطہ دیتا ہے ۔۔اس میں جھوٹ اس کا سب سے بڑا ہتھیار ہوتا...
(یہ بات خوشگوار موڈ میں ہی ہے )۔۔۔
مقصد تو ظاہر ہے تعارف کروانا ہی ہے ۔۔
اصل میں یہ آپ کا تعارف کا تھریڈ جو ۳ سال پہلے کا ہے ۔۔۔اور اُس وقت بھی ۳ ماہ جاری رہا۔۔۔
میں جو ابھی واقف ہوا تو میں نے ۱۰ منٹ میں پڑھا۔۔۔
اِس تھریڈ میں آپ کا تعارف ہوتے ساتھ ہی مناظرے میں پھنس گئے اور شدید الزام کی زد...
میرے محترم بھائی ۔۔۔صاحب تعارف سے سوال ہے ۔۔۔؟
آپ کو اپنا تعارف پیش کرنے پر اور اس کے بعد کے نتیجہ پر ۔۔۔
۱۔افسوس ہے ۔۔۔۔۔کہ کاش میں ناں ہی تعارف کرواتا۔
۲۔خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔کہ مقصد حل ہو گیا۔۔
۳۔ درمیانی کیفیت ہے ۔۔۔۔کہ کچھ تو مفید ہے ۔۔۔
(نوٹ) اس مباح معاملے میں اگر درمیانی کیفیت بھی ہو (بلکہ ۹۵...
کہنے کے مقصد یہ تھا کہ ہم مسلمانوں میں کچھ لوگ غلط فہمی سے سمجھتے ہیں کہ دہشت گرد فلاں مسلک سے ہوتا ہے ۔
اور وہ اپنے مسلک سے متفق لوگوں پر حملہ نہیں کرتا بلکہ ہم پر کرتا ہے ۔
یا جو مذاکرات کے حامی تھے ۔۔ان پر حملہ نہیں کرتا
جو آپریشن کے حامی ہیں ۔۔۔ان پر کرتا ہے ۔ وغیرہ وغیرہ
پہلے پہ والدین اور بھائی
دوسرے پہ خود بچیاں
بالکل صحیح ہے ، یہ موافقت ہے ۔۔۔بے حسی والی موافقت
مجبوری تو ظاہر ہے کوئی نہیں ۔۔۔
اگر ہے بھی تو یہ مجبوری(عذرگناہ) کہ ’’۔۔زندگی میں نے اپنی بھی نہیں بدلنی ۔۔۔ان کو کیا منع کروں ‘‘
یا واقعی دل پتھر ہی ہوگیا ہے ۔۔۔بُرائی ۔۔۔بُرائی ہی نہیں لگتی
یہاں پہ...
اس میں غلطی کی کیا بات ہے ۔ آپ نے بھی بالکل صحیح حوالہ نکالا تھا ۔ وہ اسی صفحہ پر موجود بھی ہے ۔ جو الانساب ط دار الجنان میں ۔
اصل میں ۔۔۔میں نے جب یہ پوسٹ دیکھی تو اس وقت آپ کی پوسٹ اس میں نہیں تھی ۔
اور چونکہ پچھلی پوسٹ میں ۔۔۔میں محمد بن خالد نام کے راویوں کو کافی دیکھ چکا تھا ۔۔ اس لئے...
الانساب ، ۔۔۔المطوعی ۔۔۔۔میں موجود ہے ۔
أبو بكر محمد بن خالد بن الحسن بن خالد المطوعي البخاري، المعروف بابن أبى الهيثم، من مشايخ بخارا وأولاد المشايخ،
وكان حسن الحديث،
سمع ببخارا مسيح بن محمد وأبا عبد الرحمن بن أبى الليث، ۔۔۔۔۔۔۔
سمع منه الحاكم أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ وقال: قدم...