• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابومحمد

    اہل سنت کون؟

    جہاد اکٹھے کرنا اور تعامل اہل سنت کا شیوہ رہا ہے ، لیکن اس بنیاد پہ دونوں کو ضم کرنے کی کوشش کرنا جہالت ہی ہوگی
  2. ابومحمد

    ::: مسئلہ تکفیر کو سمجھنے کے لیے ایک نہایت قیمتی علمی خزانہ :::

    آپ کتاب کے جن مندرجات سے اختلاف رکھتے ہیں وہ واضح کریں اور رد لکھیں کیونکہ ہمارا مقصد ایک دوسرے کی اصلاح کرنا یے. باقی اپنی آئی ڈی کا لنک دے دیں ان شاء اللہ مزید گپ شپ ادھر ہی کریں گے
  3. ابومحمد

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    ایک اور بات مبارک ہو امیر محترم.ساجد میر صاحب سینیٹر بن گئے
  4. ابومحمد

    ::: اللہ کے سوا دوسروں کو حقیقی مددگار سمجھنے والوں کی مثال :::

    پہلے تو یہ تعین کریں کہ وہ مددگار کس نوعیت کا بنا رہا یے. جیسے مولا علی مشکل کشا پارٹی کس قسم کا مشکل کشا سمجھتی ہے
  5. ابومحمد

    ::: اللہ کے سوا دوسروں کو حقیقی مددگار سمجھنے والوں کی مثال :::

    بہرام صاحب دراصل عامر یونس کا اسحاق صاحب کو بلانا یہی ہے کہ قرآن کی دلیلوں پہ ایک بندہ اپنی چھوڑ رہا ہے تو اس کا علاج کوئی اس مرض کا ماہر ڈاکٹر ہی کرء گا اور عامر بھائی کو شاید اسحاق بھائی موزوں لگے ہیں
  6. ابومحمد

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    ویسے ایک سوال ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جو معاہدہ کیا تھا یہود کے ساتھ وہ اسلام کے دفاع کا تھا یہ مدینہ کے.؟ ؟؟؟
  7. ابومحمد

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    ویسے محمد علی جواد بھائی حافظ صاحب کون سے جمہوریت پسند حکمران کے ساتھ نظر آئے آپ کو ایک اور بات کیا حافظ صاحب ان کے ساتھ ان غلط کاموں میں ہیں یا صحیح میں . دوسری بات کیا یہ حکمران کافر ہیں یا مسلمان ہیں. اگر مسلمان ہیں کبائر کے مرتکب ہیں تو پھر بھی کوئی شرعی مسئلہ نہیں
  8. ابومحمد

    کیا یہ حقیقت ہے؟

    یہ شخصیت پرست اور حزبیت اخوان کا خاصہ ہے
  9. ابومحمد

    اسلام اور ریاست غامدی فلسفے کا محاسبہ !!!

    یہ جواب نامکمل ہے ۔دراصل ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ کا جواب اور تقی عثمانی صاحب کا جواب آنے کے بعد میں نے یہی سوچا کہ جتنا لکھا ہے اتنا ہی کافی ہے ۔علمی شخصیات کا رد آ گیا ہے اب اس کی خاص ضرورت نہیں
  10. ابومحمد

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    مرحبا شیخ
  11. ابومحمد

    مدخلی ، سروری مناقشے اور خارجیت کے مظاہر

    ماشاء اللہ
  12. ابومحمد

    حافظ سعید کا سیاسی و غیر سیاسی اجتماع

    بالکل اہل حق کو خوارج نے اپنے دام میں پھنسا لیا ہے جس کی وجہ سے اہل حق کا.شیرازہ بکھر گیا ہے
  13. ابومحمد

    اسامہ اسلم ملتانی شہید رحمہ اللہ ::: بعنوان :علمائے دین کی دعوتی ذمہ داریاں

    جی ان کے جانشین کامران اور شکیل کی کاروائیوں سے اندازہ ہے
  14. ابومحمد

    اسامہ اسلم ملتانی شہید رحمہ اللہ ::: بعنوان :علمائے دین کی دعوتی ذمہ داریاں

    ابو اسامہ ایک انتہائی قابل انسان تھے جیسا کہ میں نے سنا ہے. لیکن آخری وقت میں تحریک طالبان کے ساتھ تھے. اور خوارج کے پھندے میں آگئے آخرت برباد کرگئے
Top