السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
شیخ ''فأخلصوا له الدعاء'' کا ترجمہ "اخلاص کے ساتھ کرو" ہوگا یا خالص میت ہی کے لئے دعا کرو ہوگا؟ یا پھر دونوں ترجمے صحیح ہونگے؟
شیخ عبدالمحسن العباد حفظہ اللّٰہ نے اس حدیث کی شرح میں کہا ہے:
وقد أورد أبو داود حديث أبي هريرة رضي الله عنه: أن النبي عليه...