الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قال الشيخ الألباني رحمه الله:
والحديث في ظاهره مخالف لقوله تعالى:
* (إن الله لا يغفر أن يشرك به ويغفر ما دون ذلك لمن يشاء) * لأن القتل دون
الشرك قطعا فكيف لا يغفره الله وقد وفق المناوي تبعا لغيره بحمل الحديث على ما إذا استحل وإلا فهو تهويل وتغليظ.
(وخير منه قول السندي في حاشيته على النسائي: "...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
ابو طلحہ بھائی! اچھی احادیث کا انتخاب کیا ہے آپ نے، ما شاء اللّٰہ،،،، اگر صحیحہ کے ساتھ ساتھ احادیث کا اصل مخرج بھی پیش کریں تو بہت مفید ہوگا،،،، اور واٹس اپ وغیرہ پر شیر کرنے میں مدد ملےگی۔
Does Shaykh Al Albani (Rahimahullaah) have Ijaza?
20 Points Regarding Shaykh al-Albaanee by Abu Hudhayfah
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
[1] Shaykh Al–Albani has Ijaza in hadith from the late Allamah Shaykh Muhammad Raghib at-Tabaagh with whom he studied...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
"حفظهما الله" صحیح لفظ ہوگا۔
اور جہاں تک نام کی بات ہے تو یہ معلوم کرنے کا کچھ فائدہ نظر نہیں آتا، اور عوام میں بھی فرعون کی شخصیت معروف ہے کہ یہ موسی علیہ السلام کے زمانے کا ظالم، ربوبیت کا دعویٰ کرنے والا شخص تھا اللہ نے اسے پانی میں ڈبو کر ہلاک کیا۔
اگر...
و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته
جزاك الله خيرا بھائی، مجھے اب ٹھیک سے سمجھ میں آیا کہ میں وہاں کس لئے جواب نہیں بھیج سکتا،،،، ان شاء اللّٰہ آئندہ کبھی اس زمرے میں کچھ نہیں لکھوں گا،،،، اگر حدیث کی تحقیق کے متعلق سوال بھی کرنا ہو تو کسی دوسری جگہ پوچھوں گا،،،، ہا ہا ہا
پوسٹ کو یہاں منتقل...
یا تو لولی آل ٹائم اور وجاہت دونوں ایک ہی شخص ہے یا ایک ہی مذہب کے ماننے والے،،،، اور دونوں سعودی عرب کے ہی ہیں ( اگر انڈیا یا پاکستان کہتا تو جھوٹ کے پکڑے جانے کا ڈر تھا شاید اس کو، اس لئے مقام سعودی عرب لکھا ہے،،،، ہاہاہاہا)
اس تھریڈ کا عنوان بھی دیکھیں، اللّٰہ بہتر جانتا ہے یہ @وجاہت کی کم علمی ہے یا اندرونی خباثت اور دشمنی:
رحم اللّٰہ لکھا ہے،،،،، رحمہ اللّٰہ نہیں لکھا،،،، (رحمہ میں "ہ" نہیں لکھا)
کم علمی ہے تو اللّٰہ علم دے اور خباثت و دشمنی ہے تو اللّٰہ ہدایت دے۔
دلوں کا حال صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے۔
وجاہت کی دوسری پوسٹوں اور عنوانات سے ایسا لگتا ہے کہ انہیں علم سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، صرف علمائے اہل حدیث پر طعن و تشنیع کی غرض سے سوالات کرتے ہیں اور عجیب و غریب عناوین قائم کرتے ہیں، جن سے یہ بھی لگتا ہے یہ شخص ہم جیسے طالب علموں کو شکوک و شبہات میں ڈالنا...
اللّٰہ کی قسم آپ کی دعا نے مجھے رلا دیا، اللّٰہ آپ کو بھی وہی دے جو آپ نے میرے لئے دعا کی ہے، "الله آپ کا بھلا کرے - الله آپ کو دنیا میں عزت دے اور آخرت میں آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے - آمین"
جزاك الله خيرا وجاہت بھائی یہ مضمون یہاں بھیجنے کے لئے۔
ْْ
لیکن آپ کا سوال ٹھیک نہیں ہے، سوال کچھ اس طرح پوچھا جا سکتا ہے: محدثین کا صحیح بخاری کی ان احادیث پر کیا حکم ہے جن کو شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے ضعیفہ میں ضعیف کہا ہے، راجح حکم کیا ہے، کیا شیخ البانی رحمہ اللّٰہ سے پہلے بھی کسی محدث نے...
و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته
یہ ترجمہ غلط کیا گیا ہے ابن داود بھائی۔
صحیح ترجمہ: البانی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں کہ باوجود اس کے کہ یہ حدیث صحیح بخاری میں ہے اس کے ثابت ہونے میں (صحیح ہونے میں) مجھے بہت زیادہ شک ہے۔
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته
مالی استحکام سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اگر استحکام سے مراد آپ استطاعت لے رہے ہیں جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے تو آپ کی بات درست ہے کیونکہ اگر بیوی کو پالنے کی استطاعت نہ ہو تو ایسی صورت میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ و سلم نے روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے۔...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مظاہر بھائی اگر آپ مناسب سمجھیں تو صحیحہ کا متن مجھے بھیجیں، اگر کچھ رائے دینا ہو تو إن شاء الله دوں گا، یا پھر یہ میرے لئے مفید ہو جائے گا۔