الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا تصوف کا بارے نقطہ نظر بہت ہی معتدل ہے۔ تصوف کے بارے ذہن میں رکھیں کہ یہ چار ادوار سے گزرا ہے۔ اس کا پہلا دور وہ ہے جس کی ابن تیمیہ رحمہ اللہ وغیرہ حمایت کرتے ہیں یعنی اپنی طبیعت ومزاج میں خشوع وخضوع، تقوی، للہیت، انابت، رجوع الی اللہ، عاجزی، انکساری، تقرب الی اللہ...
منصور بھائی سے گزارش ہے کہ انہوں نے صرف و نحو کی بحث چھیڑ ہی دی ہے تو چونکہ صرف ونحو علوم لغت میں سے ہیں۔ لہذا صرفی ونحوی بحث سے پہلے لفظ کے تاریخی پس منظر کی حقیقت بیان کرنا ضروری ہے۔ جب تک لفظ وضع نہ ہوا ہو، اس وقت تک صرف و نحو کی بحث ممکن نہیں ہوتی ہے۔ لہذا لفظ کی بطور لفظ وضع کا عمل پہلے ہے...
طلاق کو تلاک کہنے والے معذود ہیں کیونکہ ان کا لہجہ ہی ایسا ہے ، کیا آپ کے نزدیک تلاک کہنا بدعت ہے اور اگر بدعت ہے تو اس کے بدعت ہونے کی دلیل نقل فرما دیں۔ایسے بدعت نہیں بنتی اگر ایسے بدعت بنتی تو پھر طلاق کے لیے طلقت کا صیغہ اور قبول کے لیے قبلت کا صیغہ بولنا ہی لازم ہوتا جبکہ فی زمانہ بلکہ ہر...
یہ بات پہلے ایک سوال کے جواب میں بیان ہو چکی ہے کہ فدیہ صرف اسی صورت میں ہے جبکہ روزوں کی قضا کو ایک سال سے زیادہ لیٹ کر دیا جائے اور اگر قضا اگلے سال کے رمضان سے پہلے پہلے کر لی ہے تو پھر صرف قضا ہی ہے، فدیہ نہیں ہے۔
جی ہاں ایسی صورت میں صرف فدیہ ہے اور ایک روزے کا فدیہ ایک مسکین کو کھانا...
جو مومن ہیں وہ تو وہ ہیں جنہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔
باقی قرآن نے جہاں اجازت نقل کی ہے کہ اہل کتاب کی عورتوں سے شادی جائز ہے، وہاں ایسی کسی تحدید یا شرط کا ذکر نہیں ہے کہ وہ مشرکہ نہیں ہونی چاہیے۔
عام مشرک اور کتابی مشرک میں فرق ہے، اس کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ کتابی مشرک بنیادی ایمانیات کا...
کتاب وسنت کا علم حاصل کرنا فرض ہے نہ کہ عربی کا، عربی تو ایک ذریعہ یا میڈیم ہے اور اصل مقصود کتاب وسنت ہیں۔ میڈیم یا ذریعہ تو کچھ بھی ہو سکتا ہے مثلا کتاب وسنت تک پہنچنے کا ایک ذریعہ عربی زبان ہے تو دوسرا اہل علم ہیں اور تیسرا اہل علم کے تراجم وتشریحات وغیرہ
صحیح احادیث میں تضاد کا دعوی کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ قرآن میں تضاد کا دعوی کرنا ہے۔ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم معاذ اللہ اس لیے تشریف نہیں لائے کہ اپنے ایک قول سے دوسرے قول کی نفل کریں۔ جب آپ نے ایک دفعہ مان لیا کہ یہ دو روایات صحیح ہے تو پھر ان میں تضاد کا دعوی کرنا درست نہیں ہے۔ ہاں...
بھائی کچھ گفتگو کے آداب ہوتے ہیں، کوئی سلیقہ ہوتا ہے، یہ کیا انداز تخاطب ہے؟ کیا یہاں پہلوانی کا مقابلہ ہو رہا ہے یا مکالمہ ومباحثہ؟
جمیع شرکاء سے گزراش ہے کہ برائے مہربانی تہذیب اور شائستگی کے دائرہ میں رہتے ہوئے گفتگو کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم
رومن اردو میں لکھنے والے بھائی اردو میں لکھیں۔یہ ایک اردو فورم ہے اور یہاں اردو لکھنے ہی کو رواج دینا چاہیے۔ رومن پڑھنا اور سمجھنا عام لوگوں کے لیے ویسے بھی بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
جن بھائیوں کو اردو لکھنے میں دقت کا سامنا ہے وہ محمد ارسلان بھائی سے رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ