• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    جزاکم اللہ خیرا ثانی کا لفظ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ضمیر سے حال بن رہا ہے اور اسے مراد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہیں۔ لیکن ثانی اثنین سے مراد ابو بکر ہیں یہ نقطہ واضح کرنا مقصود تھا۔ ثانی سے مراد بلاشبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوں لیکن یہاں ہیں تو اثنین، ان اثنین میں سے ایک...
  2. ا

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خدا کا درجہ دینے والی روایت

    حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک ایسا قول منسوب ہے۔ تفصیل کے لیے اس کتاب کا صفحہ ۵ کا مطالعہ کریں۔ http://www.tanzeem.org/books/Books/BU-2-07-Maseel-e-Eisa%20%28AS%29,%20Ali%20al%20Murtaza%20%28RA%29.pdf رقم الحديث: 20 (حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ...
  3. ا

    یہ حدیث عورت کی تذلیل کرتی ھے، ۔۔۔ ایک منکر حدیث کا اعتراض۔۔۔

    ان روایات میں ایک جمع تو یہ کی گئی ہے کہ عورت اگر نمازی کے سامنے موجود ہو جیسا کہ حضرت عائشہ لیٹی ہوتی تھیں تو اس سے نماز قطع نہیں ہوتی ہے اور اگر نماز کے سامنے سے گزر جائے تو نماز قطع ہو جاتی ہے۔ دوسری جمع یہ کی گئی ہے کہ قطع کے الفاظ سے مراد نماز کا قطع ہونا نہیں ہے بلکہ نمازی کی توجہ کا قطع...
  4. ا

    کیا مردے قبروں میں زندہ ہیں ؟

    موت کے بعد بھی حیات ہے لیکن وہ برزخی ہے۔ اسے دنیاوی حیات پر قیاس کرنا درست نہیں ہے۔ قبر میں حیات ہے تو جزا و سزا ہے لیکن یہ دنیاوی حیات نہیں ہے بلکہ برزخی ہے۔ ہاں اگر کوئی قبفر میں دنیاوی حیات کا قائل ہے تو سخت غلطی پر ہے۔ انسان کی حیات کئی قسم پر ہے، ہر ایک قسم کے اپنے احوال اور کیفیات ہیں۔...
  5. ا

    علاقہ "نجد" (ریاض) میں صحابہ کرام تھے ؟

    شارحین حدیث کی ایک جماعت کا قول یہ ہے کہ اس روایت میں نجد سے مراد مشرق ہے یعنی اہل مدینہ کا مشرق اور یہ عراق کا صحرائی علاقہ ہے۔ یہ امام خطابی رحمہ اللہ کا قول ہے۔ جبکہ دوسری جماعت کا قول یہ ہے کہ یہاں نجد سے مراد مشرق ہے اور اس زمانے میں مشرق میں کفار آباد تھے لہذا مقصود کسی خاص سمت کی مذمت...
  6. ا

    ارجنٹ (شہادۃ)

    وعلیکم السلام مسلمان ہونے کے لیے کلمہ شہادت کا اقرار ضروری ہے لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ کسی مسلمان کے ہاتھ پر ہو۔ کوئی غیر مسلم اپنے طور کلمہ شہادت کا اقرار کرتے ہوئے دائرہ اسلام میں داخل ہو سکتا ہے۔ البتہ اس کلمہ کے جو تقاضے ہیں، ان سے اسے بخوبی واقف ہونا چاہیے۔
  7. ا

    اجتماعی دعا

    وعلیکم السلام اجتماعی دعا کی صورت میں امام کی دعا پر آمین کہے۔
  8. ا

    صلوۃ حا جت کا طریقہ؟

    صلاۃ حاجت سے متعلق کوئی متعین روایت ثابت نہیں ہے بلکہ موضوع اور ضعیف روایات میں اس کی فضیلت بیان ہوئی لہذا اس کا کوئی خاص طریقہ مشروع نہیں ہے۔ البتہ اگر کسی کو کوئی حاجت پیش آئے تو دو رکعت نفل نماز پڑھ کر دعا مانگنا جائز ہے اور اس نفل نماز کا کوئی خاص طریقہ مشروع نہیں ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے...
  9. ا

    حقيقت اجماع

    ایک دوسرے رخ سے اجماع سے متعلق سلف صالحین اور اہل علم کا موقف جاننے کے لیے اس تھریڈ کا مطالعہ بھی قارئین کے لیے مفید رہے گا۔...
  10. ا

    کیا رمضان میں ہر نیک کام کا ثواب ستر گنا زیادہ ہے؟

    شیخ صالح المنجد کا جو فتوی نقل کیا گیا ہے، اس کے سوال میں اس روایت کے الفاظ موجود ہیں۔ سرخ کلر میں ہیں۔ جزاک اللہ
  11. ا

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    اس سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پوری کائنات پر فضیلت کیسے ثابت ہو گئی یا جمیع صحابہ پر فضیلت کیسے ثابت ہو گئی؟ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی حضرت علی رضی اللہ عنہ پر فضیلت کے کئی ایک دلائل ہم نقل کر چکے ہیں۔ ان میں ایک یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: قوله صلى الله عليه...
  12. ا

    طاق راتوں میں شب بیداری کا مسنون طریقہ : عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

    بہت اہم موضوع ہے۔ اجتماعی عبادت کے تصور نے ریاکاری اور مذہبی تجارت کو بہت فروغ دیا ہے۔ اب تو اہل حدیث میں بھی ایسے خوش الحان واعظین کی ایک جماعت وجود میں آ چکی ہے جو بریلوی نعت خواں حضرات کی طرح ایڈوانس رقم طے کرتی ہے اور اس سے کمی کی صورت میں ٹائم دینے پر آمادہ نہیں ہوتی۔ ایک ایک رات میں یہ...
  13. ا

    کیا مردے قبر میں زندہ ہیں ؟

    سماع موتی پر لکھی جانے والی کتب کا مطالعہ کر لیں۔ جزاک اللہ
  14. ا

    شاگردں کو گمراہ کرنے پر استاذ کو عذاب۔ کیا یہ حدیث ہے؟

    بھائی حوالہ کے بغیر تو اس طرح روایت تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ اس کے عربی الفاظ بھی سوال میں نقل نہ کیے گئے ہیں۔ جتنے سرچ سافٹ ویئرز ہیں وہ عربی زبان میں ہیں۔بہترین سرچ رزلٹس کے لیے عربی عبارت کا ہونا لازم ہے۔ عموما ہم اردو عبارات کی عربی بنا کر سرچ کر لیتے ہیں لیکن اس کے نتائج یقینی نہیں...
  15. ا

    جہاں غسل خانہ اور باتھ روم اکھٹے ہوتے ہیں وہاں وضو کرنا اور نہانا چاہیے؟

    اگر وہاں ہی دل میں پڑھ لے تو کوئی حرج نہیں ہے اور اگر زبان سے پڑھنی ہے تو باہر آ کر پڑھے۔
  16. ا

    جہاں غسل خانہ اور باتھ روم اکھٹے ہوتے ہیں وہاں وضو کرنا اور نہانا چاہیے؟

    ہمارے ہاں عرف میں جو سٹائل عام ہے، اس کے مطابق غسل خانہ اور ٹوائلٹ ایک ساتھ بنائے جاتے ہیں یعنی ان کا داخلہ یا اینٹرنس ایک ہوتی ہے لیکن ان کی جگہ یا مقام الگ الگ ہوتے ہیں لہذا غسل کرنے اور وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
  17. ا

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ سمجھنے والے کافر کیوں نہیں؟

    وعلیکم السلام ایک صورت یہ ہے کسی کی طرف کفر کی نسبت کرنا جبکہ وہ کفریہ قول یا فعل کا مرتکب ہو تو ایسا کرنا جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے اسے اصطلاحا بیان کفر کہیں گے یعنی کسی کے قولی یا فعلی کفر کا بیان۔ اس آیت مبارکہ میں بھی در اصل کفر کی نسبت کی گئی ہے۔ دوسری صورت کسی کو کافر قرار دینے...
  18. ا

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    حَدَّثَنَا الحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ البَزَّارُ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ: «هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الجَنَّةِ مِنَ الأَوَّلِينَ...
  19. ا

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الجَوْهَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الخَطَّابِ، قَالَ: «أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَى رَسُولِ...
Top