• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اہل کتاب سے شادی کرنا کس معنے میں ہے؟

    کیا یہ ممکن ہے کہ اپنے سگے باپ، بھائی یا بیٹے سےولایت کا تعلق نہ ہو لیکن اللہ نے جب ہمیں اس سے منع کیا ہے تو معلوم ہوا کہ ممکن ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا آبَاءَكُمْ وَإِخْوَانَكُمْ أَوْلِيَاءَ إِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَى الْإِيمَانِ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ...
  2. ا

    حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے روزے چھوڑنے کے متعلق سوال

    وعلیکم السلام شیخ صالح المنجد ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:
  3. ا

    جماعت اسلامی کی اجمیر کے مندر کی نصرت

    بھئی یہی تو ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ ہم تو سب کے سامنے اوپن ہیں۔ ہمارا یڈریس بھی سب کو معلوم ہے۔ شناخت اور تصویر بھی موجود ہے۔ اداروں سے وابستگی بھی لوگوں کے علم میں ہے۔ بیک گراونڈ سب سامنے ہے۔ آپ لوگوں کا پتہ ہی نہیں چلتا ہے کہ آپ لوگ کیا ہیں، کہاں رہتے ہیں، کیا کرتے ہیں، کس کے ایجنٹ ہیں؟ اپنی...
  4. ا

    قصاص كے بارے میں تین سوالات

    جی ہاں ضرور ہونا چاہیے۔ یہ سوال واضح نہیں ہے۔ اس میں قاتل کون ہے؟ پلان تو دونوں نے دیا لیکن قتل کس نے کیا۔ اور اگر باپ نے قتل کیا ہے تو کیا مقتولہ کے بھائی کے علاوہ اور بھی ورثا موجود ہیں؟ کیا ان سب ورثا نے معاف کر دیا ہے؟معاف کرنے میں کیا دیت کو معاف کیا ہے؟ سوال واضح کریں؟
  5. ا

    قصاص كے بارے میں تین سوالات

    بعض صورتوں میں قتل ایک پرائیوٹ جرم ہے جبکہ بعض صورتوں میں ایک ریاستی جرم شمار ہو گا۔ پرائیویٹ جرم ہونے کی صورت میں تین قسم کےحقوق متاثر ہوتے ہیں: ١۔ اللہ کاحق یعنی قاتل نے اللہ کی نافرمانی کی تو اس کا کفارہ ایک غلام کو آزاد کرنا ہے یا اس کی قیمت ادا کرنی ہے جو تقریبا ٤١٢ گرام سونے کی قیمت کے...
  6. ا

    اہل کتاب سے شادی کرنا کس معنے میں ہے؟

    جی ہاں کتابی بیوی سے تعلق ولایت رکھنا جائز نہیں ہے۔ جی ہاں داخل ہیں۔
  7. ا

    عورت كا مرد كو اور مرد كا عورت كو ديکھنا

    مرد کے لیے عورت کو کسی صورت بھی دیکھنا جائز نہیں ہے البتہ عورت مرد کو سیکھ سکتی ہے بشرطیکہ شہوت ، تلذذ یا فتنے کا اندیشہ نہ ہو جیسا کہ امام ابن حجر رحمہ اللہ نے فتح الباری میں اس بارے کلام کیا ہے۔ اس فرق کی وجہ یہ ہے کہ عورت کا چہرہ جس طرح مرد کے لیے محل فتنہ ہے اس طرح مرد کا چہرہ عورت کے لیے...
  8. ا

    مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد ١ - (حدیث نمبر ١ تا ٨١٣)

    جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
  9. ا

    اہل کتاب سے شادی کرنا کس معنے میں ہے؟

    وعلیکم السلام قرآن مجید میں یہود و نصاری اور کفار کے ساتھ ولایت کا تعلق رکھنے سے منع کیا گیا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ لَا يَهْدِي...
  10. ا

    جماعت اسلامی کی اجمیر کے مندر کی نصرت

    تھریڈ تو آپ کے بنانے پر بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔ اگر آپ کوئی افہام وتفہیم والی گفتگو میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس کا صورت تھریڈ لگانا نہیں ہے، ہمارے پاس یہاں مجلس تحقیق اسلامی میں آ جائیں، گفتگو کر لیتے ہیں۔تھریڈ میں جو گفتگو ایک مہینے میں ہونی ہے وہ ایک گھنٹے میں ہو جائے گی۔
  11. ا

    جماعت اسلامی کی اجمیر کے مندر کی نصرت

    یہ واضح رہے کہ ہم اس جہاد کے حق میں ہیں جو افغانستان یا دنیا کی کسی بھی سرزمین پر امریکہ، اسرائیل یا نیٹو فورسز کے خلاف ہو رہا ہے ۔ ہم امریکہ اور نیٹو فورسز کے خلاف لڑنے والے افغانی مجاہدین کی جانی، مالی، اخلاقی اور ہر قسم کی نصرت کے موید ہیں لیکن پاکستان میں ریاست پاکستان کے خلاف جو نام نہاد...
  12. ا

    جماعت اسلامی کی اجمیر کے مندر کی نصرت

    اور آپ لوگ تو اس موضوع پر بات کرنے والوں ہی کو اڑا دیتے ہیں ہم تو صرف پوسٹیں اڑاتے ہیں۔ ویسے آپ کی تحریک کےباب الاسلام نامی فورم میں کیا کرتے ہیں؟ وہاں تو پوسٹیں ہی نہیں آئی ڈی بھی اڑا دیتے ہیں؟ اور اشارے کنایے میں دھمکیاں تو ہمیں ملتی رہی ہیں! مجھے آج تک یہ سمجھ نہ آسکی ہے کہ آپ لوگوں کو...
  13. ا

    اور مباھلہ ھوگیا

    بعض اوقات اس قدر بچگانہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ جواب دینے کو دل ہی نہیں کرتا ۔ بھئی اجماع کس پر ہوا ہے، اجماع روایات کی صحت پر ہوا کہ جو روایات صحیح مسلم میں ہیں ان کی صحت پر اجماع ہے اور ایک صحیح روایت منسوخ ہو سکتی ہے جیسا کہ قرآن کی آیت منسوخ ہوتی ہے۔ قرآن پر اجماع کا مطلب یہ ہے کہ اس میں...
  14. ا

    سیونگ اکاونٹ اور سود کی رقم

    ہر اس مد میں سیونگ اکاونٹ کی رقم کا استعمال حرام ہے کہ جس کا فائدہ اکونٹ ہولڈر کو حاصل ہو رہا ہو اور اس پر فریقین کا اتفاق ہے۔ اگر تو اکاونٹ ہولڈر کے بجلی، گیس کے بل یا مکان کی اقساط مراد ہیں تو یہ فریقین کے نزدیک حرام ہے اور اگر کسی اور غریب کے یوٹیلیٹی بلز اور اقساط کی بات ہو رہی ہے تو اس صورت...
  15. ا

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    اردو میں عاصم الحداد صاحب کی کتاب اصول فقہ پر ایک نظر اہل حدیث منہج پر ایک عمدہ کتاب ہے۔ ارشاد الفحول کے علاوہ حال ہی میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سےزکریا باکستانی کا ایک مقالہ اصول الفقہ لاھل الحدیث کے نام سے شائع ہوا ہے۔یہ بھی ایک عمدہ کتاب ہے۔ الموافقات للشاطبی، الرسالۃ للشافعی اور اعلام...
  16. ا

    یہ خیرات کیسی؟

    اللہ کے نام کی خیرات سے مراد اللہ کے نام پر صدقہ خیرات کرنا ہے ۔ اور اللہ کے نام پر صدقہ خیرات سے مراد اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے صدقہ خیرات کرنا ہے۔ اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے صدقہ و خیرات دین کا مطلوب و مقصود ہے۔
Top