الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ٍٍٍصحیح روایات میں اہل بیت کے جو بھی فضائل بیان ہوئے ہیں، ہم ان کو مانتے ہیں
اور کیا آپ اس کو مانتے ہیں؟
باب مناقب أبي بكر - رضي الله عنه - الفصل الأول
6019 - عن أبي سعيد الخدري - رضي الله عنه - عن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال : ( إن من أمن الناس علي في صحبته وماله أبو بكر - وعند...
مطلقا یہ بات کرنا درست نہیں ہے کیونکہ حضرت ابو بکر صدیق، حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہم اجمعین اہل بیت سے افضل ہیں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد افضلیت کی ترتیب وہی ہے جو خلفائے راشدین کی زمانی ترتیب ہے۔
جزاکم اللہ
یہ واضح رہے کہ قرآن کا ترجمہ کبھی قرآن کے مترادف نہیں ہوتا ہے بلکہ وہ قریبی معنی ہوتا ہے۔ مومن اور صلوۃ قرآن کی دو اصطلاحات ہیں۔ مومن کا ترجمہ تو صوفی کرنا کسی لغت یا عرف سے جائز معلوم نہیں ہوتا ہے البتہ صلوۃ کا ترجمہ نماز کرنا عرفا جائز ہے کیونکہ جسے قرآن نے صلوۃ کہا ہے، عرف میں اسے نماز کہا...
مثنوی مولوی معنوی کے سرورق پر یہ لکھا ہوا ہے
ہست قرآن در زبان پہلوی
یہ مثنوی پہلوی یعنی فارسی زبان میں قرآن ہے۔
ہمارے بعض بزرگ ایسے بھی ہو گزرے ہیں کہ جب مثنوی کے درس کا وقت آتا تو فرماتے آو مثنوی کی تلاوت فرما لیں۔ اور بعض بزرگوں نے اس جملہ کی یہ تاویل کی ہے کہ قرآن درحقیقت کلام الہی کا...
تفسیر ضیاء القرآن بریلوی عالم دین پیر کرم شاہ صاحب کی تفسیر ہے۔
اس تفسیر میں بریلوی عقائد کو جا بجا ثابت کیا گیا ہے لہذا ہمارے نزدیک یہ سلف صالحین کے منہج پر نہیں ہے۔
Assalam o Aliqum
Now You can download three books on Jadu from the links given below;
1-Jadu ka Elaj
جادو کا علاج کتاب وسنت کی روشنی میں - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
2-Jadu ke Haqeeqat
جادو کی حقیقت - تاریخ - کتاب و سنت...
بعض اہل علم کے نزدیک فدیہ ایک وقت کا کھانا ہے جبکہ بعض کے نزدیک دو وقت کا کھانا ہے۔ لیکن یہ کھانا وہ ہے جو آپ خود کھاتے ہوں۔ یعنی اس کا حساب نہیں لگانا کہ غریب کا پیٹ کتنی روٹیوں سے بھرتا ہے بلکہ اس کا حساب لگانا ہے کہ آپ اپنے گھر میں جو کھانا کھاتے ہیں، اس کے اعتبار سے ایک آدمی کے ایک وقت کے...
وعلیکم السلام
ستر گناہ ثواب والی روایت اہل علم کے نزدیک ضعیف ہے۔ صحیح مسئلہ یہی ہے کہ رمضان ہو یا غیر رمضان نیک اعمال کا اجر انسان کے خلوص، اخلاص اور تقوی کی وجہ سے دس گنا سے سات سو گنا بلکہ اس سے بھی بڑھا دیا جاتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے:
مَن جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا ۖ...
نماز میں مصحف سے دیکھ کر قراءت کرنا جائز ہے جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے مروی ہے کہ ان کے مولی ذکوان نماز تراویح میں مصحف دیکھ کر تلاوت کرتے تھے۔ شیخ بن باز رحمہ اللہ اس کے جواز کے بارے گفتگو کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
السوال : ما الحكم الشرعي في قراءة الإنسان من المصحف الشريف وذلك في...
حج ہر اس شخص پر فرض ہے جو اس کی استطاعت رکھتا ہوں۔ اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو آپ پر فرض ہے اور اگر آپ کی دادا اور دادی استطاعت رکھتے ہوں تو ان پر فرض ہے۔ اور جس پر فرض ہے، اسے اپنا فرض پہلے ادا کرنا چاہیے۔ اور جس کے پاس استطاعت نہیں ہے تو اس پر یہ فرض نہیں ہے کہ وہ صاحب استطاعت بنے۔ ارشاد باری...
جب آپ نے غلاظت کا جواب غلاظت سے دے دیا تھا تو اب فورم انتظامیہ کو طعن وتشنیع کا موضوع نہیں بنانا چاہیے تھا کیونکہ انہوں نے دونوں غلاظتوں کو برقرار رکھا ہے تا کہ آپ دونوں حضرات اس نتیجہ تک پہنچ جائیں کہ غلاظت یا غلاظت کا جواب غلاظت کسی مسئلہ کا نہ تو حل ہے اور نہ ہی اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔...
میرے بھائی فورم سے متعلق ایسی شکایات کے لیے علیحدہ سے ایک تھریڈ موجود ہے، وہاں درج کروائیں۔ بار بار اوپن فورم پر ایسی دہائیاں دینے کا مقصود سوائے تمسخر، استہزاء کے کچھ معلوم نہیں ہوتا ہے۔ آپ کے کئی ایک ایسے تھریڈ کہ جن میں آپ نے فورم انتظامیہ کے بارے ناگوار اسلوب بیان میں الزام تراشی کی ہے، ان...
میری رائے میں یزید کے بارے شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی رائے نہایت ہی معتدل ہے کہ نہ تو ہم اس کی تعریف و توصیف کریں اور نہ ہی اس پر لعن طعن کریں بلکہ اس کے بارے خاموشی اختیار کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالی اس کے کردار کے بارے بہتر طور جانتے ہیں۔ اور یہ اللہ کا معاملہ ہے، اللہ اس کے ساتھ...
میرے خیال میں یہ موضوعات مباہلہ کے موضوعات نہیں ہیں۔ مباہلہ کے موضوعات کفر واسلام کے موضوعات ہیں۔
جس موضوع پر مباہلہ ہوا ہے، میری رائے میں وہ بحث وتحقیق اور مباحثہ ومکالمہ کا موضوع تھا۔ لہذا اس اختلافی موضوع پر احسن اسلوب میں مکالمہ کو آگے بڑھانا چاہیے نہ کہ ایک دوسرے کو مباہلہ کی دعوت دینا یا...
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا تصوف کا بارے نقطہ نظر بہت ہی معتدل ہے۔ تصوف کے بارے ذہن میں رکھیں کہ یہ چار ادوار سے گزرا ہے۔ اس کا پہلا دور وہ ہے جس کی ابن تیمیہ رحمہ اللہ وغیرہ حمایت کرتے ہیں یعنی اپنی طبیعت ومزاج میں خشوع وخضوع، تقوی، للہیت، انابت، رجوع الی اللہ، عاجزی، انکساری، تقرب الی اللہ...