• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد یونس اثری

    کیا آپ اس کالم نگار سے متفق ہیں؟

    ہر نئی چیز ترقی نہیں ہوئی کرتی ہمیں دنیا کی ایسی ترقی ہرگز نہیں چاہییے کہ جو ہمیں دین سے دور کردے۔
  2. حافظ محمد یونس اثری

    کیا آپ اس کالم نگار سے متفق ہیں؟

    اسی طرح لاؤڈ اسپیکر کا غلط استعمال حرام ہے۔ موبائل ، انٹرنیٹ ، وغیرہ کا غلط استعمال حرام ہے۔ یعنی ان چیزوں کی حیثیت ذریعہ کی ہے اگر اچھے کام کے لیے استعمال ہورہا ہے تو حلال اور اگر ناجائز کام کا سبب بن رہا ہے تو حرام۔
  3. حافظ محمد یونس اثری

    کیا آپ اس کالم نگار سے متفق ہیں؟

    علماء نے اسے علی الاطلاق جائز قرار نہیں دیا بس عام آدمی کو اس حوالے سے مضطر کی حیثیت میں شمار کیا ہے یعنی وہ بری ہے اور معاملہ حکومت یا حکومتی اداروں کے ذمہ ہے۔ اس طرح کی تمام جدید چیزوں کے بارے میں یہی حکم لاگو ہوگا جس میں عام آدمی کے بس میں کچھ نہ ہو اور وہ چیز حرام ہو۔
  4. حافظ محمد یونس اثری

    کیا آپ اس کالم نگار سے متفق ہیں؟

    جناب میں جو باتیں کرنا چاہتا تھا ان میں سے اکثر باتیں محترم خضر حیات صاحب اور بقیہ اصول محترم عبدالرحمن بھٹی صاحب نے پیش کردیا یہی اصل ہے ، البتہ مزید اس حوالے سے میں اپنا حصہ اسی بارے میں ڈال دیتا ہوں، جو نکتہ آخر میں دوبارہ اٹھایا گیا ہے۔ یعنی کسی سائنسی ایجاد سے علماء کا پہلے روکنا اور پھر...
  5. حافظ محمد یونس اثری

    کیا آپ اس کالم نگار سے متفق ہیں؟

    اسے خیالی مکالمہ کہہ سکتے ہیں۔حقیقت نہیں ، مختصر یہ کہ یہ صاحب چاہتے ہیں کہ مستقل کیلنڈر میں پہلے سے تعین ہو کہ کس دین عید ہے؟ اور اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ صرف عید ہی نہیں بلکہ پورے سال کے کسی مہینے کے آغاز و اختتام کو اس طرح سے کسی نے بھی مقرر نہیں کیا کہ چاند دیکھنے کی ضرورت نہ رہے۔ بلکہ...
  6. حافظ محمد یونس اثری

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    ماشاء اللہ عامر بھائی آپ نے بہت اچھا تھریڈ قائم کیاہے۔ ہمارے استاد گرامی الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ اگر سلفی نہیں ہیں تو پھر سلفی ہے کون؟؟ بقول الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب حفظہ اللہ کہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب تو تحریک احیائے قرآن وسنت کے سپہ سالار ہیں۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ...
  7. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    ان شاء اللہ وقت ملتے ہی ایک نیا تھریڈ شروع کروں گا جو اس تھریڈ کے مقابلے میں ہوگا کہ’’ کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے ؟‘‘کے مقابلے میں ’’ بلکہ تقلید فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے۔‘‘ وقت نہیں مل پارہا کہ اس پر کما حقہ لکھوں ، جیسے ملتا ہے ان شاء اللہ لکھوں گا ۔ یا جو بھائی مناسب سمجھے تھریڈ...
  8. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    اور آپ نے مان لیا اسی لئے آپ نے اپنی پوسٹس میں اس اصطلاح کو استعمال کیا جبکہ ہم نے مانا ہی نہیں ، جس طرح آپ (حنفیہ) سے ہدایہ کو کالقرآن کہتے ہیں، لکھتے ہیں مگر ہماری اسلامی غیرت و حمیت یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہے۔ جناب اہل حدیث منکرین فقہ نہیں۔ قیل و قال کو فقہ قرار دینے کے منکر ہیں۔ ویسے...
  9. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    پہلے آپ واضح طور پر انکار کردیں کہ قرآن سے حدیث کو اپنانے کا ثبوت نہیں ملتا ،آ پ اپنا یہ عقیدہ واضح طور پر لکھیں تاکہ ہمارے لکھنے کا جواز پیدا ہو۔
  10. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    کیونکہ مقلد کا کام ثابت کرنا نہیں ہوتا!!!ابتسامہ
  11. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    ’“ابتسامہ‘‘ لکھنا بھول گئے آپ !!
  12. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    اہل قرآن سے اگر آپ کی مراد منکر حدیث ہے تو جناب آپ سے ایسی ہی امید ہے کیونکہ ہمارے یہاں اہل قرآن سے مراد قرآں و حدیث دونوں پر عمل کرنے والا،کیونکہ قرآن ہی کی تفصیل حدیث ہے۔ اور قرآن ہی نے حدیث کو اپنانے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ جو منکر حدیث ہے وہ منکر قرآن بھی ہے ۔ ہم میں اور آپ میں یہی تو...
  13. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    حدیث سے سے محبت کا سب سےبڑا تقاضہ حدیث کے مقابلہ میں کسی کی تقلید نہ کی جائے ،اور اس تقلید کو بچانے کے لئے ضعیف احادیث یا صحیح احادیث سے ضعیف استدلال کرکے سہارا نہ کیا جائے ، بس آپ کی بات یہاں تک ٹھیک ہے کہ الفاظ کا انتخاب اچھا کیا جائے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ان الفاظ کاذرا ذخیرہ عنایت فرمادیں کہ جن...
  14. حافظ محمد یونس اثری

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    حدیث کو نہیں کہا جارہا بلکہ ضعیف حدیث یا حدیث سے غلط استدلال کے لئے ایسا جملہ استعمال کیا جاسکتا ہے جب وہ کام بار بار ہورہاہو، باوجود تنبیہ کے۔
  15. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    جوبھی مراد لیں برابر سب کے لئے یا مختلف؟؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون اس آیت پر عمل کرے گا۔جوکہ تقلید نہیں ہے۔ بلکہ اس کی ضد ہے۔ بہت نوازش اگر کہیں بھی تو خیال یہ رکھئے گا کہ مدلل ہو اور خلطِ مبحث نہ ہو۔ اور جس طرف ابھی بات جارہی ہے اصل تھریڈ کے موضود سے بہت...
  16. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    آمین یہ دعا اگرچہ آپ نے طنزاً کہی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ بندہ اس دعا کا ہر حال محتاج کیونکہ ’’ عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں ‘‘ جیسا کہ آپ کررہے ہیں۔ لیکن جناب یہ میرے اعتراض کا جواب نہیں پہلے تو آپ آئیں بائیں شائیں کررہے تھے اب اس سے بھی گئے!!
  17. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    آپ کو لکھ کر مجبوری کا اظہار کرنے کی ضرورت نہیں آپ کی مجبوری کا اندازہ آپ کی پوسٹس سے ہورہا ہے۔ اور صلاحیت کا تو ویسے ہی معلوم ہے۔
  18. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    جناب خیر ساڈی ہووے یا تہاڈی خیر دی اساس ما وافق الکتاب والسنۃ ہے اور ایہی اساس ساڈی خوشی دی ہووے گی ان شاء اللہ ۔ بس تسی وی ما وافق الکتاب والسنۃ تے ہی راضی تے خوش ہون دا اظہار کرو خیر دے وعدے رب دی طرفوں۔ کسے ہور پاسیوں خیر تے خوشی نہ لبو۔
  19. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    جناب یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ حنفی کہنے کے بعد ہم نے جن تقسیمات کی طرف اشارہ کیا ہے ، ان کا کیا مطلب؟؟؟ ہم وہ دوبارہ ذکر کردیتے ہیں:
  20. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    جناب سب کی صلاحیتوں میں فرق ہے لیکن دین اسلام کے اصول سب کے لئے برابر ہیں۔ کیونکہ وہ اتنے واضح ہیں کہ کسی دوسرے کی بات کی اندھی تقلید کی ضرورت نہیں رہتی۔البتہ جستجو سے تحصیل ممکن ہے۔
Top