• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

    دین زبردستی کی اجازت نہیں دیتا ، لیکن اگر کسی پر زبردستی ہو جائے تو پھر کیا کیا جائے گا ، اس بارہ میں ضرور رہنمائی کرتا ہے ۔ ایسے ہی اس معاملہ یعنی نکاح میں اسلام اولیاء کو زبردستی کی اجازت نہیں دیتا ، لیکن اگر وہ زبردستی کر ہی لیں تو کیا وہ نکاح صحیح ہوگا یا میاں بیوی کا ملاپ حرام اور ناجائز...
  2. رفیق طاھر

    عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

    لڑکی کے والدین اسکے اقرب ولی ہیں ، اور سلطان ابعد ترین ولی ہے ۔ یعنی جب تمام تر قریبی اولیاء نہ ہوں یا انکا حق ولایت کسی وجہ سے معدوم ہو جائے تو تب جا کر سلطان ولی بنتا ہے ۔ لہذا جب اقرب ولی کے لیے لڑکی پر کسی قسم کی زبردستی جائز نہیں تو ابعد ولی کے لیے بطریق اولى جائز نہیں ۔ سلطان ایسی کوئی...
  3. رفیق طاھر

    سفرنامہ درگاہ شریف پیرجھنڈا سندھ

    وہ فہرست ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
  4. رفیق طاھر

    عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

    ظاہر سی بات ہے کہ میرا فتوى چوری کرکے یہاں پیسٹ کیا گیا ہے اور وہ بھی بغیر حوالہ دیے ، تو ان سوالوں کا جواب کہاں سے آئے گا ؟؟؟! میرا یہ تفصیلی فتوى جسے یہاں نقل کیا گیا ہے میرے بلاگ : فتاوى اہل الحدیث المعروف فتاوى طاہریہ: سوال: والدین کی اجازت ورضا کے بغیر عدالتی نکاح کر لینے والی لڑکیوں کا...
  5. رفیق طاھر

    کیا بھینس حلال ہے

    احناف سمجھتے ہیں کہ شاید بھینس کو امام ابو حنیفہ نے حلال کیا ہے ۔ تو ہم عرض کرتے ہیں کہ اگر تو ابو حنیفہ صاحب نے بھینس کو حلال کیا ہے یعنی کتاب وسنت میں اسکی حلت نہ تھی بلکہ اپنی طرف سے اختراع کی ہے تو موصوف جناب ابو حنیفہ صاحب نے کفر کیا ہے !!! کیونکہ کسی حرام کو حلال اور حلال کو حرام کرنا...
  6. رفیق طاھر

    اللمحات

    ہمارے ایک پاکستانی قلمقار "تابش نیاز" کے ہاتھوں ابو حنیفہ صاحب کی بنتی درگت یہاں ملاحظہ فرمائیں : یزید اور ابو حنیفہ
  7. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    مفتی صاحب ! اتنی عاجزی بھی اچھی نہیں ہوتی ۔
  8. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    آپکا یہ زعم بھی باطل ہے ۔ کیونکہ بحمد اللہ تعالى قرآن مجید فرقان حمید کے ہر ہر آیت باسند رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔ اور ہر معتد بہ قراءت بھی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے باسند صحیح ثابت ہے ! والحمد للہ رب العالمین۔ لہذا آپ بھی اپنے امام صاحب سے باسند صحیح یہ اصول ثابت فرما...
  9. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    لیکن جناب ہمیں لنک سے کوئی غرض نہیں ہے ۔ کیونکہ میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ آپ کوئی دلیل ہے تو پیش کر دیں اگر ہم نے کتابیں ہی پڑھنی ہیں تو آپ سے بات کرنے کا کیا فائدہ ۔ اور آپکے اکابرین کے بہت سی کتب ہم بارہا پڑھ چکے ہیں ۔ اور جانتے ہیں کہ ان میں کیا کچھ لکھا جاتا ہے ۔ لہذا آپ سے پھر...
  10. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    یہ ساری بڑکیں آپکے بابا جانی کی ہیں اور کیا یہ سب عربی میں ہیں ؟ یا پھر آپ کوئی لنک دینا بھول گئے ہیں ؟؟؟؟!
  11. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    میں نے آپ سے کتابوں کی فہرست نہیں مانگی ان کتابوں میں سے اگر کوئی ایک بھی دلیل ہے تو آپ صرف وہ پیش کریں ۔ فورم پر میری اور آپکی تحریرات کئی لوگ پڑھتے ہیں جو کہ یہ کتابیں نہیں پڑھ سکتے۔ آپ اپنی دلیل عنایت فرمائیں ۔ اور اپنا اور میرا اور دوسروں کا وقت ضائع نہ کریں
  12. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    مفتی صاحب ! آپ ابو حنیفہ کو جعلی مدون اول ثابت کرنے کے لیے دلیل دیں اور ادھر ادھر کی باتیں چھوڑیں اور شیخ عبد الرحمن الحبشی میرے شیخ ہیں میں ان سے روایت کرتا ہوں ۔ اور انکے واسطہ سے آپ نے خود ہی اقرار کر لیا ہے کہ تمام تر کتب اور ائمہ تک ہماری اسانید موجود ہیں ۔ اور صرف یہیں پر بس نہیں یہ...
  13. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    ۱۔ آپکا یہ قول آپکے سابقہ قول کے منافی ہے ۔ کیونکہ آپ نے پہلے لکھا تھا کہ وہ "ابو حنیفہ کے اقوال سے اصول اخذ کرتے ہیں" جبکہ ہم "صرف کتاب وسنت سے اصول اخذ کرتے ہیں" ۔ فتدبر ! ۲۔قرآن وحدیث کی تعلیم تو آپکے "منہ بولے امام صاحب نے نہیں دی " آپ یہ جرأت کیسے کر سکتے ہیں !؟ ۳۔ یہ آپکا بہتان ہے جسکی...
  14. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    تقلید کی تعریف میں ہم نے کہا کہ کتاب وسنت کے خلاف کسی کی بات کو ماننا تقلید ہے تو اس خلاف اور تعارض اور تباین اور منافات اور تناقض کے مابین کوئی فرق نہیں ہے ۔
  15. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    آپ کے صرف کہہ دینے سے بات نہیں بنے گی۔ اس لیے پہلے امام صاحب کا وہ قول بسند صحیح امام صاحب سے ثابت کریں جس سے اصول اخذ کیا گیا ہے۔ پھر اگلا کام ہوگا۔
  16. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    یہ میرے بقول نہیں آپکے زعم میں ہے ! یہ آپکا بھی دعوى ہے اور انکا بھی دعوى ہے ۔ دلیل تو تب بنے گی جب یہ کچھ ابو حنیفہ صاحب سے بسند صحیح ثابت ہو ۔
  17. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم! انہوں نے بھی آپ ہی کی طرح محض دعوى کیا ہے ۔ جبکہ ہم دعوى نہیں دعوى پر دلیل مانگ رہے ہیں !!!
  18. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    دلیل میں سند کے تمام تر رواۃ پیش کریں پھر کسی کی توثیق فائدہ دے گی ۔ وگرنہ کوئی فائدہ نہیں۔
  19. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    یعنی دلیل ندارد ! رہا یہ سوال کہ دلیل دے کر فائدہ تو عرض ہے کہ دلیل کا ہی تو فائدہ ہوتا ہے ‘ جو کہ محض دعووں کا نہیں۔ اور ہم تو تھریڈ کے عنوان پر ہی تھے ۔ لیکن آپکے عجیب وغریب دعووں نے رخ بدل دیا۔
  20. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    یعنی آپ ابو حنیفہ صاحب کو مدون اول ثابت کرنے سے قاصر ہیں اور آپکا یہ دعوى بھی باطل ہی ہے !؟ صرف اس بات کو آپ تسلیم کریں پھر میں ان شاء اللہ کتاب وسنت سےمستنبط اصول دلائل سمیت ذکر کرنا شروع کرتا ہوں ۔ تاکہ آپکے اس زعم باطل کا بطلان بھی لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ "اہل الحدیث اصولوں میں تقلید کرتے...
Top