• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    نیٹو سپلائی بحال ۔ گرافکس

    دین اسلام کے غلبہ اور نفاذ کا منہج کبھی ایسا نہیں ہو گا کہ اہل ایمان اور یہاں تک کہ اہل علم بھی اس سے خار کھائیں۔ شریعت کبھی ایسا حکم نہیں دیتی جو فطرت سلیمہ کے خلاف ہو۔ آپ نے آدھی روایت بیان کی ہے جبکہ مکمل روایت کا صحیح معنی و مفہوم کیا ہے؟ اس بارے اپنے ایک مضمون کا ایک اقتباس نقل کر رہا ہوں۔...
  2. ا

    نیٹو سپلائی کی بحالی - پرانی تنخواہ پر دوبارہ کام کا آغاز

    بالکل کر رہی ہے بلکہ افغانستان تو کیا پاکستان میں بھی یعنی وزیرستان میں بھی حقانی گروپ کی صورت میں کر رہی ہے اگرچہ یہ جنگ اس وقت ڈبل گیم کی صورت میں ہو رہی ہے۔ ہمارے کئی جاننے والوں کو آئی ایس آئی کی طرف سے آفر ہوئی کہ آپ کو اٍفغانستان بھیجتے ہیں۔
  3. ا

    نیٹو سپلائی بحال ۔ گرافکس

    بلاشبہ حکومت و ریاست کی غلط پالیسوں پر نقد ہونی چاہیے اور یہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں پرنٹ میڈیا میں عرفان صدیقی، جاوید چوہدری، عطاء الحق قاسمی اور اوریا مقبول جان وغیرہ بہت خوبصورت نقد کرتے ہیں اور اہل پاکستان کی ایک بڑی تعداد میں ان کا اثر ورسوخ بھی ہے۔ اسی طرح الیکٹرانک...
  4. ا

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    عمل ایمان کا حصہ اور رکن ہے۔ اسی لیے تو بے عمل مثلا تارک صلوۃ وصوم جہنم میں جائے گا جیسا کہ نصوص نے بتلایا ہے۔ کلمہ شہادت کا اقرار کرنا بھی عمل ہی ہے اور کلمہ کفر کہنا یا بت کی پرستش کرنا یا نبی کو معاذ اللہ گالی دینا بھی عمل ہی ہے۔ لہذا عمل سے ایمان میں داخل ہو گا اور عمل سے ایمان سے خارج بھی...
  5. ا

    عُکاشہ بھائی کی صحتیابی کیلئے دعا

    لاباس طھور ان شاء اللہ اللھم اشفہ وارحمہ
  6. ا

    ماں تیری عظمت کو سلام

    قابل تقلید واقعہ ہے۔
  7. ا

    خصوصی دعا کی اپیل

    لا باس طھور ان شاء اللہ
  8. ا

    آرمی سپلای

    اب آپ کا معاملہ جائز ہو گیا لیکن اس کا نہیں ہوا۔ آپ اسے کسٹمر فراہم کرنے کی فیس کے طور یا وکالت کے طور ۱۰ روپے دے سکتے ہیں لہذا درست ہے۔
  9. ا

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    طلاق کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ حالت طہر میں ایک ہی طلاق دی جائے اور اس میں رجوع نہ کیا جائے۔ عدت یعنی تین حیض کے بعد یہ طلاق رجعی، طلاق بائن میں تبدیل ہو جائے گی اور عورت ایک طلاق ہی کے ذریعے اس کے نکاح سے علیحدہ ہو جائے گی۔ اس صورت میں یہ گنجائش موجود رہے گی کہ عورت اپنے سابقہ خاوند سے عقد جدید...
  10. ا

    کرامت اور معجزہ

    جی نہیں! مثلا نزول قرآن باتفاق المسلمین معجزہ ہے لیکن اس کا کرامت ہونا ناممکن الوقوع ہے۔ یعنی جبرئیل علیہ السلام کا عاجز کر دینے والا خدائی کلام لے کر کسی عام ولی پر نازل ہونا ممکن نہیں ہے۔
  11. ا

    سجدہ سہو کے بارے میں۔۔

    جزاکم اللہ خیرا
  12. ا

    سجدہ سہو کے بارے میں۔۔

    اس سوال کا جواب یہاں موجود ہے:
  13. ا

    ٹیکس بچانے کہ لیے آدھی رسید کاٹنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ جھوٹ میں شامل ہے لہذا جائز نہیں ہے۔ اور اس جھوٹی رسید پر مزید کتنی برائیاں یعنی کرپشن وغیرہ ہو گی وہ علیحدہ ہیں۔
  14. ا

    منکرین حدیث کا اعتراض صحیح مسلم کی حدیث پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس روایت میں گناہ کرنے کا حکم نہیں ہے بلکہ انسان کے عجز کا بیان ہے کہ انسان کس قدر عاجز اور ضعیف ہے۔ انسان میں وہ کمالات پیدا نہیں ہو سکتے ہیں جو اللہ تعالی کی ذات میں ہیں۔ جن کمزوریوں سے اللہ کی ذات پاک ہے، انسان ان سے پاک نہیں ہے۔ یہ تو اللہ کی قدرت اور کمال کے...
  15. ا

    یہودیوں اور عیسائیوں کے استعمال کردہ برتن میں کھانے پینے کا کیا حکم ہے؟

    وعلیکم السلام جی ہاں! دھو کر استعمال کر سکتا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حِلٌّ لَّكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ ۖالمائدۃ : ۵ اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے اور تمہارا کھانا ان کے لیے حلال ہے۔
  16. ا

    آرمی سپلای

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ بیماری ہمارے ہاں سرکاری محکموں میں عام ہے اور اسے سیدھے سادھے الفاظ میں کرپشن کہا جاتا ہے۔ آپ سے ایک شخص نے جتنے میں ایک چیز خریدی ہے آپ اتنے ہی کا بل اسے بنا کر دے سکتے ہیں۔ اس سے زیادہ کا بل بنانا ایک تو جھوٹ ہے یعنی جھوٹا بیان ہے اور دوسرا کرپشن میں تعاون...
  17. ا

    ماہنامہ محدث کا اشاریہ

    ابھی یہ فہرست میرے سامنے تو نہیں ہے لیکن رسائل ومجلات میں عموما اس قسم کی نمبرنگ میں ۱۴ شمارہ نمبر کہلائے گا اور ۴ متعلقہ صفحہ ہو گا۔ شمارہ نمبر سے مراد یہ ہے کہ اس مجلے یا رسالے کے ایک سال میں جتنے بھی شمارہ جات نکلے ہیں، ان کی ایک ترتیب سے نمبرنگ کی جاتی ہے۔ اگر تو کوئی مجلہ ماہنامہ ہوگا تو اس...
  18. ا

    یزید بن معاویہ کی امارت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی کوشش کریں کہ رومن اردو استعمال نہ کریں۔ اور اگر آپ کو اردو لکھنے میں کوئی پرابلم محسوس ہو رہی ہو تو یہاں فورم پر ارسلان بھائی موجود ہیں، ان سے رابطہ کریں۔ وہ اس معاملہ میں ان شاء اللہ اچھی رہنمائی فرمائیں گے۔ رومن اردو کو پڑھنے میں بہت دماغ لگتا ہے اور آپ کی پوسٹ...
  19. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    تیسرا دور جماعت کی طرف سے بیس پچیس سالہ اس کھچائی نے خان صاحب میں تحریکی اور انقلابی فکر ہی سے اس قدر رد عمل پیدا کر دیا کہ انہیں سیاست، نفاذ شریعت، جہاد، اسلامی تحریک کے عناوین ہی سے چِڑ پیدا ہو گئی اور یہاں ہی سے ان کی شخصیت میں اس فکر کے حوالہ سے عدم توازن اور غیر متعدل رویوں کے پروان...
  20. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    دوسرا دور جب خان صاحب نے مولانا مودودی رحمہ اللہ سے اپنے اختلافات کواپنی تحریر 'تعبیر کی غلطی' کی صورت میں مرتب کر لیا تو ان کے فکر مودودی سے اختلافات کی نوعیت بہت حد تک واضح اور متعین ہو کر سامنے آ گئی۔ خان صاحب لکھتے ہیں: اس دور کی خان صاحب کی تحریروں سے معلوم ہوتا ہے کہ فکر مودودی...
Top