• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    نماز عشاء کے متعلق ایک سوال

    شیخ صالح المنجد ایک ایسے ہی سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:
  2. ا

    مشرکین مکہ کس کی عبادت کرتے تھے؟

    وعلیکم السلام سوال جس قدر مجھ پر واضح ہوا ہے، اس کا جواب دینے کی کوشش کر رہا ہوں کہ مشرکین در حقیقت اپنے آباواجداد میں سے نیک اور متقی حضرات کی عبادت کرتے تھے جو ان سے پہلے ہو گزرے تھے اور انہوں نے ان کے بت بنا کر ان متقین کی عبادت شروع کر دی تھی جیسا کہ ٍصحیح بخاری میں حضرت عبد اللہ بن عباس...
  3. ا

    رشتہ

    وعلیکم السلام ١۔ اگر تو کوئی ایسی صورت ہو کہ جس میں لڑکی کی تصویر صرف متعلقہ لڑکا ہی دیکھے۔ ٢۔ اور اس میں بھی احتیاط یہ کر لی جائے کہ جس لڑکے کو لڑکی کا رشتہ پیش کرنا ہے، اسے پہلے لڑکی کا بائیو ڈیٹا دے دیا جائے اور اگر وہ بائیو ڈیٹا کے بعد رشتہ میں دلچسپی کا اظہار کریں تو پھر متعلقہ لڑکے کو...
  4. ا

    Dilation and Curettage کا اسلام میں حکم

    وعلیکم السلام آپ کے ذکر کردہ عربی اور انگریزی لنکس کا میں نے مطالعہ کیا ہے۔ یہ تو کسی قدر واضح ہو گیا کہ اس سرجری کے اسباب کیا ہیں؟ لیکن یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہے کہ اس سرجری کے اثرات کیا ہیں؟ یعنی کیا اس سرجری کی صورت میں رحم بانجھ ہو جائے گا یا نہیں ؟ یا اس کے علاوہ دیگر اثرات ؟ یہ...
  5. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    اگر آپ کے نزدیک اصطلاحی اور اصولی اجتہاد کا یہی مفہوم اور معیار ہے جو اس روایت سے واضح ہو رہا ہے تو میرا اور آپ کا کوئی حقیقی اختلاف نہیں ہے۔ یہ اجتہاد تو ہم میں سے ہر ایک کر رہا ہے اور اس معنی میں تو اس فورم پر موجود تمام اراکین، مجتہدین ہیں، ما شاء اللہ۔ بھائی مرجع دینی کے لفظ پر ٍغور کریں۔...
  6. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    جن بھائیوں نے بھی میرے بارے اپنی نیک خواہشات اور محبتوں کا اظہار کیا، اللہ انہیں اس کی جزا عطا فرمائے۔ رہی بات حضرت عائشہ رضی عنہا کے مقام کو مرتبہ کی تو میں یہ بات یہاں کرنا نہیں چاہتا لیکن اب شاید اس کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے کہ میں تقریبا چھ ماہ قبل سے مناقب عائشہ رضی اللہ عنہا پر " السیدة...
  7. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    بہت خوبصورت بات کی آپ نے، یعنی فقہ و اجتہاد کے علمی منصب ہونے کے ہم دونوں قائل، عورت کے تحصیل علم یا دوسرے معنوں میں جزوی اجتہاد اور فقاہت کے بھی قائل لیکن اس کے مجتہد اور فقیہ ہونے میں ہمارا اختلاف کیوں؟ بہت ہی خوب ! بہترین مکالمہ وہی ہوتا ہے کہ جس میں فریق مخالف کے موقف کا تجزیہ کرتے ہوئے پہلے...
  8. ا

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    آپ کا کہنا تھا اس کا جواب حامد کمال الدین صاحب کے الفاظ میں یہ ہے: بھائی آج کل تفصیلی بحث کے لیے نہ تو حالات اور فرصت ہے اور نہ ہی اب ایسا مزاج بھی رہا ہے۔ ایک حد تک بحث کرتا ہوں اور پھر اس پر ایک مضمون مرتب کر دیتا ہوں کہ جس نے تبصرہ کرنا ہو اس پر کر لے۔ کیونکہ اس طرح کے مکالمہ میں اتنا...
  9. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    مجھے کچھ مصروفیات کی وجہ سے لاہور سے سرگودھا منتقل ہونا پڑ رہا ہے لہذا اس موضوع پر ایک مفصل بحث اور اپنا تفصیلی نکتہ نظر " مساوات مرد و زن " کے نام سے اپنے مقالہ میں پیش کر دوں گا۔ صرف یہ نکتہ عرض کرنا ہے کہ میرے نزدیک مجتہد اور فقیہ ایک منصب ہے اور اسم الفاعل کا اطلاق کثرت فعل کا متقاضی ہے نہ...
  10. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    مساوات مرد و زن عصر حاضر کا ایک بہت بڑا فتنہ ہے کہ جس سے مغربی معاشروں کی طرح مسلمان معاشرے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ اسلام اور اس دنیا کی تاریخ میں عورت کبھی بھی مرد کے برابر نہیں رہی ہے اور نہ ہی آ سکتی ہے، بلکہ ہمیشہ اس کے ماتحت رہی ہے جس کے لیے اسسٹنٹ یعنی ماتحت معاون کا لفظ زیادہ بہتر ہے۔ عورت کا...
  11. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    بھائی! آپ کے حق میں یہ دعا کر رہا ہوں کہ اللہ تعالی آپ کو حافظے کے ساتھ ساتھ ایسی تجزیاتی صلاحیت بھی عطا فرمائے کہ آپ فریق مخالف کا موقف سمجھ سکیں۔
  12. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    بھئی یہی تو میرا سوال ہے کہ وہ دائرہ کیا ہے، اس کی حدود کیا ہیں اور اس دائرے کی دلیل کیا ہے؟۔ آپ پہلے دائرے کو اس کی حدود کے ساتھ بیان کریں، پھر دیکھتے ہیں کہ مجتہدہ اور فقیہ اس دائرے کے اندر داخل ہے یا باہر، اور اس دائرے کی حدود کے دلائل بھی برائے مہربانی نقل کر دیجیے گا۔ اگر عورت نقاب پہن پر...
  13. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    آپ کو اجماع کی عربی تعریف خوب یاد ہو گی۔ بھائی ! ایک جنرل بات کر رہا ہوں کہ ہمارے ہاں المیہ یہ ہے کہ علم حافظے کا دوسرا نام بن گیا ہے جسے جتنے متون یاد ہیں، وہ اتنا بڑا عالم دین ہے۔ رہی بات کسی ٹیکسٹ کو سمجھنے میں اپنے آپ کو ایگزاسٹ کر دینا تو یہ رویہ تقریبا ختم ہونے کے قریب ہے۔ اجماع کی تعریف...
  14. ا

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    اجتہاد علمی نہیں عقلی صلاحیت کا دوسرا نام ہے۔ میرا ایک پی ایچ ڈی کا مقالہ یہاں کتاب وسنت ویب سائیٹ پر موجود ہے کہ جس میں، میں نے امام شافعی سے لے کر شیخ قرضاوی تک اجتہاد کی ایک صد تعریفات کا تجزیہ کیا ہے۔ اجتہاد فقہ الاحکام کو فقہ الواقع پر لاگو کرنے کا نام ہے یا اجتہاد آسان الفاظ میں قرآن و سنت...
  15. ا

    نفاذ شریعت کا منہج : دعوت وجہاد

    تحریک و احتجاج پاکستان میں نفاذ شریعت اور نظام عدل کے قیام کاتیسرا منہج احتجاج کا ہے جو تنظیم اسلامی، پاکستان کا منہج ہے۔ اس منہج کو پیش کرنے والے ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ تھے۔ اگرچہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کوئی پختہ عالم دین نہیں تھے لیکن انہوں نے نظام کی تبدیلی کا جو منہج پیش کیا ہے اس...
  16. ا

    نفاذ شریعت کا منہج : دعوت وجہاد

    خروج و قتال پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کا دوسرارستہ تحریک طالبان پاکستان کاہے جو خروج و قتال کا منہج ہے۔ ہم یہ واضح کر چکے ہیں کہ کتاب وسنت میں قتال کی بنیادی علت ظلم بیان ہوئی ہے اور ظالم حکمران، چاہے مسلمان ہو یا کافر، اس سے قتال جائز ہے۔ لیکن یہ قتال اس صورت جائز ہو گا جبکہ اس کی...
  17. ا

    نفاذ شریعت کا منہج : دعوت وجہاد

    انتخابی سیاست ایک منہج تو جماعت اسلامی کا ہے جو انتخابی سیاست کے ذریعے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔ ایک غلط نظام کی اصلاح کے لیے اس نظام کا حصہ بن کر اس کی اصلاح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ اس بارے اہل علم کے دو قول ہیں۔ ہمیں اس مسئلے میں اہل علم کی اس رائے سے اتفاق ہے کہ ایک غلط نظام کی اصلاح کے لیے...
Top