• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اقامت کب کہنی چاہیے ۔۔ اور مقتدی اقامت سن کر کب کھڑا ہو ؟؟؟

    مقتدی کب کھڑے ہوں؟ مقتدی کب کھڑے ہوں؟اس مسئلہ میں وسعت ہے، امام کے آنے کا یقین ہو تو پہلے بھی کھڑا ہوا جاسکتا ہے۔اسی طرح اقامت کے شروع میں، قد قامت الصلاۃ کے الفاظ سن کر اور اقامت مکمل ہونے کے بعد بھی کھڑا ہونا درست ہے،جیسا کہ : ٭سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ...
  2. اسحاق سلفی

    روزے کی حالت میں آنکھوں میں عرقِ گلاب ڈالنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مشہور محقق سلفی عالم حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں : آنکھوں میں سرمہ لگانا اور کان یا آنکھ میں دوائی کے قطرے ڈالنا جائز ہے۔ چاہے اس کا اثر حلق میں بھی محسوس ہو۔ لیکن اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ امام بخاری فرماتے ہیں: " ولم ير أنس...
  3. اسحاق سلفی

    جنوں کو انسان کے جسم سے نکالنے کے لئے شرعی رقیہ کے دوران مارنا پیٹنا

    سورۃ البقرۃ (آیت 275 ) کی تفسیر میں امام ابو عبداللہ محمد بن احمد القرطبیؒ (المتوفی 671ھ) لکھتے ہیں : الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ ۔۔۔۔۔ في هذه الآية دليل على فساد إنكار من أنكر الصرع من جهة الجن، وزعم أنه من...
  4. اسحاق سلفی

    جنوں کو انسان کے جسم سے نکالنے کے لئے شرعی رقیہ کے دوران مارنا پیٹنا

    آپ نے میری تحریر کی شاید ابتدائی سطر پڑھ کر عجلت میں رد شریف لکھ دیا ، اگر پوری عبارت پڑھ لیتے تو شاید بات سمجھ میں آجاتی ،میں نے عرض کی تھی کہ : شیخ الاسلام امام ابوالعباس احمد ابنِ تیمیہؒ (المتوفی 724ھ) فرماتے ہیں : " دخول الجن في بدن الإنسان ثابت باتفاق أهل السنة والجماعة ، قال الله تعالى ...
  5. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک اور ابلیس کی چالیں

    یہ حدیث شریف مکمل پیش ہے تاکہ اہل ایمان اس عظیم فرمان پیمبر ﷺ سے مستفید ہوں ؛ عن سهل بن سعد قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إني فرطكم على الحوض من مر علي شرب ومن شرب لم يظمأ أبدا ليردن علي أقوام أعرفهم ويعرفونني ثم يحال بيني وبينهم فأقول إنهم مني . فيقال إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك ؟ فأقول...
  6. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک کے احکام و مسائل

    یہ بات اپنی جگہ ثابت اور مسلمہ حقیقت ہے کہ روزہ انسانی صحت کی افزائش و حفاظت کا مؤثر ذریعہ ہے ، روزہ ہمارے جسم کو مندرجہ ذیل فائدے پہنچانے کا سبب بنتا ہے۔ جسم کو آرام پہنچانے کا سبب انسانی جسم ایک مشین کی طرح ہے جو خود کار انداز میں اپنے کام سر انجام دیتا رہتا ہے۔ لیکن جس طرح مشین کو مسلسل کام...
  7. اسحاق سلفی

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    نمازِ جنازہ کے بعض مسائل تحریر : ابو ثاقب محمد صفدر حضروی ➊ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [صحيح البخاري ج1 ص 178 ح 1335] ➋ سورہ فاتحہ کے بعد ایک سورت پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [سنن النسائي ج1 ص 281 ح 1989 و سنده صحيح عليٰ شرط البخاري] ➌ قراءت صرف پہلی تکبیر کے بعد ہونی چاہئیے،...
  8. اسحاق سلفی

    حنفی مقلدین کے ہاں رائج دعاء قنوت اور مسنون دعاء قنوت اور نماز وتر کا طریقہ

    رمضان میں خصوصی مصروفیات کے سبب دیگر مطالعہ وغیرہ سرگرمیاں کم ہوگئی ہیں ، اس دفعہ اپنی مسجد میں تراویح پڑھانے کی ذمہ داری بھی نبھانی ہے اس لئے دیگر امور کیلئے وقت نکالنا مشکل ہے ، امید محسوس نہیں فرمائیں گے ،ان شاء اللہ جیسے ہی وقت ملے گا اس مسئلہ کو بھی دیکھوں گا ۔
  9. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ما شاء اللہ ۔۔۔۔ بارک اللہ لکم اللہ تعالی آپ کو اس علمی خدمت کا اعلی ترین اجر عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
  10. اسحاق سلفی

    احکام ومسائل رمضان قرآن وسنت کی روشنی میں (شیخ مبشر احمد ربانی )

    کتاب " احکام ومسائل رمضان قرآن وسنت کی روشنی میں مصنف : شیخ ابوالحسن مبشر احمد ربانی ناشر : دار الابلاغ لاہور صفحات : 145 اسلام کی بنیاد جن پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے ان میں سے ایک روزہ ہے۔ ایک مومن کو چاہیے کہ وہ روزے میں ہر قسم کی کمی کوتاہی سے بچنے کی کوشش کرے اور کوشش کرے کہ روزہ رکھ کر...
  11. اسحاق سلفی

    مجموع فتاوی شیخ الاسلام امام ابنِ تیمیہؒ

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کی اردو ترجمہ کے ساتھ کچھ کتب درج ذیل لنک پر موجود ہیں ، امام ابن تیمیہ کی اردو مترجم کتب
  12. اسحاق سلفی

    مجموع فتاوی شیخ الاسلام امام ابنِ تیمیہؒ

    فتاوی امام ابن تیمیہؒ کے ترجمہ و اشاعت سے متعلق مزید کچھ باتیں درج ذیل تھریڈ میں پڑھیں ؛ فتاوی ابن تیمیہؒ
  13. اسحاق سلفی

    مجموع فتاوی شیخ الاسلام امام ابنِ تیمیہؒ

    اگر " مجموع فتاویٰ ابن تیمیہ " عربی (جو 37 جلدوں میں ہے ) کی بات کر رہے ہیں ،تو وہ کئی سائیٹوں پر موجود ہے ، https://archive.org/details/mjftitdrwf ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ اس کے اردو ترجمہ کی بات کرتے ہیں تو وہ ہمارے علم میں نہیں ۔۔ ــــــــــــــــــــــــــ اور محترم بھائی جناب...
  14. اسحاق سلفی

    مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تیمیہؒ

    عنوان الكتاب: مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تيمية مخرجة ومحققة (مجموع الفتاوى) المؤلف: أحمد بن عبد الحليم بن تيمية المحقق: عامر الجزار - أنور الباز الناشر: دار الوفاء عدد المجلدات: 37 حجم میگا بائیٹ میں: 217 ڈاؤن لوڈ لنک http://waqfeya.com/book.php?bid=319
  15. اسحاق سلفی

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    میرے پاس یہ کتاب آن لائن بھی آسانی سے اوپن ہو رہی ہے اور ڈاؤن لوڈ کے بعد پی ڈی ایف فائل بھی بغیر کسی دقت کے اوپن ہوتی ہے ،حالانکہ میرا کمپیوٹر بھی تھکا ہارا ہے ، اور آپریٹنگ سسٹم بھی شکایت کناں ہے ، شاید آپ کے ہاں آرکائیو سائیٹ (archive.org ) کی لوڈنگ کا مسئلہ ہے ؛
  16. اسحاق سلفی

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    ٹائٹل پیج سکین شدہ ہے ،تاہم سکین کوالٹی بہت عمدہ نہیں ،لیکن پھر بھی ٹائٹل کی اصل تصویر واضح ہے ؛
  17. اسحاق سلفی

    نماز تراویح کی رکعات کی صحیح اور مسنون تعداد

    آٹھ رکعت نماز تراویح پر ناقابل تردید دلائل تحریر: حافظ زبیر علی زئی بسم الله الرحمٰن الرحيم الحمد لله و حده و الصلوة والسلام على من لانبي بعده أما بعد ہمارے امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز کے بعد صبح کی نماز تک گیارہ رکعات پڑھتے تھے۔ دلیل نمبر ➊ ❀ ام المؤمنین سیدہ عائشہ...
  18. اسحاق سلفی

    محدث بک

    آمین یا رب العالمین یہی دعاء فقیر کیلئے بھی کردیں ،تو بندہ کا کام بن جائے ،ان شاء اللہ تعالی زادکم اللہ علماً و فضلاً
  19. اسحاق سلفی

    روزہ کی حالت میں بھاپ لینا

    روزہ دار کے لیے ناک، آنکھ اور کان میں دوائی کا قطرہ ڈالنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ما حكم قطرة الأنف والعين والأذن للصائم؟ الجواب: قطرة الأنف إذا وصلت إلى المعدة فإنها تفطر لما جاء في حديث لقيط بن صبرة حيث قال له النبي صلى الله عليه وسلم: ((بالغ في الاستنشاق إلا أن تكون صائماً)) (1) فلا يجوز...
  20. اسحاق سلفی

    حنفی مقلدین کے ہاں رائج دعاء قنوت اور مسنون دعاء قنوت اور نماز وتر کا طریقہ

    نماز وتر پڑھنے کا مسنون طریقہ تحریر: ابوثاقب محمد صفدر حضروی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : ➊ ”اللہ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔“ [بخاري : 6410، مسلم : 2677] ➋ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”وتر ایک رکعت ہے رات کے آخری حصہ میں سے۔“ [مسلم : 756] ➌ نبی کریم سلی اللہ علیہ...
Top