الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہرام صاحب آپ مان کیوں نہیں لیتے کہ نہجہ البلاغہ سیدنا علی کی تصنیف نہیں ہے ، اگر آپ اس کو تسلیم نھیں کرتے تو تاریخ سے دلائل مہیا کریں، ایک موضوع کو ترک دوسرے کی طرف جانا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ جان چھڑانا چاہتے ہیں ، کیا اب تک کسی حق بات کو آپ نے تسلیم کیا ہے؟بات نہجہ البلاغہ کی ہے صرف اسی کی...
زينت و زيبائش اور خوبصورت آواز كے ليے پرندے فروخت كرنا جائز ہيں، مثلا رنگ برنگے طوطے، اور بلبل؛ كيونكہ ان كى آواز سننا اور انہيں ديكھنا ايك مباح اور جائز غرض ہے، شريعت ميں اس كى خريد و فروخت يا انہيں ركھنے كى ممانعت ميں كوئى نص وارد نہيں، بلكہ اگر انہيں ان كى غذا كھانا پينا اور اس كے دوسرے...
میں نے ابو بکر برقانی کو ابن الآبنوسی کا ذکر کرتے سنا تو انھوں نے موصوف کی توثیق نہ بیان کی۔ کیا برقانی کا ان کی توثیق بیان نہ کرنا ابن الآبنوسی کے ضعف پر دلالت نہیں کرتا؟؟
ولیمہ کب کیا جائے؟
حضرت زینب بنت جحش اور حضرت صفیہ دونوں کےساتھ نکاح کے بعد جب رسول اللہ نے خلوت فرمائی تو احادیث میں صراحت ہے کہ اس کے بعد دوسرے دن آپ نے ولیمہ کی دعوت کی۔ اس سے اسی بات کا اثبات ہوتا ہے کہ ولیمہ نکاح سے پہلے نہیں ہے، بلکہ نکاح کے بعدہونا چاہیے۔ البتہ شب باشی کے بعد دوسرے روز...
وليمہ ميں مدعوين كے ليے كوئى حد مقرر نہيں، بلكہ اس ميں وليمہ كرنے والےشخص كى استطاعت اور قدرت ديكھى جائے گى.
ابن بطال رحمہ اللہ كہتے ہيں:
" وليمہ حسب استطاعت آسانى كے ساتھ واجب ہے، اور اس ميں مدعو كرنے كے ليے افراد كى كوئى حد اور عدد متعين نہيں كہ اس سےكم نہيں بلائے جا سكتے " : شرح صحيح البخارى...
شادی کی تقریبات میں ولیمےایک ایسا عمل ہےجو مسنون ہے،یعنی نبی نے اس کا حکم دیا ہے اور آپ نے خود بھی اپنی شادیوں کا ولیمہ کیا ہے۔اس کا سب سے بڑا مقصد اللہ کا شکر ادا کرنا ہے کہ اللہ نے زندگی کے ایک نہایت اہم اور نئے موڑ پر مدد فرمائی اور اسے ایک ایسا رفیق حیات اور رفیق سفر عطا فرمادیا ہے جو اس کے...
کسی اللہ والے کو گفٹ بھی دے دیں تا کہ دوسروں کو بھی بلیوں سے تعلق پیدا ہو ، اور ہاں آپ کے لیے تو بلی فارم بنانا بھی کتنا آسان ہے ،میٹنگ میں بلی لیتے آیے گا
بیان کیے گئے واقعہ میں کتاب لکھنے والے کا استاد ابوعبد اللہ احمد بن محمد بن علی الصیرفی :ابن الابنوسی ضعیف ہے ، اس کے لیے تفصیل دیکھیے:تاریخ بغداد ج5 ص 29
ابوعبداللہ حسین بن علی الصیمری کی کتاب ''أخبار ابي حنيفة واصحابه'' مکتبہ عزیزیہ ملتان سے مطبوع ہے۔
صیمری سچے تھے اور کتاب مذکور میں سندیں موجود ہیں۔،لیکن اس کتاب کی عام روایات ضعیف ،مجروح اور کذاب راویوں سے مروی ہیں مثلا۔:
1۔احمد بن عطیہ الحمانی (کذاب) دیکھیئے الکامل لابن عدی ج1 ص202
2۔شاذان...
اس کی سند بھی حاضر ہے ، اس سے اندازہ لگایا جا سکت ہے کہ یہ روایت مستند ہے یا کمزور،جناب قاضی ابو عبداللہ صیمری نے لکھا ہے:
قال اخبرنا احمد ابن محمد الصیرفی قال حدثنا احمد بن محمد المسکی قال حدثنا علی بن محمد القاضی قال حدثنا احمد ابن عمار بن ابی مالک الجنبی عن ابیہ عن الحسن بن زید قال : رآی ابو...
یہ واقعہ میرے کزن نے مُجھے شادی کی تقریب میں سُنایا تھاباقی منظر کشی میرے دماغ نے کی ہے چونکہ میں بھی ایسے حادثہ سے گُذرچُکا ہوں۔۔۔ ہُوا ہوں کہ خاندان میں شادی کی ایک تقریب طے پاگئی تھی جس کیلئے ہمارے کزن نے آفس کے دوستوں اور اپنی پسند مشترکہ سے تقریب کیلئے کپڑے خریدے ۔خوشی خوشی بیوی کو دکھا یا...
جی ہاں ! اپنی چار ماہ پہلے کی یاد داشت پر زور دیں تویاد آجا ئے گا کہ انتخابی نتائج کے بعد فوزیہ قصوری صاحبہ نے اپنی پارٹی کی اپنے خلاف ہونے والی ناانصا فیوںپر PTI سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا تھا ۔اس پر وہ ٹی وی انٹرویو میں روتی ہوئی نظر آ ئیں اور پھر تو جیسے میڈیا کو ایک کہا نی مل گئی ۔عورت...
.عورت کے آنسو:
------------------
اپنی ماں کے بہتے آنسو دیکھ کے اک معصوم سا لڑکا
اپنی ماں کو چوم کے بولا
پیاری ماں تو کیوں روتی ہے؟
ماں نے اس کا ماتھا چوما ،گلے لگایا،اس کے بالوں کو سہلایا
گہری سوچ میں کھو کر بولی
''کیونکہ میں اک عورت ہوں''
بیٹا بولا،میں تو کچھ بھی سمجھ نہ پایا
... ماں مجھ کو...
بات عورت کے آنسوؤں کی تھی ان میں بہت طاقت سمائی ہوتی ہے، اور جہاں تک متنازعہ بات کا تعلق ہے تو وہ ایک مشہور بات ہے لیکن ہر مشہور بات درست نہیں ہوتی،یہی مشہور بات تورات اور انجیل میں بھی یہی لکھا ہے:
توریت میں لکھا ہے کہ آدم اپنی تنہائی سے اداس رہنے لگا تھا لہذا خدا نے اس کی پسلی سے حوا( یہ لفظ...
اے عورت کی آنکھوں کے آنسوؤ!!
تم سحرِ سامری سے زیادہ پر اثر ہو، وہ بہادر جو سیلِ حوادث سے منہ نہیں موڑتے تمہارے بہاؤ میں تنکوں کی طرح بہتے نظر آتے ہیں ۔ تمہارے سکون میں طوفاں ہے، خاموشیوں میں ہنگامے ہیں ، بظاہر تم بے حقیقت سے نظر آتے ہو مگر دنیا کے ہزاروں انقلاب تمہارے شرمندہ احسان ہیں ، ہر قاعدے...
بات کا مقصد یہ تھا کہ شیعہ مسلک کی کہانیوں کو واضح کیا جائے ، کیا اب کسی نے کوئی جواب دیا ہے، علی بہرام صاحب کہاں اس کا جواب دیں یا یہ تسلیم کریں کہ ان کی کتابوں میں کہانیاں لکھی ہیں