الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام شافعی نے بھی اجماع کی ان دونوں قسموں کو بیان کیا ہے۔ (١)
ہم تک نقل ہونے کے اعتبار سے اجماع کی اقسام
ہم تک نقل ہونے کے اعتبار سے بھی اجماع کی دوقسمیں ہیں۔ ڈاکٹر محمد بن حسین الجیزانی لکھتے ہیں:
''وباعتبار نقلہ لینا ینقسم الاجماع الی اجماع ینقلہ أھل التواتر واجماع ینقلہ الآحاد وکلا...
اجتماعی اجتہاد بھی اجماع مرکب ہو سکتا ہے لیکن یہ واضح رہے کہ اجماع مرکب کوئی شرعی حجت نہیں ہے۔ اسی طرح اجماع غیر مرکب کی تعریف بیان کرتے ہوئے ڈاکٹر أحمد حسن لکھتے ہیں:
اجماع قطعی اور اجما ع ظنی
حجت ہونے کے اعتبارسے اجماع کی دو قسمیں ہیں۔ اجماع قطعی اور اجماع ظنی۔ اجماع قطعی' حجت ہے...
اجتماعی اجتہاد' بعض صورتوں میں اجماع سکوتی کا درجہ حاصل کر سکتا ہے' خصوصاً جبکہ ایک خاص وقت گزر جانے کے باوجود بھی اس کے مخالف رائے موجود نہ ہو۔ اجماع سکوتی ہی کے قبیل کی ایک اور قسم اجماع استقرائی بھی بعض علماء نے بیان کی ہے۔ محمد حسین الجیزانی اس کی تعریف کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
'' ومثلہ الاجماع...
اجماع صریح کے بالمقابل دوسری قسم اجماع سکوتی کی ہے۔ ڈاکٹروہبہ الزحیلی اجماع سکوتی کی تعریف بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
'' ھو أن یقول بعض المجتھدین فی العصر الواحد قولاً فی مسألة و یسکت الباقون بعد اطلاعھم علی ھذا القول من غیر انکار.''(١)
اجماع سکوتی جمیع علماء کے ہاںممکن الوقوع ہے لیکن اس کی...
مورخین کے ایک اندازے کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام کا زمانہ ۲۴ یا ۲۵ سو قبل مسیح بتلایا جاتا ہے یعنی آج سے تقریبا ۴۵ سو سال پہلے کا ہے۔ انہوں اپنے ایک بیٹے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو مکہ مکرمہ میں آباد کیا اور ان کی نسل سے صرف ایک ہی نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے اور دونوں کے...
محمد عمار خان ناصر لکھتے ہیں:
سلف صالحین کی ایک جماعت کاخیال ہے کہ اجماع صریح ' حجت شرعیہ توہے لیکن اس کا وقوع بہت مشکل ہے۔ امام ابن تیمیہ کا کہنا یہ ہے کہ صحابہ کے دور میں تو اجماع ممکن تھا اور واقع بھی ہوا ہے لیکن ان کے زمانہ کے بعد اس کا وقوع ممکن نہیں ہے۔(٢) شیخ الاسلام کے اس قول کا مطلب...
اجماع صریح اور اجماع سکوتی
مجتہدین کی رائے کی صراحت اور عدم صراحت کے اعتبار سے اجماع کی دو قسمیں ہیں۔ ڈاکٹر وہبہ الزحیلی اجماع صریح کی تعریف بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
'' فالاجماع الصریح ھو أن تتفق آراء المجتھدین بأقوالھم أو أفعالھم علی حکم فی مسألة معینة کأن یجتمع العلماء فی مجلس ویبدی...
اجماع کی أقسام
علمائے أصول نے اجماع کی کئی ایک اعتبارات سے مختلف اقسام بیان کی ہیں۔ ان میں سے کئی ایک اقسام کا اجتماعی اجتہاد کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ ذیل میں ہم ان اقسام کا خلاصہ بیان کر رہے ہیں۔
اجماع تام اور اجماع ناقص
اجماع کے اراکن اور شروط کے تمام اور ناقص ہونے کے اعتبار سے اس کی دو...
موفق الدین ابن قدامہ المقدسی حنبلی متوفی٦٢٠ھ اجماع کی تعریف میں لکھتے ہیں:
'' ومعنی الاجماع فی الشرع اتفاق علماء العصر من أمة محمد ۖعلی أمر من أمور الدین.''(١)
علامہ أبو الحسن الآمدی الشافعی متوفی ٦٣١ھ لکھتے ہیں:
'' الاجماع عبارة عن اتفاق جملة أھل الحل والعقد من أمة محمد من عصر من...
فصل چہارم
اجتماعی اجتہاد بذریعہ اجماع
اجتماعی اجتہاد کا تصور اگرچہ قدیم ہے لیکن اس کی اصطلاح نئی ہے جبکہ اجماع کی اصطلاح بھی اس کے تصور کی طرح ہی شروع ہی سے چلی آ رہی ہے۔ أئمہ أربعہ کے دور میں ہی اجماع کی حجیت کی بحثیں علمی مجالس کا موضوع بحث بن گئی تھیں۔ امام أبو حنیفہ ' امام مالک'امام...
راقم نے استاذ محترم سے مشکوۃ پڑھی ہے۔ بہت ہی متواضع،منکسر المزاج اور دقیق فہم کے حامل تھے۔ ایک دفعہ کلاس میں کچھ لڑکوں نے سوال کیا کہ شیخ صاحب آپ کی تدریس سے لڑکے بڑے مطمئن ہوتے ہیں، آپ کے خیال میں آپ کا امتیاز کیا ہے تو کہنے لگے کہ اللہ تعالی نے مجھے تفہیم کا ملکہ اچھا دیا ہے یعنی گہری اور دقیق...
جو صورت حال آپ نے ذکر کی ہے، اس میں ایک مسلمان بھائی کا کسی دوسرے مسلمان کے بارے شادی کے حوالہ سے آپ سے مشورہ طلب کرنا، مسلمان کی خیر خواہی میں داخل ہے لہذا آپ کے لیے انہیں صحیح مشورہ دینا فرض ہے کیونکہ مسلمان کی خیر خواہی میں داخل ہے اور مسلمان کی خیر خواہی واجب ہے۔
جی ہاں کسی بھی ویب سائیٹ سے ان کی اجازت کے بغیر کوئی چیز ڈاون لوڈ کرنا درست نہیں ہے کیونکہ وہ قیمتا اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں اور اس کے حقوق محفوظ رکھتے ہیں اور بعض صورتوں میں ایسے فعل کو چوری بھی کہا جا سکتا ہے جبکہ وہ مال محترم یعنی قابل احترام ہو۔ اور اگر وہ مال محترم نہ ہو تو اس صورت میں ایک...
(٥٣) اپنے کپڑے کو ٹخنوں سے نیچے لٹکانا
ایسی برائیاں جن کو لوگ چھوٹا سمجھتے ہیں' حالانکہ اللہ کے ہاں وہ بہت بڑے گناہوں میں شمار ہوتی ہیں' ان میں سے ایک اسبالِ ازار بھی ہے' یعنی اپنی تہبند یا شلوار وغیرہ کو ٹخنوں سے نیچے لٹکانا۔ رسول اللہۖ کا ارشاد ہے:
((ثَلَاثَة لَا یُکَلِّمُھُمُ اللّٰہُ...
(٥٢) دو آدمیوں کا تیسرے کی موجودگی میں سرگوشی کرنا
مسلمانوں کے درمیان افتراق و انتشار پھیلانے والی آفات میں سے یہ بھی ایک آفت ہے کہ ایک ہی مجلس کے دو افراد تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی کرنے لگیں۔ اسی لیے رسول اللہۖ کا ارشاد ہے:
((اِذَا کُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَلَا یَتَنَاجٰی رَجُلَانِ دُوْنَ...
(٥١) لوگوں کے گھروں میں بغیر اطلاع کے داخل ہونا
کسی کے گھر میں بغیر اطلاع کے داخل ہونا حرام ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
(یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ بُیُوْتِکُمْ حَتّٰی تَسْتَاْنِسُوْا وَتُسَلِّمُوْا عَلٰی اَھْلِھَا ) (النور:٢٧)
''اے اہل ایمان! تم اپنے...
(٥٠) چغل خوری
چغل خوری کا مطلب ہے ایک شخص کی گفتگو دوسرے کے پاس جا کر نقل کرنا' تا کہ دونوں میں قطع تعلقی یا لڑائی جھگڑا پیدا ہو۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہۖ نے ارشاد فرمایا:
((لَا یَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّات)) (٤)
عام طو رپر چغل خوری میاں بیوی کے درمیان تعلقات خراب...
(٤٩) غیبت کرنا
ہمارے ہاں غیبت کو بہت ہلکا گناہ سمجھا جاتا ہے اور اچھے خاصے دین دار حضرات بھی اس بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں' خصوصاً عورتوں میں تو یہ خرابی بہت عام ہے' حالانکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :
(وَلَا یَغْتَبْ بَّعْضُکُمْ بَعْضًا اَیُحِبُّ اَحَدُکُمْ اَنْ یَّاْکُلَ لَحْمَ اَخِیْہِ...