الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پہلے پیرا گراف کا خلاصہ یہ ہے کہ الیاس گھمن نے اپنی کتاب فرقہ اہل حدیث میں یہ الزام عائد کیا ہے کہ اہل حدیث کے نزدیک استمنا بالید جائز ہی نہیں بلکہ واجب بھی ہے اور اس دعوی کے اثبات کے لیے الیاس گھمن نے نور الحسن بن نواب صدیق الحسن خان صاحب کی کتاب عرف الجاوی کی ایک عبارت نقل کی ہے لیکن الیاس...
ہم نے یہ بات کہی تھی
اور اس کا جواب یوں موصول ہوا
یہ ثانی الذکر اقتباس ہمارے پہلے اقتباس کی تصدیق کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ کوئی میرے بھائی سے پوچھے کہ ڈاکٹر یوسف قرضاوی کو ہم نے اہل حدیث کہاں کہا ہے؟
راقم نے ڈاکٹر یوسف القرضاوی کو نہ تو کہیں اہل حدیث لکھا ہے اور نہ ہی اس کا قائل ہوں کہ وہ...
اس بارے اہل علم کا اختلاف ہے کہ نماز میں تورک کب کیا جائے گا؟۔ حنابلہ کا موقف یہ ہے کہ ہر اس نماز کی آخری رکعت میں کیا جائے گا کہ جس میں دو تشہد ہوں مثلا مغرب کے تین فرض یا عشا کے چار فرض وغیرہ۔ شافعیہ کا موقف یہ ہے کہ تورک ہر نماز کی آخری رکعت میں کیا جائے گا، چاہے اس میں ایک تشہد ہو جیسا کہ...
اہل علم کا تقریبا اس بات پر اتفاق ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کسی مسلمان کے خواب میں آ سکتے ہیں حالانکہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے علاوہ کسی نے بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا ہے۔ یہ درحقیقت اللہ کی طرف سے ایک انعام ہے کہ کوئی نبی اس کے خواب میں آئیں۔ اب رہی یہ بات کہ اسے...
جی ہاں کر سکتے ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حالت جنابت میں ذکر کر لیا کرتے تھے اور دعا بھی اگر غیر قرآنی دعا ہو تو ذکر ہی میں شامل ہے۔ سنن ابی داود کی ایک روایت ہے:
باب في الرجل يذكر الله تعالى على غير طهر
18 حدثنا محمد بن العلاء حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن خالد بن سلمة يعني...
ڈاکٹر یوسف القرضاوی کے بارے یہ معلومات مکمل نہیں ہیں۔
علاوہ ازیں یہ عرض کرنا مقصود ہے کہ ہر کسی کے بارے دو انتہائیں مناسب نہیں ہوتی ہیں۔ عموما لوگ یا تو کسی کے دیوانے ہو جاتے ہیں یا پھر اس کے شدید منکر، حالانکہ جس کے وہ دیوانے ہوتے ہیں، ان میں بھی خطائیں ہوتی ہیں اور اس کی ہر الٹی کو بھی سیدھا...
بھائی نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں عذر کا لفظ دکھاو تو آپ اس حدیث میں یہ دکھا دیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ٢٣ سالہ زندگی میں ایک دفعہ سے زائد بغیر عذر کے نمازوں کو جمع کیا ہو۔ پس طرح آپ حدیث کے ظاہر ہی سے مسئلہ نکالنا چاہتے ہیں تو وہ تو کچھ یوں بنتا ہے کہ...
السلام علیکم
کچھ عرصہ سے اپنی ایک دنیاوی مشکلات میں اللہ سبحانہ و تعالی سے دعا کر رہا تھا لیکن وہ مشکلات حل نہیں ہو رہی تھی جس سے رفتہ رفتہ دل میں ایک عجیب سی مایوسی کی کیفیت پیدا ہونی شروع ہو گی۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے اچانک ذہن میں کچھ ایسے خیالات پیدا کیے کہ الحمد للہ دعا قبول نہ ہونے کی وجہ...
دیکھیں بھائی میری رائے تو یہ ہے کہ ہمیں یار کچھ پوسٹیں تو ایسی رکھنی چاہییں جو اصلاح اور خیر خواہی کے جذبہ کے تحت ہوں اور اس میں مناظرانہ اسلوب نہ ہوں۔ مناظرانہ یا مجادلانہ اسلوب کافی دھاگوں میں چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔
یہ پوسٹ میں نے اصلاح احوال کے عنوان کے تحت شروع کی تھی اور میرے خیال...
یوسف ثانی بھائی ! میرے خیال میں یہ مسئلہ صرف مدارس کے منتظمین کا نہیں ہے بلکہ ہمارے پورے معاشرے کا ہے۔ آپ غور کریں کہ ہم میں ہزاروں ایسے ہیں جو اپنے بچے کو فزکس یا ریاضی یا کیمسٹری یا بیالوجی یا اکنامکس یا انگریزی یا کسی اور مضمون کی ٹیوشن پڑھوانے کے دس دس ہزار تک خرچ کر دیتے ہیں لیکن جب مولوی...
ایک روایت کو سمنے رکھتے ہوئے کوئی مسئلہ اخذ کر لینا کوئی علمی رویہ یا مزاج نہیں ہے۔ قرآن مجید نے وقت پر نماز پڑھنے کو فرض قرار دیا ہے۔ ارشاد بای تعالی ہے:
(إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا) النساء / 103 .
اور ہمارا یہ ایمان ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم...
حواشی
١) تفسیر ابن کثیر' سورة لقمٰن : ٦
٢) صحیح البخاری' کتاب الاشربة' باب ما جاء فیمن یستحل الخمر ویسمیہ بغیر اسمہ۔
٣) سنن الترمذی' کتاب الفتن عن رسول اللہۖ' باب ما جاء فی علامة حلول المسخ والخسف۔
٤) صحیح مسلم' کتاب اللباس والزینة' باب النساء الکاسیات العاریات المائلات الممیلات۔
٥) صحیح...
(٧٠) دہشت گردی کرنا
دہشت گردی سے مراد کسی معاشرے کے امن و امان کو خراب کرنااور اس میں خوف وہراس'تشدد اور دہشت کی فضا پھیلانے کی کوشش کرنا ہے۔ اس کو قرآن کی اصطلاح فساد فی الأرض کہا گیا ہے۔ یہ کفار کی طرف سے ہو یا مسلمانوں کی طرف سے 'دونوں صورتوں میں حرام ہے۔ مسلمان معاشروں میں ایک دہشت گردی...
(٦٩)کسی مسلمان کو ناحق قتل کرنا
اسلام ایک اسلامی معاشرے میں ہر کسی کے جان و مال کے تحفظ کی ضمانت فراہم کرتا ہے اس لیے کسی بھی مسلمان کے لیے کسی دوسرے شخص کی ناحق جان لینا حرام ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے :
مَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ...
(٦٨) نرد کھیلنا
نرد' چوسر سے ملتا جلتا ایک کھیل ہے جو کہ رسول اللہۖ کے زمانے میں ایرانیوں میں بہت معروف تھا۔ رسول اللہۖ کی احادیث میں اس کے کھیلنے کی بھی ممانعت آئی ہے۔ آپۖ کا فرمان ہے:
((مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَ شِیْرِ فَکَاَنَّمَا صَبَغَ یَدَہ فِیْ لَحْمِ خِنْزِیْرٍ وَدَمِہ)) (١٨)
اسی...
(٦٧) مسلمان بھائی کو تین دن سے زیادہ بلاکسی شرعی سبب کے چھوڑ دینا
اپنے کسی مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراضگی اختیار کرنا اور قطع کلامی کرنا حرام ہے۔ رسول اللہۖ کا فرمان ہے:
((لَا یَحِلُّ لِرَجُلٍ اَنْ یَّھْجُرَ اَخَاہُ فَوْقَ ثَلَاثِ لَیَالٍ یَلْتَقِیَانِ فَیُعْرِضُ ھٰذَا وَ یُعْرِضُ...
(٦٦) نوحہ کرنا
اسلامی معاشروں میں مروّج منکرات میں سے ایک منکر کسی رشتہ دار کی وفات پر چیخ و پکار کرنا' میت کو دہائیاں دینا' چہرے اور سینے کو پیٹنا اور گریبان پھاڑنا بھی ہے۔ عام طور پر عورتیں زیادہ بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان افعالِ قبیحہ کی مرتکب ہوتی ہیں۔ رسول اللہۖ کا ارشاد ہے:
((لَیْسَ...
(٦٥) قبر پر بیٹھنا
اللہ کے رسولۖ نے اپنے فرامین مبارکہ میں قبر پر بیٹھنے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ آپۖ کا ارشاد ہے:
((لَاَنْ یَّجْلِسَ اَحَدُکُمْ عَلٰی جَمْرَةٍ فَتُحْرِقَ ثِیَابَہ فَتَخْلُصَ اِلٰی جِلْدِہ خَیْر لَّہ مِنْ اَنْ یَّجْلِسَ عَلٰی قَبْرٍ)) (١١)
امام نووی اس حدیث کی شرح میں...