• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    "حسن و حسین سیدا شباب اھل الجنة” والی حدیث موضوع ھے؟

    یہ حدیث تین قسم کے الفاظ سے متعدد صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) سے مروی ہے، چنانچہ حدیث کے جو الفاظ سوال میں مذکور ہیں، جامع صغیر میں اس کے لئے مندرجہ ذیل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی احادیث کا حوالہ دیا گیا ہے: ۱:...حضرت ابوسعید خدری: مسند احمد، ترمذی۔ ۲:...حضرت عمر: طبرانی فی الکبیر۔ ۳:...حضرت...
  2. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    کیا آپ کے نزدیک قرآنی تعویذ لٹکانا شرک نہیں ہے؟
  3. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میرے محترم بھائی آپ ان کا موقف واضح کریں اور ان کے دلائل بھی سامنے لائیں تاکہ بات واضح ہو جاے ،یہاں کتنے لوگ ہیں جو یہ موقف رکھتے ہیں کہ قرآنی تعویذ شرک ہے، آپ سے یہ گزارش ہے کہ قرآنی تعویز کے شرک ہونے کے بارے فورم پر موجود علما کا موقف سامنے لائیں
  4. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    یہ تو ٹھیک ہے ہماری یہی کوشش ہے کہ لوگ قرآن کو سمجھیں اور اس کی طرف رغبت بھی کریں لیکن بات یہ ہے کہ کیا کوئی توحید پرست بھائی قرآنی تعویز کی وجہ سے مشرک کیسے قرار پاتا ہے، ہمارے ان بھائیوں کو اللہ سے ڈر جانا چاہیے جو بغیر غور وفکر کے یہ موقف رکھتے ہیں کہ قرآنی تعویذ شرک ہے
  5. ح

    فہم صحابہ حجت ہے ؟

    میں نے تو آپ کی شیعہ کتب کے حوالے پیش کیے ہیں ان کو بھی نہیں مانتے تو اب میں کیا کروں
  6. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میں نے اب تک یہ نہیں کہا ہے کہ قرآنی تعویذ جائز ہے، میں بھی یہی کہتا ہوں کہ یہ تعویذ ممنوع ہے اور نہ ہی قرآن تعویذ کے لیے نازل ہوا ہے ، میرا موقف یہ ہے کہ قرآنی تعویذ کے جواز کا فتوی دینے سے اور اسے پہننے سے ایک سلفی مشرک نہیں بن جاتا ،زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس نے ممنوع کام کا ارتکاب...
  7. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    محترم بھائی اسکا مطلب ہے کہ آپ بھی قرآنی تعویذ کو شرک سمجھتے ہیں؟ اور جہاں تک کسی چیز کی ممانعت کا تعلق ہے کیا ہر ممنوع کام کے ارتکاب سے شرک لازم آ جاتا ہے، جو لوگ اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ قرآنی تعویذ شرک ہے تو دلیل بھی مدعی کے ذمے ہے البینۃ علی المدعی اور جہاں تک میرے کسی کا م کو حرام کہنے...
  8. ح

    علم حاصل کرو خواہ چین جانا پڑے روایت کا جاٰئزہ !!!

    آپ نے بجا فرمایا ہے اس حدیث کو بعض علما نے حسن بھی قرار دیا ہے،اسی لیے علامہ ابن العراقی نے اس حدیث کی بابت کہا ہے: "قد صحح بعض الائمۃ بعض طرقہ" اور علامہ مزی نے تو اس کو حسن بھی قرار دیا ہے:"ان طرقہ تبلغ بہ رتبۃ الحسن" بہر حال یہ روایت موضوع نہیں ہے واللہ اعلم بالصواب
  9. ح

    کیا پاؤں قبلہ رخ کرنا نا جائز ہے ؟

    خضر بھائی آپ نے بھی ان احادیث اور آثار کا متن پیش نہین کیا اگر آپ متن سامنے لے آتے تو شاید ان کی سند پر بھی کوئی اللہ کا بندہ بحث کر لیتا،ممکن ہو تو متن کو پیش کر دیں جزاک للہ خیرا
  10. ح

    کیا پاؤں قبلہ رخ کرنا نا جائز ہے ؟

    الكعبة بيت الله وقبلة المسلمين، ويجب لها من التقديس والحرمة والتعظيم ما يتناسب مع مكانتها الدينية، في حدود المشروع، قال الله تعالى: {ذَلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ شَعَائِرَ الله فَإِنَّهَا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ} (1)، وقد ذكر العلماء أحكام استقبالها واستدبارها. فمنها أنه يستحب استقبالها في الجلوس...
  11. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    قرآنی اور حدیثی تعویذ کے بارے بعض علما کا یہ موقف بھی ہے: "بنظر غائر دیکھا جائےتو قائلین جواز کا قول ہی راجح معلوم ہوتا ہےکیونکہ مانعین نےجن تین وجوہ کی بنا پر ممانعت کا موقف اپنایا ہے،ان میں سے آخری دو وجہیں(شرکیہ تعویذات کی راہ کھلنے کا خطرہ اور اہانت قرآن کا اندیشہ)اضافی نوعیت کی ہے۔گویا اگر...
  12. ح

    پاکستان سے محبت

    جزاک اللہ خیرا
  13. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میں نے یہ تھریڈ صرف اس لیے بنایا ہے کہ لوگ قرآنی تعویذ کو شرک کہنے سے باز آجائیں اور جن بھائیوں کے لیے میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے اور جن سے میں مخاطب ہوں وہ اب تک سامنے نہیں آ رہے ہیں عبدہ بھائی میں نے اب تک آپ کو ایک جواب بھی نہین دیا ہے میں بھی تعویذ قرآن کو ممنوع ہی خیال کرتا ہوں مگر جو لوگ اسے...
  14. ح

    فہم صحابہ حجت ہے ؟

    مذکورہ آیت کا شان نزول شیعہ کتب تفسیر کی روشنی میں: وقال: نزلت يوم بدر لما انهزم الناس كان أصحاب رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم على ثلاث فرق: فصنف كانوا عند خيمة النبي صلى الله عليه وآله وسلم، وصنف أغاروا على النهب، وفرقة طلبت العدو، وأسروا وغنموا، فلما جمعوا الغنائم والأسارى تكلمت الأنصار في...
  15. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    مفسرقرآن شیخ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ اس قضیے کو ایک دوسرے زاویے سے دیکھتے ہیں۔ان کی رائے میں قرآنی یا مسنون دعاؤں پر مشتمل تعویذوں کے جواز یا عدم جواز کی بحث تو اس صورت میں ہوسکتی ہے،جبکہ اس کے سنت ہونےکا اعتقاد رکھا جائےلیکن اگر ان کو بذریعہ علاج کے طور پر دیکھا جائےتو یہ بحث سرے سے ختم...
  16. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    قرآنی اور مسنون اذکار و ادعیہ پر مشتمل تعویذات کے بارے میں اہل علم کے ہاں تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں،ایک جواز،دوسرا ممانعت،تیسرا توقف ۔1:قائلین جواز میں سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص،ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا،سیدنا سعید بن المسیب،سیدنا عطا،سیدنا ابو جعفر الباقر اور سیدنا امام مالک...
  17. ح

    ان احادیث کی اسناد پر روشنی ڈالیں۔

    ان احادیث کی اسناد پر روشنی ڈال دیں: 1عن داود بن أبي صالح قال : أقبل مروان يوماً، فوجد رجلاً واضعاً وجهه ـ جبهته ـ على القبر، فأخذ مروان برقبته، ثم قال : هل تدري ما تصنع ؟ فأقبل عليه ?، فإذا أبو أيّوب الأنصاري، فقال : نعم إنّي لم آتف الحجر، إنَّما جئت رسول الله ( صلى الله عليه وآله )، ولم آتف...
  18. ح

    پاکستان سے محبت

    میرا مقصد یہ تھا کہ یہ بات غیر مناسب ہے کہ وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے، جناب علامہ البانی اس بات کی وضاحت فرماتے ہوے لکھتے ہیں؛ إذ إن حب الوطن كحب النفس والمال ونحوه ، كل ذلك غريزي في الإنسان ، لا يمدح بحبه ، ولا هو من لوازم الإيمان ، ألا ترى أن الناس كلهم مشتركون في هذا الحب ، لا فرق في ذلك بين...
Top