• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    کیا یہ مستند ہے

    جب حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے مصر فتح کیا، اور اس کے گورنر بنے تو کچھ عرصے بعد بؤنہ کا مہینہ آیا۔(یہ ماہ جون کا قبطی نام ہے)۔مہینہ کے شروع ہوتے ہی قدیم قبطی باشندوں کا ایک وفد حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا: جناب امیر! ہمارے دریاء نیل کو ایک عادت ایسی پڑگئی ہے کہ جسے...
  2. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    جو لوگ قرآنی یا حدیثی تعویذ کو شرک گردانتے ہیں ان کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ لوگ خود حرام کا ارتکاب نہین کر رہے؟
  3. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    حافظ طاہر اسلام عسکری
  4. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    تعویذ اگر شرکیہ الفاظ پر مشتمل اور آدمی اس کی عبادت کرتا ہو تو تعویذ پہننا شرک اکبر ہے، اور اگر اس تعویذ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ یہ سلامتی کا ایک ذریعہ ہے تو شرک اصغر ہے۔ قرآنی آیات پر مشتمل تعویذات کے بارے میں اہل علم کے ما بین دو موقف پائے جاتے ہیں،لیکن راجح اور مبنی بر احتیاط موقف یہی ہے...
  5. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میں نے بعض علما کے بارے پڑھا اور سنا وہ قرآنی تعویذ کو شرک قرار دیتے ہیں جو بالکل غلط ہے اس بارے میں علما سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی آرا سے مستفید فرمائیں جزاک اللہ
  6. ح

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    یہ تو حدیث رسول ہے کہ فرض نماز کے وقت سواے اس نماز کے کوئی نماز جائز نہین ہے لیکن ہمارے حنفی بھائی اس معاملے میں کیا راے رکھتے ہیں، اس بارے میں احناف کی راے بیان کرتے ہوے جناب امام ابن حزم رقم طراز ہیں: وقال أبو حنيفة : من دخل المسجد ، وقد أقيمت الصلاة للصبح فإن طمع أن يدرك مع الإمام ركعة من...
  7. ح

    پاکستان سے محبت

    نہیں ہر گز نہیں
  8. ح

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    ان شاء اللہ جواب مل جاے گا صبر سے کام لو
  9. ح

    پاکستان سے محبت

    بھائی جان یہ کیا بنایا ہے؟؟؟ ساجد
  10. ح

    کیا یہ فتویٰ صحیح ہے

    اس فتوے کا پورا حوالہ بھی سامنے آجا نا چاہیے
  11. ح

    کیاعورتوں کامسجد میں جانافتنہ اور بےحیائی کاسبب بنتاہے؟

    بہت عمدہ دلائل ہیں جزاک اللہ خیرا احناف کی عورتیں پہلے مسجد میں نہیں آتی تھیں لیکن جب انھوں نے دیکھا کہ ہماری عورتیں بھی ان اہل حدیث کی مساجد کا رخ کرتی ہیں تو انھوں نے اپنی عورتوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دے دی اسی طرح دیہات کا جمعہ بھی احناف کے ہاں ناجائز تھا لیکن اہل حدیث کی دیکھا دیکھی جمعہ...
  12. ح

    کیا کہتے ہیں آپ

    جب آپ کی یہ تمام بحث خضر صاحب سے پہلے بھی ھو چکی ہے تو دوبارا اس کو کیوں بڈھا رہے ہیں؟؟
  13. ح

    کیا کہتے ہیں آپ

    جناب عاصم صاحب تمام ائمہ کا مسلک تفویض نہین ہے اور نا ہی تاویل اور تفویض ایک چیز ہے اور جب آپ کوئی دعوی کریں تو اس کی دلیل بھی عنایت فرما دیا کریں ، بات یہ ہے کہ تفویض اور تاویل کے بارے کوئی دلیل بھی دے دیں
  14. ح

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    یہ دعوی کرنا کہ ائمہ اربعہ کے بعد بڑے بڑے ائمہ حنفی ہیں یا شافعی و حنبلی تو یہ محض ایک واہمہ ہے اس قسم کا انتساب ان علماے کرام کے ساتھ طریقہ اجتہاد میں موافقت کی وجہ سے ہے نہ کہ تقلید کی وجہ سے،امام محمد اور قاضی ابو یوسف بھی محض اسی بنا پر حنفی ہیں ورنہ فروع کے علاوہ اصول میں بھی انھوں نے امام...
  15. ح

    حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

    تحت السرۃ والی بحث مین بھی یہی بات ہے میں پھر آپ سے گزارش کرتا ہوں جو آپ کے علما نے تبدیلی کی ہے کیا وہ جائز ہے؟ اور آپ ہمارے علما کی بات کرتے ہیں تو ہم یہ کہتے ہیں کہ ہم ان کی غالط بات کی مذمت کرتے ہیں اورآپ کو اب تک یہ توفیق نہیں ہوئی کہ آپ یہ بتا دیتے کہ علماے دیوبند کی اس تبدیلی کو کیا نام...
  16. ح

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    محترم اشماریہ صاحب! بات کیا ہو رہی ہے اور آپ نے جواب کیا دیا ہے ۔ بات نسبت کی ہے اور آپ اس کو جرح و تعدیل کی طرف لے گئے ہیں ، جب ایک عالم خود کے بارے میں یہ کہہ رہا ہے کہ میں کسی کا مقلد نہیں ہوں تو آپ اس کو مقلد کیون ثابت کرنا چاہتے ہیں اور شاہ صاحب کا کسی ایسے فقیہ کو کسی کی طرف منسوب کر دینا...
  17. ح

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    جب یہ لوگ خود کہہ رہے ہیں کہ ہم کسی کے مقلد نہین ہیں تو ان کے بارے کسی کا یہ کہنا کہ یہ مقلد تھے ، بالکل نا مناسب بات ہے ، چلیں اگر آپ کی بات کو مان لیا جاے کہ یہ لوگ مقلد ہیں ،ان کے بارے یہ ثابت کر دیں کہ انھوں نے کہا ہو کہ ہم مقلد ہیں جب کہ ان سے یہ کہنا ثابت ہے کہ وہ خود کو کسی کا بھی مقلد...
Top