الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلیں یہی بتا دیں کہ جو تبدیلی آپ کے علما نے کی ہے اس کو کیا کہتے ہیں؟ شاید آپ کے نزدیک یہ سب کچھ کرنا مستحب ہے اس لیے آپ بار بار یہ کہہ رہے کہ تحریف کیا ہوتی ہے ، اور جو حقیقی تحریف کی امثلہ آپ نے پیش کرنی ہیں وہ کر دیں
عامر بھائی اس روایت کی صحت کے بارے اختلاف ہے کیوں کہ اس کی سند میں عمر بن اسماعیل الھمدانی راوی متروک ہے ، اسی طرح اس حدیث کی سند میں ایک راوی ہے جس کا نام حفص بن غیاث ہےاس کا حافظہ کمزور ہوگیا تھا اورمکحول تابعی بھی مرسل رویا ت بیان کرتا ہے،اس لیے البانی صاحب نے اس حدیث کو سلسلہ ضعیفہ میں نقل...
اس تھریڈ کا جواب آپ کے ذمے ہے ، یہ ایک اہم موضوع ہے یہ موضوع اپنے اندر بہت سارے سوالات کو سموے ہوے ہے،اس بارے میں علامہ کوثری نے بہت عمدہ بات لکھی ہے، اگر آپ اس بات کو سمجھ لیں تو آپ کے سات طبق روشن ہوجا ئیں ، اس کا خلاصہ جناب کے سامنے پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں:
"ہم جانتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ...
قابل غور بات یہ ہے کہ صحابہ اور تابعین کے فتاوی تو ابدی قانون زندگی نہ بن سکے مگر ان کے بعد آنے والے فقہا کے مرتب کردہ فتاوی ابدی قانون زندگی بن گئے،آخر کیسے ؟؟
لطف کی بات یہ ہے کہ یہی بات امام الحرمین عبد الملک جوینی نے اس طرح بیان کی ہے:
صحابہ کرام کے اصول عام احوال کے لیے کافی نہ تھے ،اسی...
مقلدین حضرات تقلید کو ثابت کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ بعد میں آنے والے علما نے ائمہ اربعہ کی تقلید کی ہے ، حالاں کہ اس بات کی تردید علامہ ابو بکر القفال ، شیخ ابو علی اور قاضی حسین نے متعدد جگہ پر کی ہے، چناں چہ علامہ لکھنوی لکھتے ہیں:و قد نقل عن ابی بکر القفال و أبی علی و القاضی حسین من...
امام ابن تیمیہ مطلق اجتہاد کی تایید کرتے ہوے رقم طراز ہیں:
امام ثوری جو اہل عراق کے امام اور اکثر ائمہ کے نزدیک اپنے اقران مثلا ابن ابی لیلی ، حسن بن صالح ، ابو حنیفہ وغیرہ سے بڑے مرتبہ کے تھے، کا مذہب خراسان میں اب تک موجود ہے اسی طرح امام اسحاق اور امام ابو داود کا مذہب بھی آج تک چل رہا ہے...
بعض لوگوں کا یہ موقف ہے کہ تشہد اول میں درود پڈھنا واجب ہے اور پہلے قعدہ میں بھی درود کا ترک کرنا خلاف سنت ہے ،اس سے نماز میں نقص واقع ہو جاتا ہے اور جان بوجھ کر ایسا کرنے والا استخفاف سنت کے جرم کا ارتکاب کرنے والا ہے۔ یہ راے کہاں تک درست ہے ، تمام اہل علم سے گزارش ہے کہ اپنی آرا سے اس مسئلہ...