• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو داؤد

    آخر بنو امیہ کا جرم کیا تھا ؟

    آخر بنو امیہ کا جرم کیا تھا ؟ تحریر : سیف اللہ محمدی مرزا جھلمی اور کئی بدعتی و قوم پرست بنو امیہ کے خلاف بولنے کو دین اور عبادت سمجھتے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں وہ بھی انسان تھے ان سے غلطی کا صدور ناممکن نہیں، لیکن اللہ نے ان کے ذریعے جو دین متین کا کام لیا اس کی مثال ملنا محال ہے ہم اس حوالے...
  2. ابو داؤد

    مالک اشتر نخعی کا دفاع؟

    مالک اشتر نخعی کا دفاع؟ تحریر: حافظ محمد بلال، اصلاح میڈیا امیر المومنین، ذوالنورین، صاحب الھجرتین، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے اقراری قاتل اشتر نخعی کی خباثت و ضلالت وشقاوت کے بارے معتبر روایات سے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کا موقف پیش کیا گیا تھا، جس پر اشتر کے دفاع میں کچھ لوگ سامنے...
  3. ابو داؤد

    ایمان باللہ توحید ربوبیت

    ایمان باللہ توحید ربوبیت بسم الله الرحمن الرحیم ایمان باللہ توحید ربوبیت سے مراد یہ ہے کہ اللہ خالق و رازق، مالک و حاکم ہونے میں اور تصرف واختیار میں اکیلا ہے۔ ربوبیت لفظ"رب"سے ماخوذ ہے اور یہ لفظ"رب" کی شرح وتفصیل ہے۔ خالق ہونے میں یکتا کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق اللہ ہے اور اس کے...
  4. ابو داؤد

    اکابر علماء ومشایخ اہل حدیث کو گالی گلوچ کرنے والے افراد کے متعلق پاکستان بھر کے جید علمائے اہل حدیث کا مشترکہ بیانیہ

    اکابر علماء ومشایخ اہل حدیث کو گالی گلوچ کرنے والے افراد کے متعلق پاکستان بھر کے جید علمائے اہل حدیث کا مشترکہ بیانیہ بسم الله الرحمن الرحیم مولانا عمر صدیق صاحب اور ان کے رفقاء کی طرف سے کئی ایک بار یہ معاملہ ہو چکا ہے، کہ یہ لوگ آئے روز اسٹیجوں اور سوشل میڈیا پر اہل حدیث اکابر علماء پر لعن...
  5. ابو داؤد

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر بعض اعتراضات اور ان کی حقیقت

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر بعض اعتراضات اور ان کی حقیقت (قسط اول) تحریر: ابوالمحبوب سید انور شاہ راشدی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں ایک عرصہ سے اپنے ایک عزیز کے واٹس ایپ گروپ میں ہوں، اس گروپ میں مختلف اہل علم کے ساتھ مرزا جہلمی کی وڈیوز بھی شیئر کی جاتی ہیں، میں نے وقتا فوقتا اعتراض کیا...
  6. ابو داؤد

    کیا قسطنطنیہ پر پہلا حملہ منذر بن الزبیرؓ کی امارت میں ہوا تھا؟

    کیا قسطنطنیہ پر پہلا حملہ منذر بن الزبیرؓ کی امارت میں ہوا تھا؟ تحریر: محمد صالح حسن دامانوی صاحب لکھتے ہیں: "قسطنطنیہ پر کئی حملے ہو چکے تھے، جن میں سب سے پہلا حملہ المنذر بن الزبیرؓ نے ۳۳ ہجری میں کیا تھا، اور یہی لشکر تھا کہ جسے مغفورلھم قرار دیا گیا ہے۔"(یزید بن معاویہ کی شخصیت ص:308)...
  7. ابو داؤد

    جيش قسطنطنیہ اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر صاحب کی پریشانی

    جيش قسطنطنیہ اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر صاحب کی پریشانی تحریر: حافظ عبيد الله ہومیو پیتھی ڈاکٹر ابو جابر عبدالله دامانوى صاحب یوں تو کوئی بھی حدیث یا روایت پیش کرکے اسے کھینچ تان کر اور صغرے کبرے ملا کر کسی پر بھی فٹ کرنے میں مہارت رکھتے ہیں، اور اپنی کتابوں میں حافظ ابن حجر، حافظ ابن کثیر، حافظ...
  8. ابو داؤد

    تحقیق کے نام پر تلبیس اور کتاب کی مشہوری کے لیے ایک چال

    تحقیق کے نام پر تلبیس اور کتاب کی مشہوری کے لیے ایک چال تحریر: حافظ عبيد الله اپنے آپ کو مکتب اہل حدیث کی طرف منسوب کرنے والے "ہومیو پیتھک" ڈاکٹر ابو جابر عبدالله دامانوى کی کتاب کا سرسری مطالعہ مکمل ہوا، مختصر تبصرہ یہ ہے کہ یہ کتاب "چوں چوں کا مربہ بلکہ اچار" ہے، کوئی نئی بات نہیں وہی...
  9. ابو داؤد

    قاتلِ حسینؓ کا تعین اور دامانوی صاحب کا اضطراب

    قاتلِ حسینؓ کا تعین اور دامانوی صاحب کا اضطراب تحریر: محمد صالح حسن دامانوی صاحب نے کتاب لکھنے میں دس سال کا عرصہ لگایا ہے (کیوں کہ کتاب کے آخر میں" کتبہ ابو جابر عبداللہ دامانوی :۸/ربیع الثانی ۱۴۳۳ھ "درج ہے)۔ لیکن اس کے باوجود یہ بہت ہی کمزور اور ناکام سی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اس پر اسٹیکر...
  10. ابو داؤد

    ایک واقعہ، ایک کتاب، مختلف بیانات

    ایک واقعہ، ایک کتاب، مختلف بیانات تحریر: محمد صالح حسن دامانوی صاحب یزید پر زبانی گولا باری میں کتاب کے مختلف مقامات پر ایک ہی واقعہ کو لے کر مختلف و متضاد بیانات دیتے ہیں۔ جا کی ایک مثال واقعہ حرہ پر ان کا تجزیہ ہے۔ ▪مصنف موصوف نے جب کتاب کا آغاز کیا تو اس وقت ان کا نظریہ یہ تھا کہ یزیدی...
  11. ابو داؤد

    مؤحدین ھوش میں آؤ

    لِّلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ (سورۃ الشوری) ترجمہ: آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہے، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے جسے چاہے بیٹے دیتا ہے۔...
  12. ابو داؤد

    مؤحدین ھوش میں آؤ

    (1)علی ہجوری کےشرکیہ عقائد حسین بن منصور حلاج کے مقام و مرتبہ کا دفاع کرتے ہوئے مختلف صوفیاء کے اقوال ان کی منقبت میں نقل کرتے ہوئے لکھتا ہے: "دیکھتے نہیں کہ حضرت شبلی حضرت حسین بن منصور کی شان میں کیا فرمارہے ہیں۔ آپ کا اعلان ہے کہ میں اور حسین بن منصور حلاج ایک ہی طریق پر ہیں مگر مجھے میرے...
  13. ابو داؤد

    مؤحدین ھوش میں آؤ

    قوم پرستی و وطن پرستی کی لعنت میں مبتلاء مؤحدین ، ھوش میں آؤ کہ وطن کی پرستش کہیں تمہیں جہنم کا ایندھن نہ بنا دے۔ ستمبر 1965کی جنگ سے جڑا ھوا اک شرکیہ گیت ائے پُتر ھٹاں تے نئیں وِکدے تُوں لبھدی پھریں بازار کُڑے ائے دَین ائے میرے داتا دی(1) نا ایویں ٹَکراں مار کُڑے یعنی کہ اس گیت کے ابتدائی شعر...
  14. ابو داؤد

    ابو حنیفہ امام اہل سنت یا امام الجہمیہ و المرجئہ !

    هل مات الإمام أبو حنيفة على التجهم ؟ 1- كان رحمه الله جهميا ثم تاب عن ذلك وأمر الاستتابة مشهور عند حملة الآثار. 2- من أسباب الرجوع عن التجهم مناظرة أبي يوسف القاضي لأبي حنيفة سنة جرداء أو ستة أشهر في خلق القرآن فاتفقا في النهاية على أنّ القرآن كلام الله غير مخلوق. أخرجها ابن أبي حاتم في الرّد...
  15. ابو داؤد

    محرم الحرام اور ایام عاشورا میں واقعاتِ کربلا بیان کرنے کا حکم

    محرم الحرام اور ایام عاشورا میں واقعاتِ کربلا بیان کرنے کا حکم تحریر: محمد صالح حسن ماہ محرم الحرام کے آغاز سے لے کر اختتام تک جو بدعات و خرافات کا بازار گرم رہتا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ اس سلسلے میں روافض جو کچھ کرتے ہیں ہمیں اس سے سروکار نہیں۔ لیکن ان کی ہم نوائی میں اہل سنت کا ایک...
  16. ابو داؤد

    شیعیت گالیوں اور لعنتوں والا مذھب

    شیعیت گالیوں اور لعنتوں والا مذھب تحریر: حافظ محمد طاھر شیعہ حضرات کے ہاں سَبّ و لعنت کرنا بھی باقاعدہ ایک عبادت ہے، اسی بنیاد پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اہلِ سنت پر لعن طعن کے تیر برسائے جاتے ہیں، اور ان کے ہاں یہ لعنت کرنا درود ہی کی طرح عبادت اور باعثِ ثواب ہے، جیسا کہ معروف شیعہ فقیہ...
  17. ابو داؤد

    سیدنا علی اور حسن و حسین (رضی اللہ عنہم) کے ناموں کے ساتھ "علیہ السلام" کا استعمال

    سیدنا علی اور حسن و حسین (رضی اللہ عنہم) کے ناموں کے ساتھ "علیہ السلام" کا استعمال تحریر: محمد صالح حسن شیعہ کی طرح اہلِ سنت کے بعض حلقے بھی مخصوص صحابہ کرام یعنی سیدنا علی، حسن و حسین اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ "علیہ السلام" کے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ شیعی...
  18. ابو داؤد

    ناصبی ناصبی کا کھیل رافضیت کی علامت ہے

    کس بات پر نوٹس؟؟؟
  19. ابو داؤد

    ناصبی ناصبی کا کھیل رافضیت کی علامت ہے

    جناب پہلے بھی میں نے آپ سے پوچھا تھا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا کہ یزیدی کی اصطلاح کب اور کا نے ایجاد کی ہے؟ جب نیم رافضی دلائل سے جواب دینے سے عاری ہوتے ہیں تو آخر میں یہی کہہ کر راہ فرار اختیار کرتے ہیں کہ "اللّٰہ تمہارا حشر یزید کے ساتھ کرے" اور یزید رحمہ اللہ کا مغفور ہونا حدیث سے ثابت ہے...
  20. ابو داؤد

    ناصبی ناصبی کا کھیل رافضیت کی علامت ہے

    بالکل صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کو گالی دینے والا کافر و مرتد ہے یہ عقیدہ تو سلف صالحین کا بھی رہا ہے 779 - أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْمَرُّوذِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مَنْ يَشْتِمُ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعَائِشَةَ؟ قَالَ: مَا أُرَآهُ عَلَى الْإِسْلَامِ، قَالَ...
Top