صیغوں کا بیان
التقديم: خولة اخت ضرار
بسم الله الرحمن الرحیم
ماضی اور مضارع میں کل چودہ صیغے ہوتے ہیں :
تین مذکر غائب کے لیے۔
تین مؤنث غائب کے لیے۔
تین مذکر حاضر کے لیے۔
تین مؤنث حاضر کے لیے ۔
اور دو متکلم کے لیے ۔
مذکر غائب کا پہلا صیغہ واحد کے لیے ہوتا ہے، دوسرا تثنیہ کے لیے اور تیسرا جمع...