الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شرک سے دشمنی اور برأت
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :
من قال لا اله الا اللّٰہ وکفر بما یعبد من دون اللّٰہ حرامه ماله دمه وحسابه علی اللّٰہ [صحیح مسلم: ۲۳]
جس نے کہا کہ اللہ کے علاوہ کوئی الٰہ نہیں اور (عمل سے اس چیز کا) انکار کیا جس کی اللہ کے علاوہ...
شرک کی وجوہات
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیطان نے انسانوں میں شرک کو رائج کرنے کے لئے اور ان کے لئے اسے مزین کرنے کے لئے نت نئے رواج اور فلسفے اختراع کئے ہیں اور اس نے امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر شرک کا وار کرنے کے لئے بنیادی طور پر اسی طریقے سے کام کیا ہے جس طریقے سے اس نے دیگر انبیاء کی...
سلف نے منکرین حدیث کی مذمت کی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلف رضوان اﷲ علیہم ان لوگوں کی شدید مذمت کرتے تھے جو اپنی آراء یا ہٹ دھرمی کی وجہ سے احادیث کا انکار کرتے ہیں بلکہ سلف تو ایسے لوگوں سے تعلق ہی ختم کردیتے تھے حدیث کی تعظیم وتوقیر کی خاطر جیسا کہ مسلم میں سالم بن عبداﷲ رضی اﷲ عنہ سے روایت...
کتاب وسنت کی اتباع واجب ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام بندوں پر اﷲ کے احکامات کی اطاعت اور محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی پیروی لازم ہے اسی طرح ہر اس قول وعمل کو ترک کرنا بھی ضروری ہے جو کتاب وسنت کے خلاف ہو یہی وہ اطاعت ہے جو لا الٰہ الا اﷲ کی شروط میں سے ہے اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ...
دعوتِ حق الله کی عبادت اور طاغوت سے اجتناب
تحریر : ابو علی السلفی حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ نَحْمَدُہ، وَنَسۡتَعِیۡنُہُ، وَنَسْتَغْفِرُِہ وَنَعُوْذُ بِاﷲِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّاَتِ أَعْمَالِنَا مَنْ یَھۡدِہِ اﷲُ فَھُوَ الْمُھْتَدْ وَمَنْ یُضۡلِلۡ...
ایمان باللہ توحید
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایمان باللہ توحید دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہے، جس پر اسلام کی عمارت استوار ہوتی ہے جس طرح بنیاد کے بغیر عمارت قائم نہیں ہو سکتی اس طرح توحید کے بغیر ایمان قائم نہیں ہو سکتا۔ توحید کی اسلام میں وہ حیثیت ہے جو انسانی جسم میں سر کی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے...
یہ دور اجتماعیت کا دَور ہے، انفرادیت کا نہیں!
مولانا محمد داؤد غزنوی (۱۹٦۲ء)
━════﷽════━
"ہم جب تک اپنی منتشر قوتوں کو ایک مرکز پر جمع نہیں کرتے اور اپنے قوائے عمل میں مرکزیت اور تنظیم پیدا نہیں کرتے‘ ہم نہ جماعتی مشکلات کو حل کرسکیں گے اور نہ مستقبل کے لئے کوئی واضح موقف متعین کرسکیں...
تقدیر پر ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ۗ إِنَّ ذَٰلِكَ فِي كِتَابٍ ۚ إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ۔ (الحج: ۷۰)
کیا تم نہیں جانتے کہ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اللہ کے علم میں ہے، سب کچھ ایک...
آخرت کے دن پر ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُّعِيدُهُ ۚ وَعْدًا عَلَيْنَا ۚ إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ۔ (الانبیاء:۱۰۴)
جس طرح ہم نے پہلی بار (لوگوں کو) پیدا کیا اسی طرح دوبارہ پیدا کریں گے۔ یہ ہمارے ذمہ وعدہ ہے۔ ہم ضرور ایسا کر کے رہیں گے۔...
شرک نواقض الاسلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شرک تمام نیک اعمال کو ضائع اور برباد کردیتا ہے اور شرک کرنے والے کا کوئی عمل اللہ تعالی کے ہاں مقبول نہیں۔ اگر کوئی مسلمان دانستہ یا لاعلمی میں شرک کا ارتکاب کر بیٹھے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اور مرتد وکافر ٹھرتا ہے۔ اس پر بے شمار قرآنی...
شرک کا معنی اور شرک کی قباحت
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللّٰہ تعالٰی کی توحید ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات میں اللّٰہ تعالٰی کے علاوہ کسی اور کو شریک کرنا شرک اکبر ہے۔
شرک کی تعریف :
شرک سے مراد یہ عقیدہ رکھنا ہے کہ اللہ تعالی کی توحید ربوبیت (خالق، مالک، رازق اور متصرف الامور ہونے) میں،...
توحید کی تعریف و اقسام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توحید کا لغوی معنی :
توحید کا مادہ "وحد" ہے اور اس کے مصادر میں سے"وحد" اور "وحدۃ" زیادہ مشہور ہیں جس کا مطلب ہے اکیلا اور بے مثال ہونا۔ "وحید" یا "وحد" اس شئے کو کہتے ہیں جو اپنی ذات اور صفات میں اکیلی اور بے مثال ہو۔ "وحد" کا واؤ' ہمزہ سے بدل کر...
اہل بدعت مرجئہ کا فتنہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہلسنت کے نزدیک قرآن وحدیث، صحابہ کرام اور سلف صالحین کے اجماع کے مطابق ایمان تین چیزوں سے مرکب ہے:
"التصدیق بالقلب والاقرار باللسان والعمل بالجوارح"
دل سے تصدیق کرنا، زبان سے اقرار کرنا اور اعضاء سے عمل کرنا۔
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ...
روافض کفار کی سب بڑی پہچان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
((عن ام سلمة رضی اللّٰہ عنھا قالت کانت لیلتی وکان النبی ﷺ عندی فأتتہ فاطمة فسبقھا علی فقال لہ النبی ﷺ یا علی! انت واصحابک فی الجنة الا انہ ممن یزعم انہ یحبک اقوام یرفضون الاسلام ثم یلفظونہ یقرأون القرآن لایجاوز تراقیھم لھم نبز یقال لھم...
رافضیت احادیث کے آئینہ میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
((قال علی بن ابی طالب ؓ قال رسول اللّٰہ ﷺ ثم یظھر فی آخر الزمان قوم یسمون الرافضة یرفضون الاسلام))
’’حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آخری زمانے میں ایسے لوگ ہوں گے جن کو روافض کہا جائے گا وہ اسلام کو جھٹلائیں گے‘‘۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توحید کا علم:
آج امت مسلمہ جو اپنے آپ کو اہل توحید جانتی ہے کہ وہ زبان سے کلمہ لا اله الا اللہ ادا کرتی ہے انہوں نے توحید واسلام کو صرف زبان کا اقرار جانا ہے جبکہ یہ نہیں جانتے کہ جس طرح اللہ تعالی نے اسلام میں داخلے کیلئے کلمے کی شہادت کو شرط قرار دیا ہے۔
جیسا کہ نبی...
امت محمدیہ شرک میں ضرور گرفتار ہوگی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج امت کا ایک طبقہ یہ سمجھتا ہے کہ امت محمدیہ میں شرک آہی نہیں سکتا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آج امت مسلمہ کی کثیر تعداد شرک جیسی ضلالت وگمراہی کے قعرمزلت میں گر چکی ہے۔ زیادہ لوگ کلمہ توحید پڑھتے ہیں لیکن اس کے ساتھ شرک میں مبتلا ہیں اور...
توحید کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توحید دین اسلام کی بنیاد اور اساس ہے. اسلامی عقیدہ توحید کی بنیاد پر ہی دین اسلام کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ عقیدہ توحید کی بنیاد جس قدر گہری، مضبوط اور صحیح ہوگی اس قدر اسلام کی عمارت مضبوط قائم ہوگی۔ جس طرح بنیاد کے بغیر عمارت قائم نہیں رہ سکتی، جس طرح درخت...