• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو داؤد

    صحیح فہم اور عمل سے خالی زبانی علم بھی جہالت ہے

    صحیح فہم اور عمل سے خالی زبانی علم بھی جہالت ہے ━════﷽════━ زیاد بن لبید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ: ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺ نے کسی واقعے کا ذکر کیا اور فرمایا: ’’ذاكَ عِنْدَ أَوَانِ ذَهَابِ الْعِلْمِ‘‘، یہ معاملہ علم چلے جانے کے وقت ہو گا. میں نے کہا: اے اللہ کے رسول...
  2. ابو داؤد

    دین ابراہیم کی امتیازی خصوصیات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ملت ابراہیم اللہ تعالیٰ کو اس قدر عزیز ہے کہ وہ فرماتا ہے : وَمَنْ يَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهُ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا وَإِنَّهُ فِي الآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ [البقرہ: ۱۳۰] دین ابراہیمی سے وہی بے رغبتی کرے گا جو...
  3. ابو داؤد

    توحید اور لا الہ الا اللہ کے معنی سے متعلق محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے ارشادات

    توحید اور لا الہ الا اللہ کے معنی سے متعلق محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے ارشادات بسم اللہ الرحمن الرحیم امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ لا الہ الا اللہ کے معنی کے بارے میں فرماتے ہیں لا الہ الا اللہ ایک بلند رتبہ اور قابل احترام کلمہ ہے جس نے اسے تھام لیا وہ محفوظ رہا جس نے اسے اپنا...
  4. ابو داؤد

    نواقض توحید یعنی لا الہ الا الله کے منافی امور

    نواقض توحید یعنی لا الہ الا اﷲ کے منافی امور بسم اللہ الرحمن الرحیم نواقض کہتے ہیں کسی عمل کو خراب، فاسد، باطل کرنے والے امور عمل، قول کو۔ ہر مسلمان موحد پر اسی طرح لازم ہے کہ وہ ایسے اعمال و اقوال اور امور سے واقف ہو جو توحید کو فاسد یا باطل کرنے والے ہیں جس طرح کہ نماز کو باطل کرنے والے...
  5. ابو داؤد

    بندہ موحد کس طرح بنتا ہے ؟

    بندہ موحد کس طرح بنتا ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم کوئی بھی شخص موحد نہیں بن سکتا جب تک کہ دو خوبیاں اسمیں نہ پائی جائیں : (۱) اﷲ کا حق پہچانے اور وہ حق صرف اسی اﷲ کے لئے ثابت مانے اس میں کسی اور کو شریک نہ کرے ۔ اﷲ کے حقوق تین ہیں : پہلا حق: وہ افعال جو اسکی ربوبیت کے ساتھ خاص ہیں...
  6. ابو داؤد

    توحید کے ارکان میں سے دوسرا رکن اللہ پر ایمان لانا

    توحید کے ارکان میں سے دوسرا رکن اللہ پر ایمان لانا بسم اللہ الرحمن الرحیم توحید کے ارکان میں سے دوسرا رکن ہے ایک اﷲ پر ایمان لانا ۔ اﷲ پر ایمان کا مطلب ہے کہ ایک اور اکیلے اﷲ پر ہر قسم کا یقین اور اس کو تمام افعال ربوبیت میں اسماء و صفات میں ۔عبادت کی تمام اقسام میں اکیلا ماننا اﷲ پر...
  7. ابو داؤد

    طاغوت کا انکار کیسے کیا جائے؟

    طاغوت کا انکار کیسے کیا جائے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم طاغوت کے انکار کی پانچ صورتیں ہیں : (۱) یہ عقیدہ رکھنا کہ طاغوت کی عبادت باطل ہے۔ ذٰلِکَ بِاَنَّ اﷲَ ھُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ ھُوَ الْبَاطِلُ وَ اِنَّ اﷲَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْکَبِیْرُ اس لئے کہ اﷲ ہی حق ہے اور...
  8. ابو داؤد

    اماموں کے متعلق اہل حدیث کا مذہب

    اماموں کے متعلق اہل حدیث کا مذہب ✍: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ (۱۹٤۱ء) ━════﷽════━ «اگر آپ کے کان میں کسی شیطان نے یہ پھونک دیا ہو کہ اہل حدیث اماموں اور مجتہدوں، بزرگوں اور نیکوں کے منکر ہیں‘ تو ہم آپ سے کہیں گے کہ یہ اس نے غلط کہا. ☜ ہم اہل حدیث اماموں کی، بزرگوں کی، مجتہدوں کی،...
  9. ابو داؤد

    اصل الدین کے حوالے سے منہجی مسائل

    "سِلْسِلَةٌ عِلْمِيَّةٌ فِيْ بَيَانِ مَسَائِلَ مَنْهَجِيَّةٍ" منہجی مسائل کے بیان میں علمی سلسلہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدُ للهِ ربِّ العالمين، وَ لَا عُدْوَانَ إِلَّا عَلَى الظَّالِمِينَ، وَ اَشْهَدُ اَنْ لاَاِلهَ اِلاَّ اللهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيْكَ لَهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ اْلمُبِيْنَ،...
  10. ابو داؤد

    بڑے بڑے طاغوت

    طاغوتوں کے سرغنہ بسم اللہ الرحمن الرحیم امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں : طواغیت بہت سارے ہیں مگر ان کے سرغنہ پانچ ہیں : (۱) شیطان جو غیر اﷲ کی عبادت کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے ۔ اَلَمْ اَعْھَدْ اِلَیْکُمْ یٰبَنِیْ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ اِنَّہٗ لَکُمْ...
  11. ابو داؤد

    طاغوت کے معنی کی وضاحت

    کفر بالطاغوت کا مطلب؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم کوئی بھی شخص اس وقت تک موحد نہیں کہلا سکتا جب تک وہ طاغوت کا انکار نہ کرے اور طاغوت کا انکار تبھی ممکن ہے جب انسان طاغوت کو پہچان لے کہ طاغوت ہے کیا چیز ؟لہٰذاہم کچھ تفصیل کے ساتھ اسکی تعریف کر دیتے ہیں ۔ لغت میں طاغوت طغیان سے مشتق ہے جس...
  12. ابو داؤد

    ارکان توحید یعنی لا الہ الا اﷲ کے ارکان

    ارکان توحید یعنی لا الہ الا اﷲ کے ارکان بسم اللہ الرحمن الرحیم رکن کی تعریف: جس کے عدم سے شئی کا عدم لازم آتا ہے مگر رکن کے وجود سے شئی کا وجود ضروری نہیں ہے رکن اور شرط میں فرق یہ ہے کہ رکن عمل کے اندر ہوتا ہے اور اس پر عمل کے صحت کا مدار ہے جبکہ شرط عمل سے باہر ہوتا ہے اور اس پر عمل کی...
  13. ابو داؤد

    لاء نفی جنس کا بیان⁦

    لاء نفی جنس کا بیان⁦ (دوسری قسط) ہدایت اللہ فارس پہلی قسط میں "لاء نفی جنس" کے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ، کیا کیا ہیں اور استعمال کی کیا صورتیں ہیں۔ اس پر تفصیلی بحث ہوئی تھی۔ آئیے اب اس کی خبر کے سلسلے میں جانکاری حاصل کرتے ہیں۔ معلوم ہونا چاہیے کہ لاء نفی جنس کی خبر جس طرح مفرد ہوا کرتی ہے۔...
  14. ابو داؤد

    توحید کی شرائط

    توحید کی شرائط بسم اللہ الرحمن الرحیم شرط کے معنی : شرط کا معنی یہ ہے کہ جب وہ نہ پائی جائے تو مشروط بھی موجود نہ ہو مگر یہ ضروری نہیں کہ جب بھی شرط پائی جائے تو مشروط بھی پایا جائے۔ شرط مشروط سے مقدم ہوتی ہے یعنی مشروط سے پہلے شرط کا ہونا لازم ہے شرط کی اس اہمیت کی بنا پر ہر مسلمان کے...
  15. ابو داؤد

    مقلد آزادی سے عمل بالحدیث نہیں کر سکتا

    مقلد آزادی سے عمل بالحدیث نہیں کر سکتا ✍: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ (۱۹٤۱ء) ━════﷽════━ «آپ آزما لیں! ایک صحیح حدیث ایک حنفی کے پاس رکھیں، اس کا صاف جواب ہوگا کہ میرا مذہب اس کے مطابق نہیں، میرے مذہب میں تو یوں ہے اور اس کی دلیل فلاں دوسری حدیث ہے، اب وہ دلیل ہو یا نہ ہو، مضبوط ہو یا...
  16. ابو داؤد

    مشرک کا معنی اور یہ کہ شرک سب سے بڑا ظلم ہے

    مشرک کا معنی اور یہ کہ شرک سب سے بڑا ظلم ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شرک سب سے بڑا ظلم ہے۔ جس نے شرک کا ارتکاب کیا تو اس نے ایک چیز کو غلط مقام پر رکھ دیا یعنی عبادت اس کے لئے کی جو اس کا مستحق نہیں تھا۔ یہ بہت بڑا گناہ ہے جس کا یہ مرتکب ہوا ہے۔ جیسا کہ لقمان کا قول اﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں...
  17. ابو داؤد

    لاء نفی جنس کا بیان⁦

    لاء نفی جنس کا بیان⁦ (پہلی قسط) ⁦✍️⁩ ہدایت اللہ فارس لاء نفی جنس: یہ "لا" جنس کی نفی کے لیے آتا ہے، جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے اور حروف مشبہ بالفعل جیسا عمل کرتا ہے۔ یعنی اپنے اسم کو نصب دیتا ہے بغیر تنوین کے اور اپنی خبر کو رفع دیتا ہے۔ عمل صرف نکرات پر کرتا ہے۔ لا رجلَ قائم لاء نفی جنس...
  18. ابو داؤد

    اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو

    اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ یقینا ﷲ تعالیٰ نے علماء سے یہ عہد اور میثاق کر رکھا ہے کہ وہ لوگوں کے لئے اس دین اور شریعت کو واضح کرتے رہیں جو انکی خاطر نازل کی گئی۔ ﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَاِذْ اَخَدَ اﷲُ مِیْثاَقَ...
  19. ابو داؤد

    توحید کا معنی اور اس بات کا بیان کہ یہی عدل ہے

    توحید کا معنی اور اس بات کا بیان کہ یہی عدل ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد ﷲ رب العالمین والصلوة والسلام علی محمد وآلہ و صحبہ اجمعین اما بعد! مسلمانوں کو یہ بات مد نظر رکھنی چاہیئے کہ توحید بندوں پر ﷲ کا حق ہے اور یہی وہ مقصود اصلی ہے جس کے لئے ﷲ تعالیٰ نے ان کو پیدا کیا ہے۔ فرمانِ باری...
  20. ابو داؤد

    اہل حدیث کے اصول وعقائد

    اہل حدیث کے اصول وعقائد استاذ الأساتذہ علامہ حافظ عبداﷲ محدث غازی پوری رحمہ ﷲ (١٩١٨م) ━═════﷽════━ ✺ «واضح رہے کہ ہمارے مذہب کا اصل الأصول صرف ➀ اتباع کتاب وسنت ہے، اور ہر ایک مسئلہ میں کتاب وسنت ہی ہمارے مذہب کی کسوٹی ہے. ☚‏ کتاب وسنت کے مخالف کسی کا قول وفعل ہو (پیر کا، یا استاد کا، ماں...
Top