الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لگتا ہے کہ ایک نبی اور رسول کو انسانوں پر قیاس کر رہے ہو یہی تمہاری خامی ہے کہ نبی کی حدیث کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے بس لیکن ایک انسان کے قول کو بالا رکھنا یہ تمہاری لیے ضروری ہے آپ کی عقل پر افسوس ہے امام شافعی کہاں اور عیسی نبی کہاں ؟؟؟
میں نے صرف اتنا کہوں گا کہ یہ بھی بتا دیں کہ امام صاحب کے بعد آنے والے احناف نے کہاں کہاں امام صاحب کی تردید کی ہے اور ان کے کتنے مسائل میں ان کا رد کیا ہے ؟اور آپ کی یہ بات کہ آپ سے پہلے خود علمائے احناف اس پر تحقیق کر کے گزر چکے ہوتے ہیں۔ جہاں وہ امام یا ان کے شاگردوں میں سے کسی کی رائے کو...
یہ جرات صرف حنفی مقلدیں کو ہی کیوں ہوئی ہے؟ جتنے احناف نے اس کی تردید کی ہے اس سے زیادہ سے اس کا اثبات ثابت ہے اور جہاں تک گستاخی کا تعلق ہے تو اس سے بڑی گستاخی اورکیا ہو سکتی ہے کہ ایک جلیل القدر رسول کو ابو حنیفہ کا مقلد بنا دیا جاے الامان و الحفیظ
یہ صرف خیالی پلاؤ ہے دلیل سے بات کریں، آپ جو اصولوں کی بات کر رہے ہیں کیا یہ سلسلہ صرف امام صاحب تک جاری رہا اور اس کے بعد مقفل ہوگیا امام صاحب کے بعد پیش آنے والے مسائل کا حل کہاں سے تلاش کیا گیا ؟ اسی طرح اگر امام صاحب کی تقلید ضروری تھی تو ان کے بعد آنے والے احناف نے ان کی تردید کیوں کی ؟ اور...
علامہ ابو الحسنات لکھتے ہیں۔کہ حضرت علامہ شیخ عبد القادر حنفی نے ہدایہ کے اوہام کثیرہ کا اپنی کتاب عنایہ میں خوب پوسٹ مارٹم کیا ہے۔اصل الفاظ یہ ہیں۔فی طبقات القاری ۔
قد وقع في الهداية اوهام كثيرةقد نقلهاالعلامةالفهامة الشيخ عبد القادر الحقب القرشي في كتاب المسمي بالعناية
(الفوائد الفہمہ ص100 عبد...
فقہ حنفی کی مخالفت صرف اہل حدیث ہی نے نہیں کی ہے بلکہ بہت سارے احناف نے بھی یہ جرات کی ہے اور فقہ حنفی کو اعتراضات کا نشانہ بنایا ہے اس بارے میں یہاں احناف کے ان علما کا ذکرکیا جاتا ہے جنھوں نے فقہ حنفی ماننے سے انکار کر دیا ملاحظہ فرمایے:
علامہ ابو الحسنات لکھتے ہیں۔کہ حضرت علامہ شیخ عبد...
لیکن آپ کے علما نے تو لکھا ہے کہ وہ حنفی مقلد ہوں گے،جیسا کہ علامی علاء الدین الحصکفی نے الدرالمختار میں لکھا ہے :
وَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ الْحُكْمَ لِأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ مِنْ زَمَنِهِ إلَى هَذِهِ الْأَيَّامِ، إلَى أَنْ يَحْكُمَ بِمَذْهَبِهِ عِيسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ
الدر المختار :ج ۱۔...
اس موضوع کا رخ کیوں موڑا گیا ہے ؟ اور یہ کلپ اس میں داخل کر دیا گیا ہے احناف نے حضرت عیسی کو حنفی مقلد لکھا ہے اور صرف ایک حنفی نے نہیں لکھا بلکہ متعدد احناف نے یہ جرات کی ہے اگر امام مھدی اور حضرت عیسی امام صاحب کے مقلد ہیں تو پھر پیچھے کیا رہ جاتا ہے ؟؟؟؟؟
بھائی جان معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں جس طرح میں نے ایک بات آپ کے سامنے رکھی ہے اس جواب دے دیں تاکہ بات آگے بڈھ جاے، اور مجھے نہیں آرہی کہ کس طرح اس کمپنی سے آپ امام صاحب کی تقلید ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ اس کا مطلب تو یہ بن رہا ہے کہ قرآن و حدیث ناقص ہے (نعوذ باللہ من ذلک) اور فقہ حنفی نے قرآن و...
بھائی جان لوگوں کے پاس اتنا وقت نہین ہے کہ بار بار ایک تھریڈ کو دہراتے رہین اگر آپ متلاشی ہین تو خود ہی تلاش کریں اگر اس جواب سے متفق ہین تو ٹھیک ہے ورنہ اس جواب پر اعتراض کر دیں