• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    علامات قیامت زمانہ حال کے تناظر میں

    اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَہَا۝۱ۙ وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَہَا۝۲ۙ Ą۝ۙوَقَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَا Ǽ۝ۚيَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا Ć۝ۙبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَا Ĉ۝ۭيَوْمَىِٕذٍ يَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا ڏ لِّيُرَوْا اَعْمَالَهُمْ Č۝ۭفَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ...
  2. ط

    اللہ تو میرا دوست ہے

    نوجوانوں کے لئے/ رب سے تعلق :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: ایک نوجوان انجینئر دوست نے جاب کی تلاش میں آسانی کے لئے دعاء کا کہا ہے۔ دعاء تو ہم ویسے بھی اپنے تمام نوجوان بچوں کو دیتے ہی ہیں اور آئندہ بھی دینگے مگر ایک بات سمجھ لیجئے۔ زندگی میں سٹرگل یعنی مشکلات کا ایک دور آتا ہے۔ یہ...
  3. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    کیا آپ اس موضوع پر کچھ روشنی ڈالیں گے کہ آیا یہ بیانری ٹریڈنگ کاروبار حلال ہے یا حرام؟ @خضر حیات صاحب
  4. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    شکریہ جزاک اللہ خیر محترمین خضر حیات صاحب اور کنعان صاحب
  5. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    جی میں نے محدث فتوی میں تلاش کیا لیکن اسکا جواب وہاں نہیں ہے اگر میں وہاں سوال کرتا ہوں تو جواب میں کافی وقت لگ جاتا ہے اسلئے یہاں کردیا سوال ۔ بس مجھے بیانری ٹریڈنگ کے بارے میں جاننا ہے کہ آیا یہ حلال ہے یا نہیں باقی مجھے اس ویب سائٹ سے کوئی سروکار نہیں شکریہ کنعان بھائی جزاک اللہ خیر امید کے...
  6. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    آپ کی نظر میں کیا اس میں ٹریڈنگ کرنا حلال ہوسکتا ہے؟ بس مجھے یہی معلوم کرنا ہے کہ آیا یہ طریقہ کار حلال میں ہے یا حرام؟
  7. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    رسک فری ٹریڈ یہ صرف لکھا ہوا ہے اس میں نقصان کے امکانات کو بہت کم رکھا گیا ہے لیکن عقل کا استعمال تو ہمیں ہی کرنا پڑتا ہے جیسا مارکٹ رہیگا ویسا مزاج بنانا پڑتا ہے ورنہ اس میں بھی سارا کا سارا نقصان ہوسکتا ہے۔اور یہ اس لئے بھی لکھا ہوتا ہے کہ نئے ٹریڈ کرنے والوں کو لبھایا جائے بس
  8. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    جی ہاں یہ کسی ملک میں چلتی ہے اور کسی میں نہیں۔ لیکن یہاں سعودیہ میں چلتی ہے اور کئی سعودی اس کے ذریعہ اچھی خاصی رقم کما رہے ہیں۔
  9. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    السلام علیکم ورحمہ امید کہ آپ تمام حضرات بخیر ہونگے ان شاءاللہ سوال یہ تھا کہ میں کافی عرصے سے ایک آن لائن بزنس سرچ کررہا تھا کہ کہ چند دن پہلے مجھے بیانری ترڈنگ ویب سائٹ کا یہ اڈریس دستیاب ہوا اس بزنس میں ہوتا یہ ہے کہ پہلے آپکو اپنا مارکٹ کا انتخاب کرنا ہوتا ہے اور اس مارکٹ کا جائزہ لیتے ہوئے...
  10. ط

    تعویز والی حدیث

    السلام علیکم ورحمہ مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا اس حدیث کی سند صحیح ہے اور کیا ایسا تعویز بنا کر پہنایا جاسکتا ہے ؟ عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) گھبراہٹ کے لئے انہیں یہ کلمات سکھاتے تھے، میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کے تمام کلمات...
  11. ط

    سلفیت اور اہل الحدیث

    سلفیہ اور اہل الحدیث ------------- سلفیہ اور اہل الحدیث مختلف پس منظر رکھنے والے دو الگ الگ مکاتب فکر ہیں کہ جنہیں اکثر لوگ ایک ہی سمجھ لیتے ہیں۔ ان دونوں میں وہی فرق ہے جو اشعریہ اور شافعیہ یا ماتریدیہ اور حنفیہ میں ہے۔ سلفیت اصل میں عقیدے کی اصلاح کی تحریک ہے جبکہ اہل حدیث ایک فقہی مکتبہ فکر...
  12. ط

    کیا یا رسول اللہ ﷺ یا یا غوث کہنا غلط ہے ؟

    <div id="fb-root"></div><script>(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);}(document...
  13. ط

    پڑوسیوں کے حقوق

    اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑوسیوں کے حقوق وَاعْبُدُوا اللَّـهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنبِ وَابْنِ السَّبِيلِ...
  14. ط

    جشن عید میلاد النبی پے ایک فرضی مکالمہ

    جزاک اللہ خیر محترم بھائی
  15. ط

    محرم الحرام کے فضائل و مسائل اور صوم عاشورہ

    جزاک اللہ خیر محترم
  16. ط

    جس نے رکوع پایا اس نے رکعت پالی

    السلام وعلیکم رحمہ اللہ و برکاتہ مجھے ایک حدیث کی تحقیق درکار ہے کہ - جس نے رکوع پایا اس نے رکعت پالی - امید کہ اہل علم صحیح جواب عنایت فرمائینگے ان شاءاللہ :)
  17. ط

    پیشین گوئی

    پاکستان کی سیاست کا ابھرتا ستارا جسے اوبامہ تحفے میں پاکستان کو دینا چاہتا ہے۔
  18. ط

    شیخ محمدی کو کوئی جانتے ہیں ؟

    السلام علیکم محترمین۔ مجھے یہ سوال کہاں کرنا چاہئے تھا پتہ نہیں اسلئے یہاں کردیا اگر کچھ غلط کردیا ہوتو گستاخی معاف۔ مجھے شیخ محمدی کے بارے میں جاننا ہے جو افغنستان کے ایک قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں یا افغانستان کا کوئی ایک قبیلہ ہے میں وثوق سے نہیں کہہ سکتا۔ اگرکوئی حضرات جانتے ہوں تو میری...
  19. ط

    ایک لاکھ پیغامات اور دو ہزار ممبرز ۔۔۔ وائووووووووووو گریٹ!

    ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا با للہ اللہ اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر تاج بھائی
  20. ط

    خراسان سے کالے جھنڈوں والا لشکر، اس حدیث کی تحقیق چاہئے

    کفایت اللہ خضر حیات رضا میاں ارسلان ابن بشیر الحسینوی
Top