• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    قبر پر اذان کہنا علمائے احناف کی زبانی

    شرعی عبادات کی تاریخ ،دن ،وقت اور جگہ مقرر شدہ ہیں ،قبر ایک جگہ کا نام ہے وہاں پر وہی کام کئے جائیں گے جو ہماری شریعت نے مقرر کئے ہیں اپنی طرف سے کوئی بھی طریقہ مقرر کرنا درست نہیں ہے ۔ 1:اذان کہنا ہماری شریعت نےمقرر کیا ہے اور اس کا محل اور وقت بھی بتایا ہے اور وہ نماز ہے۔ 2:قبر پر اذان کہنا...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ۵

    سلف صالحین ، محدثین کی شاگردوں کو نصیحتیں: اپنے باطن کو درست کرو ظاہر خود بخودصحیح ہو جائے گا: سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں: کان العلماءیکتب بعضھم اِلی بعض ھذہ الکلمات: من أصلح سریر تہ أصلح اللہ علانیتہ ، ومن أصلح مابینہ و بین اللہ أصلح اللہ مابینہ وما بین الناس ، ومن عمل لآخرتہ کفاہ اللہ أمر...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    نومولود کے کان میں اذان واقامت کا مسئلہ۔

    چند سال پہلے فیصل آباد کے تمام علماء مرکز التربیہ میں جمع ہوئے تھے اس میں کافی بحث کے بعد جو راجح قرار دیا گیا ہو یہ تھا کہ دائیں کان میں اذان کہنا درست ہے اور بائیں کان میں اقامت کہنا درست نہیں
  4. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ۴

    (دوسری فصل) طلباء کو نصیحتں: صحابہ رضوان علیہم اجمین کی شاگردوں کو نصیحتیں : قرآن کو لازم پکڑو۔ ١۔ زندگی معلم یا متعلم بن کر گزارو۔ ٢۔ جو علم کا رادہ کرتا ہے اسے قرآن پر محنت کرنی چاہئے کیونکہ اس میں پہلوں اور بعد والوں کا علم ہے ۔ سیدنا ابن ِ مسعود ؓ فرماتے ہےں :''من أرا والعلم فلیشور...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣

    استاد محترم میری شاکر بہائی سے تفصیلی بات ہوئی ہے انہوں نے کافی چیزوں میں رہنمائی کی ہے اب پروف کی غلطی نہیں ہو گی ان شا اللہ
  6. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    الآثار المروية في صفة المعية تأليف: د. محمد بن خليفة التميمي الخاتمة: بعد هذا العرض للآثار الواردة في صفة المعية ولبعض المسائل المتعلقة بها أعرض أهم النتائج التي توصلت إليها من خلال هذا البحث فأقول: أولاً: اتضح جلياً من خلال استقراء النصوص أن المعية تنقسم إلى قسمين هما:1- المعية...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ

    حافظ خبیب احمد نے (صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع اور ثقہ راوی کی زیادت")کا علمی رد سو صفحات کے قریب مکمل لکھ دیا ہے والحمد للہ ۔ضروت پر محدث فورم میں بھی آن لائن کر دیا جائے گا ان شااللہ
  8. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣

    ان پیج تھری راقم کو ارسال کر دیا جازے میں ممنون ہوں گا
  9. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣ علماء کو علم کی فکر کیسی ہونی چاہئے؟ ابو قطن کہتے ہیں۔''امام شعبہ نے مجھ سے فرمایا مجھے آگ میں داخل کرنے والی جس چیز کا زیادہ خطرہ ہے وہ حدیث ہی ہے انہوں نے یہ بھی کہا میں چاہتا ہوں کہ میں حمام کے نیچے آگ جلانے والا مزدور ہوتا اور علمِ حدیث نہ حاصل کرتا ۔'' (تذکرہ...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    مسلمان عورت کے سر کے بالوں کے احکام و مسائل

    مسلمان عورت کے سر کے بالوں کے احکام و مسائل از ابن بشیر الحسینوی (١)عورت اپنے سر کے بال نہیں کٹواسکتی کیونکہ اس سے مردوں کی مشابہت لازم آتی ہے ، لہٰذامنع ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج کی جدت پسند عورت ہر کام میں اپنے آپ سے مردوں کو حقیر سمجھتی ہے۔ اللہ نے عورت...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی ۔قسط 2

    نصیحتیں میرے اسلاف کی ۔قسط ٢! از:ابن بشیر الحسینوی (صحابہ رضوان اللہ علیھم کے متعلق نصیحت ) امام عبد الرزاق صنعانی ؒ فرماتے ہیں ؛'' بخدا ! میرا دل اس بات پر کبھی راضی نہیں ہوا کہ میں علیؓ کو ابوبکرؓ اور عمر ؓ پر فضیلت دوں۔'' (تذکرہ الحفاظ = ١/ ٢٧٩) اپنے آپ کو تعجب میں ڈالنے سے بچو: اما...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    امام ترمذیؒ اور ان کی الجامع

    ہم نے سنن الترمذی سے حدیث کی تصحیح و تضعیف کے متعلق اصول پر ایک کتاب لکھ رکھی ہے اسی سے ایک فصل قارئین محدث فورم کی نظر کر رہے ہیں امام ترمذی ٢٧٩ھ کے نزدیک حسن لغیرہ حجت ہے ۔ استاد محترم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کیا خوب لکھتے ہیں امام ترمذی ؒ کے علاوہ عام محدثین سے ایسی''حسن لغیرہ...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی پہلی قسط

    نصیحتیں میرے اسلاف کی پہلی قسط سلسلہ احیاء فکر سلف صالحین (جو اس کتاب کو شایع کرنا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے) علماء خطباء اور طلبہ میں سلف صالحین کی فکر کو زندہ کرنے کی ایک کوشش اور پریشان اولاد ،والدین، بیوی اور خاوند کے لئے پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ حکمرانوں اور ججوں کے لئے ایک حقیقت...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    چہرے کے احکام

    چہرے کے احکام انسانی اعضا ء کے احکام ومسائل جب ہم اپنے اعضاء مثلا چہرہ،بال،ہاتھ،سر،ناخن،شرمگاہ،بازو،کہنیاں، پاوں،انگلیاں، ران، منہ، زبان، ناک، دانت، کان، کندھے، ٹخنے، گھٹنے، بغل، پیٹ، رخسار، پہلو، دل و غیرہ پر غور کرتے ہیں تو ہمیں ہر عضو کے متعلق شرعی احکام ملتے ہیں ۔اب ہم چہرے کے احکام قارئین...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    استاد محترم میری رہنمائی کرتے رہنا ہر طرح سے میرے پاس تو بہت کچھ ہے آپ اکتا ئیں گے تو نہیں...

    استاد محترم میری رہنمائی کرتے رہنا ہر طرح سے میرے پاس تو بہت کچھ ہے آپ اکتا ئیں گے تو نہیں محترم! مختلف اخبارات جرار نوائے وقت اور الاعتصام وغیرہ میں محدث فورم کا اشتہار ضرور لگائیں
  16. ابن بشیر الحسینوی

    عید الفطر کی رات اعتکاف

    عید الفطر کی رات اعتکاف امام ابن عبد البر نے کہا :''کہ عید الفطر کی رات اعتکاف اور روزہ کا مقام نہیں ہے اور نہ ہی یہ رات رمضان سے ہے اوراس رات کا اعتکاف کرنا رسول اللہ ؐ سے ثابت نہیں ہے (التمہید :٧/٥٠٢)جو لوگ عیدالفطر کے چاند کے طلوع ہونے کے بعد بھی مسجد میں رات گزارتے ہیں اس کے مشروع ہونے کی...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    صدقہ فطر کے احکام و مسائل

    سیدنا ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانو ں کے غلام ،آزاد،مرد عورت ،بچے اور بوڑھے سب پر صدقہ فطر فرض کیا ہے ایک صاع (تقریبا اڑھائی کلو )کھجوروں سے اور ایک صاع جو سے( اور صاع گندم سے )اور اس کے متعلق حکم دیا ہے کہ یہ فطرانہ نماز عید کے لئے جانے سے پہلے ادا کر دیا جائے...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    حاملہ عورت خون دیکھے تو ؟

    حاملہ عورت خون دیکھے تو ؟ جب عورت دوران حمل خون دیکھے تو وہ خون استحاضہ کا خون ہے نہ کہ حیض کا کیونکہ حمل کی حالت میں حیض نہیں آتا،اس کے دلائل درج ذیل ہیں ۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (سنن ابی داود:٢١٥٧،سنن الترمذی:٢٣٥٠قال الحاکم...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    جوتے کے متعلق ۱۶ احکام ومسائل

    جوتے کے متعلق۱۶ احکام ومسائل انسا ن کی روز مرہ زندگی میں جوتے کی اہمیت مسلم ہے دن اور رات میں کتنے ہی ایسے مواقع آتے ہیں کہ کبھی جوتا پہنا جاتا ہے تو کبھی اتارا جاتا ہے ،اس کا اندازہ لگانا کافی مشکل ہے ،جس قدر جوتے کا استعمال زیادہ اسی قدر لوگ اس کے متعلق احکام و مسائل سے نا واقف ہیں اس سوچ...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    عورتوں کے حقوق

    عورتوں کے حقوق ١۔ عورتوں کے متعلق وصیت: سیدناابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''استوصوا بالنساء'' کے معنی ہیں عورتوں کی بابت میری وصیت قبول کرو اور عمل کرو یابعض تمہارا بعض عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کی بابت وصیت طلب کرے ، مطلب ہردوصورتوں میں عورتوں...
Top