• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    حافظ اختر علی صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر چکے

    افسوسناک خبر اناللہ واناالیہ راجعون محدث فورم کے پرانے ساتھی حافظ اختر علی طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ ،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرماۓ آمین ثم آمین
  2. ع

    قرآن وحدیث کی روشنی میں قربانی کے احکام ومسائل

    السلام علیکم، آج دفتر کے کچھ دوستوں کا سوال تھا کہ ہم اتنی مہنگی قربانی کرتے ہیں وہ بھی پاکستان جیسے ملک میں جہاں بہت ہی زیادہ غریب لوگ ہیں جن کا مہینہ کا خرچ بھی پورا نہیں ہوتا تو ہم قربانی کر کے گوشت تقسیم کرنے کے بجائے اتنے ہی پیسوں سے کسی غریب کی مدد کیوں نہیں کر دیتے جس سے ان غریبوں کے کئی...
  3. ع

    ایرر لنک اوپن نہیں ہوتا

    وعلیکم السلام، وہ لنک یہاں پیسٹ کریں جو آپ کے پاس نہیں کھل رہا۔
  4. ع

    گرافکس اور فیویکون کے سلسلے میں تعاون درکار ہے

    السلام علیکم، جناب ابھی آپ کے ہاں کافی کچھ کرنے کی ضرورت ہے اس مسئلہ کو حل کرنےکے لیے۔ اس کے لیے ایچ ٹی ایم ایل پر بھی کام کرنا پڑے گا صرف سی ایس ایس سے کام نہیں چلے گا کچھ حد تک امپروومینٹ آ سکتی ہے مگر 100٪ کے لیے ایچ ٹی ایم ایل صحیح کرنا پڑے گا
  5. ع

    شکایت محدث ڈاٹ کام (Mohaddis.com) پر سرچنگ نہیں ہو رہی

    وعلیکم السلام، اُف!!!! کس مشکل میں پھنسا دیا تھا بھائی۔ کافی کوششوں کے بعد آخر کار پتہ یہ چلا کہ یہ یونیکوڈ سرچنگ کا مسئلہ ہے۔ مثلاً: 1۔ اگر ہم درج ذیل الفاظ سرچ کریں تو : قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: یہ ایرر آتا ہے 2۔ اور اگر ہم یہ الفاظ سرچ کریں: قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ...
  6. ع

    نمازی کے آگے سے گزرنا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، @رفیق طاھر بھائی کے مطابق تو میلوں تک سے بھی نہیں گزرا جا سکتا. برائے مہربانی اس پر ہماری رہنمائی فرمائیں http://www.rafeeqtahir.com/ur/play-swal-1076.html
  7. ع

    جہاز میں افطاری کرنے کا وقت

    اسحاق بھائی، اس مرتبہ میں بھی حیران ہوں کیونکہ اس مرتبہ لاہور اور کراچی کا فرق بھی صرف 12منٹ کا ہے. کراچی کے اوقات نماز اٹیچ کر دیے ہیں
  8. ع

    جہاز میں افطاری کرنے کا وقت

    جی نعیم بھائی باقاعدہ فلائٹ اٹینڈینٹ نے سب کو بتایا تھا اور سورج غروب ہونے کے بعد پائلٹ نے اناؤنس بھی کیا. اتفاقاً میرے کروم کے کیشے میں یہ پیج موجود تھا جو کہ میں نے اپنی اگلی سیٹ والے صاحب کو دکھایا مگر وہ پہلے ہی روزہ کھول چکے تھے.
  9. ع

    جہاز میں افطاری کرنے کا وقت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، جزاکم اللہ، ماشاءاللہ کافی فائدہ ہوا آپ لوگوں سے پوچھ کر. کیونکہ جہاز میں کافی کنفیوژن تھی. کئی لوگوں نے تو سورج کی روشنی ہی میں کراچی کے افطار ٹائم پر افطاری کر لی. اللہ سب کا روزہ قبول فرمائے آمین.
  10. ع

    جہاز میں افطاری کرنے کا وقت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، میں کل کراچی سے لاہور کا سفر کر رہا ہوں میری فلائٹ شام 7:00pm کی ہے جبکہ کراچی میں افطاری کا وقت 7:23pm ہے. اور اب سوال یہ ہے کہ اس کیس میں ہمارا افطاری کا وقت کیا ہو گا. کیا پائلٹ جس بھی وقت افطار کروائے کر لیں؟ یا اس پر کوئی فتوٰی موجود ہے؟
  11. ع

    کیا مکان کے لیے جمع کیے گئے پیسوں پر زکوٰۃ دینا ہو گی

    جزاکم اللہ خیرا اسحاق بھائی
  12. ع

    کیا مکان کے لیے جمع کیے گئے پیسوں پر زکوٰۃ دینا ہو گی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، اگر کوئی شخص کرایہ کے مکان میں رہتا ہے اور خاص اپنا مکان بنانے کے لیے پیسے جمع کرتا ہے، ہر سال وہ کچھ پیسے جمع کرتا ہے جو کہ نصاب کی رقم سے زائد ہو جاتے ہیں. تو کیا ان پیسوں پر اسے زکوٰۃ دینا ہو گی؟ ساتھ ہی اگر اُنہیں جمع کئے گئے پیسوں میں سے اُس نے اپنے رشتہ داروں...
  13. ع

    یہ domain (ڈومین) کیا ھوتا ھے

    وعلیکم السلام، درج ذیل لنک کا مطالعہ کریں شاید کچھ افاقہ ہو : لنک
  14. ع

    ویب سائٹ پر کونسے فونٹس استعمال ہو رہے ہیں؟

    اردو کے لیے 'Jameel Noori Nastaleeq' عربی کے لیے 'KFGQPC Uthman Taha Naskh'
  15. ع

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ، جناب یہ دراصل کروم کا مسئلہ ہے جو کہ ہمارے لگائے گئے فانٹ"جمیل نوری نستعلیق" کو صحیح سے رینڈر نہیں کر پاتا، اس سلسلے میں ہم نے کروم والوں سے کافی گفتگو کی مگر وہ اسے حل نہیں کر پائے۔ مگر اس کا جگاڑ موجود ہے، وہ جگاڑ آج میں نے اپلائی کر دیا ہے، اگر آپ لوگوں کو لکھتے...
  16. ع

    بیٹھک

    جناب یہ کس مسئلہ کی بات ہو رہی ہے؟ میرے پاس تو کسی الائنمنٹ کا مسئلہ نہیں ہے کروم میں، یا شاید مجھے علم نہیں۔
  17. ع

    پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

    ختم نبوت فورم پر پہلے دو تازہ ترین موضوعات آ رہے ہیں اور اس کے بعد خود منتخب کردہ موضوعات لگائے گئے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں تو ہم درج ذیل صفحہ کو صفحہ اول بنا دیتے ہیں، مطلب آپ جب بھی صفحہ اول پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے درج ذیل صفحہ کھل جائے گا: صفحہ کا لنک آپ لوگ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
  18. ع

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    میں نے آخری مرتبہ درج ذیل سافٹ ویئر استعمال کیا: لنک
  19. ع

    إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ

    إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ
  20. ع

    انٹرویو محترم عمیر صاحب(تکنیکی نگران)

    زندگی کا مقصد تو ہر مسلمان کا دین کی سربلندی ہی ہوتا ہے۔ میرے والدین حج کر لیں یہ خواب ہے جو اب تک پورا نہ ہو سکا۔ آج کل کے حالات دیکھ کر خوف زدہ ہوں کہ آج اتنے فتنے ہیں تو ہماری اولاد کن کن فتنوں کا سامنا کرے گی اور کیسے بچ پائے گی۔ اللہ سب کو محفوظ فرمائے۔ آمین۔ اگر دنیاوی اعتبار سے پوچھیں...
Top