• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    جمعہ کے دن زوال کے وقت نفل پڑھنا

    @اسحاق سلفی @خضر حیات
  2. یوسف ثانی

    کوثر نیازی کی ایک کتاب

    وجہ تو نام سے ہی واضح ہے۔ نام سے ہی کام ظاہر ہے۔
  3. یوسف ثانی

    پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

    اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔ آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ:” جب لوگ پوچھتے تھے کہ، مسلمان...
  4. یوسف ثانی

    اپنی بیٹی کو خود مختاری دیں

    ”دلچسپ“ بات یہ کہ 15 کے اس ”بی بی اے گینگ“ میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والی بچیاں تھیں۔ کچھ اسلامی جمیعت طالبات کی تھیں، کچھ دیو بندی، تو کچھ سلفی ۔ ان میں سے ایک ”بوہری“ بھی تھی اور ایک تو بہت بعد میں ”قادیانی“ نکلی۔ بوہری کو تو ان بچیوں نے ”مسلمان“ بھی بنا لیا۔ اس کے والد ایک ای این ٹی سرجن...
  5. یوسف ثانی

    ماڈرن !!!

    یہ بات زیادہ اہم نہیں ہے کہ ایک مسلم عورت گھر سے باہر ہی نہ نکلے یا کم سے کم باہر نکلے۔ زیادہ اہم بات یہ ہے کہ نہ تو وہ شریعت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گھر سے باہر نکلے اور نہ گھر سے باہر نکل کر شریعت کی خلاف ورزی کرے۔ واللہ اعلم بالصواب
  6. یوسف ثانی

    خطیب کیسا ہو ؟؟

    تبلیغِ دین ، دعوتِ حق اور اس کی ترویج تبلیغِ دین ، دعوتِ حق اور اس کی ترویج عظیم فریضہ ہے جسے اہل علم اور اہل فکر و دانش اپنی بساط کے مطابق ادا کر رہے ہیں۔ چونکہ تحریر کی بہ نسبت تقریر کا براہ راست عوام کے ساتھ زیادہ تعلق ہوتا ہے جس میں اندازِ بیاں کے ساتھ مقرر و داعی کا اخلاق و کردار بھی گہرے...
  7. یوسف ثانی

    سول اسپتال کوئٹہ میں خودکش دھماکے سے 53افراد جاں بحق، درجنوں زخمی - انا للہ و انا الیہ راجعون.

    کوئٹہ دھماکہ ، ایران کی طرف سے بلوچستان سے ایرانی مداخلت ختم کرنے کی کاروائیوں کا جواب ہو سکتا ہے... ضروری نہیں جواب ایران سے آئے دہشت گرد ہی دیں گے.. مدعا سپورٹ کا ہے... بلوچستان سے گرفتار ہونے والے را کے جاسوس نے کلبھوشن نے ایرانی حمایت کا اقرار کیا تھا... اور را ، ایران گڑھ جوڑ بی ایل اے دہشت...
  8. یوسف ثانی

    جواب تودیں

    جملہ احباب کی توجہ کا شکریہ۔ امید ہے اب ”مسئلہ“ حل ہوجائے گا۔
  9. یوسف ثانی

    سورۃ النور آیت۔26

    جزاک اللہ خیرا
  10. یوسف ثانی

    جواب تودیں

    وعلیکم السلام سسٹر ذرا صبر و تحمل کامظاہرہ کیجئے۔ اس فورم پر لوگ رضاکارانہ طور پر کام کرتے ہیں اور یہاں مستقل دستیاب نہیں ہوتے۔ ہر ایک کی اپنی اپنی مختلف مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ ”مکافات عمل“ کی طلب میں ویسے بھی جلدی نہیں کرنی چاہئے۔ صبر کے ساتھ انتظار فرمائیے۔ شکریہ
  11. یوسف ثانی

    اللہ کے وجود پر عقلی اور نقلی دلائل

    ایک نظر اِدھر دیکھ لیجئے
  12. یوسف ثانی

    سورۃ النور آیت۔26

    ؟؟؟
  13. یوسف ثانی

    مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے ایک طالب علم کی بپتا

    فکر کون کرے گا؟ کسی اہل دل کی صحبت، جو ملی کسی کو اختر اسے آگیا ہے جینا ، اسے آ گیا ہے مرنا... جس زمانے میں یہ عاجز مدرسہ عربیہ رائیونڈ میں پڑھا کرتا تھا..، تب وہاں پابندیاں بہت زیادہ تھیں..یہ کرنا ہے، یہ نہیں کرنا..یہ یوں کرنا ہے، اسے یوں نہیں کرنا..اسے تب سے کب تک کرنا ہے، کہاں تک کرنا ہے، کب...
  14. یوسف ثانی

    عورت کا بیوٹی پارلر جانا

    اللہ نے تمام جانوروں میں مادہ کے مقابلہ میں نر کو خوبصورت تر اور پُر کشش بنایا ہے۔ آپ صرف مور اور مورنی ہی کو دیکھ لیجئے۔ مور کو نہ صرف یہ کہ پُرکشش پَر دیئے گئے ہیں بلکہ اپنی مادہ کو لبھانے کے لئے ناچنا بھی سکھلا یا گیا ہے۔ مثل مشہور ہے، جنگل میں مور ”ناچا“ کس نے دیکھا۔ چونکہ انسان کو ”اشرف...
  15. یوسف ثانی

    دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی کی اجازت

    آپ کو قرآن و حدیث سے کس قسم کی ”روشنی“ درکار ہے؟ کیا قرآن میں ایک سے زائد شادی کی ”عام اجازت“ نہیں ہے۔ پھر اس ”عام اجازت“ کو پہلی بیوی یا بیویوں کی اجازت سے مشروط کرنے کے لئے کسی اور قرآنی حکم کی ”تلاش کیوں؟ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دوسری شادیوں کے لئے...
  16. یوسف ثانی

    اپنی بیٹی کو خود مختاری دیں

    ماشا ء اللہ بہت خوب سبق ہے، اس کہانی کا۔ میری ایک ہی بیٹی ہے۔ اسے میں نے اپنے صوبہ کے بہترین میڈیکل یونیورسٹی میں پڑھوایا۔ جامعہ گو مخلوط ہے، مگر میری بیٹی کالج جانے سے قبل ہی عبایا اور نقاب کیا کرتی تھی۔ اتفاق سے اس کے بیچ میں 14 اور ایسی ہی بچیاں مل گئیں۔ ان لوگوں نے مل کر ”بیک بینچرز ایسو سی...
  17. یوسف ثانی

    اردو زبان کے اچھے ناول

    ادب، ادبی کہانیاں، افسانے اور ناول کیوں پڑھے جاتے ہیں ؟ زبان سیکھنے کے لئے۔ کسی زبان کا ادب پڑھے بغیر آپ کو اُس زبان میں لکھنا نہیں آسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے اپنے شعبہ علم میں مہارت اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے باوجود بہت سے ڈاکٹرز، انجینئرز، معاشیات دان، عالم دین وغیرہ اُس زبان میں اپنے ہی علم...
  18. یوسف ثانی

    اردو زبان کے اچھے ناول

    وجہ ؟
  19. یوسف ثانی

    مولانا ذکریا کاندھلوی ؟؟؟

    فیس بُک سے ایک اقتباس: پورے اقتباس سے تو مجھے کوئی ”سروکار“ نہیں ہے۔ میں صرف ہائی لائیٹیڈ فقرہ کے دوسرے جزو کی تصدیق چاہتا ہوں کہ کیا واقعی ایسا تھا۔ اگر کوئی فقرہ کے پہلے حصہ پر بھی کمنٹ کرنا چاہے تو ضرور کرے۔
Top